
22/09/2024
ACUTE INFECTION and Skin necrosis of Foot.
پاوں پر تازہ زخم اور انفیکشن ۔
اس خاتون کو گھر کے اندر پاوں کو کیل چھبا ۔ اس نے زخم وقت پر صاف نہ کیا ۔ دوسرے دن پاوں میں سوجن شروع ہوا۔ اور بخار شروع ھوا۔ اس نے خود دکان سے درد کی گولی حاصل کی۔ پانج دن کے سوجن مزید بڑھ گئی اور پاون سے پانی رسنا شروع ھوا۔
اس طرح کیل یا کانتا یا سوئی یا شیشہ اگر پاوں میں چھب جائے ۔ ذخم کو فورا ڈیٹول یا pyodine یا سادہ پانی سے صاف کریں اور فورا قریبی ھڈی وجوڑ سرجن سے رابطہ کریں ۔
ڈاکٹر امان اللہ خان کاکڑ
ایسوسیٹ پروفیسر شعبہ ہڈی و جوڑ سرجری بولان میڈیکل کالج کوئٹہ