
07/08/2025
ماہر امراض ہڈی و جوڑ، جوڑوں کا درد، ڈسک مسئلہ، کمر درد، نئے و پرانے پریکچرز،پٹھوں کا درد، ہڈیوں کی کمزوری کے بیماری کے ماہر آرتھوپیڈک و ٹراما سرجن ڈاکٹر کمال اچکزئی سلطان ترین ہسپتال کوئٹہ کے علاؤہ ہر اتوار کو صبح 9 سے شام 4 بجے تک ڈاکٹرز ہسپتال پاور ہائوس روڈ چمن میں مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔ آپ بھی ہڈی و جوڑ کی بیماریوں سے متعلق ڈاکٹر سے اپنا علاج کرا سکتے ہیں مزید معلومات کیلئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
+92 313 2000495
+92 333 3773864
+0826 612005