
04/10/2025
الحمدللہ! ہم فخر کے ساتھ Physio Works کی 2nd سالگرہ منا رہے ہیں۔
دو سال لوگوں کو درد سے نجات دینے، بہتر حرکت، اور صحت مند زندگی واپس دلانے میں خدمت کا سفر جاری ہے۔ 💪
ہمارے تمام مریضوں اور سپورٹرز کا تہہِ دل سے شکریہ 💙
آپ کا اعتماد ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔
✅ کمر اور گھٹنے کے درد کا علاج
✅ ماہر فزیوتھراپی اور ری ہیبیلیٹیشن
✅ پوسچر کریکشن اور ورزش سے علاج
✅ جدید آلات اور ماہر ٹیم