Spine Care Physio & Stroke Rehabilitation Clinic

Spine Care Physio & Stroke Rehabilitation Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Spine Care Physio & Stroke Rehabilitation Clinic, Physical therapist, Near Nagi Children Hospital Saleem Complex, Quetta.

تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے کی رحمتوں اور ...
18/02/2026

تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے کی رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین۔

اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک
📞 فون نمبر: 03153052525

17/02/2026

اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک کے لیے خاتون ریسپشنسٹ درکار ہے۔

🕑 اوقاتِ کار: دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک
💰 پرکشش تنخواہ دی جائے گی۔

دلچسپی رکھنے والی امیدواران اپنا سی وی درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں:
📱 03153055252

📍 پتہ: اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک، سلیم کمپلیکس نزد ناگی ہسپتال۔

صرف سنجیدہ امیدواران رابطہ کریں

10/02/2026

ډسک هرنېيشن هغه حالت ته ويل کېږي چې د ملا د هډوکو تر منځ موجود نرم ربړي ډسک خپل ځای نه ووځي يا چوي. د دې ډسک منځ کې جېلي غوندې ماده وي، کله چې دا بهر راووځي نو شاوخوا اعصابو باندې فشار راولي.

عامې نښې:
• د ملا سخت درد
• درد چې پښې ته ښکته ځي (سیاټیکا)
• پښه کې سوزش، بې حسي يا کمزوري
• کیناستل يا مزل کول ګرانېدل

لاملونه:
• دروند وزن پورته کول
• ناسم کیناستل او ناسته
• د عمر زياتوالی
• ناڅاپي ټپ يا چپه کېدل

درملنه:
• فزیوتراپي او ځانګړي تمرینونه
• د درد کمولو طریقې (Heat, TENS)
• د کیناستو او پورته کېدو سمه طریقه
• په ډېرو کمو حالاتو کې جراحي

د مخنیوي لارې:
• سمه ناسته او ولاړه
• منظم ورزش
• وزن کنټرول
• دروند کار په احتیاط کول

Spine Care Physiotherapy Clinic
📞 03153052525

29/01/2026

مریضوں کا فیڈبیک
اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک میں درد کا علاج نہایت مؤثر اور بہترین طریقے سے کیا جاتا ہے۔
ہمارے تمام مریض علاج سے مطمئن ہیں اور اللہ کے فضل سے بہتر زندگی کی طرف واپس لوٹ رہے ہیں۔

آپ بھی اگر کمر، گردن، جوڑوں یا اعصابی درد سے پریشان ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک
📞 03153052525

24/01/2026

میری اہلیہ کا علاج ڈاکٹر احسن اللہ درانی صاحب نے کیا،
اور الحمدللہ صرف 15 سیشنز میں واضح بہتری آئی۔

ڈاکٹر صاحب کا رویہ، توجہ اور علاج کا طریقہ نہایت بہترین ہے۔
ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں اور دل سے دعا کرتے ہیں کہ
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

Spine Care Physiotherapy Clinic
درد سے نجات، بہتر زندگی

اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک
درد سے نجات، حرکت میں بہتری

اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک
درد سے نجات، حرکت میں بہتری

اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک
درد سے نجات، حرکت میں بہتری

اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک
درد سے نجات، حرکت میں بہتری

اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک
درد سے نجات، حرکت میں بہتری

اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک
درد سے نجات، حرکت میں بہتری

اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک
درد سے نجات، حرکت میں بہتری

� سیلم کمپلیکس، نزد ناگی ہسپتال
📞 0315-3052525 |

14/01/2026

بچوں میں نشوونما (Developmental Delay) کیا ہے؟

جب بچہ اپنی عمر کے مطابق بیٹھنا، کھڑا ہونا، چلنا، بولنا یا ہاتھ پاؤں استعمال کرنا دیر سے سیکھے تو اسے Developmental Delayed Milestones کہا جاتا ہے۔



نشوونما میں تاخیر کی عام علامات:
• مقررہ عمر میں گردن کنٹرول نہ ہونا
• بیٹھنے یا کھڑے ہونے میں تاخیر
• چلنے میں مشکل یا دیر
• بولنے میں تاخیر
• ہاتھ پاؤں کمزور یا اکڑاؤ کا شکار ہونا



Developmental Delay کی وجوہات:
• پیدائش کے وقت آکسیجن کی کمی
• قبل از وقت پیدائش (Preterm Baby)
• دماغی یا اعصابی کمزوری
• پیدائشی مسائل
• مناسب ورزش یا محرکات (Stimulation) کی کمی



Spine Care Physiotherapy Clinic میں علاج:

Spine Care Physiotherapy Clinic میں بچوں کے لیے جدید اور مؤثر Pediatric Neuro Physiotherapy فراہم کی جاتی ہے:

✔ Developmental Exercises
✔ Balance & Coordination Training
✔ Muscle Strengthening
✔ Posture Correction
✔ Sensory Stimulation Therapy
✔ Parents Counseling & Home Exercise Plan



فزیوتھراپی کیوں ضروری ہے؟
• بچے کی نشوونما تیز ہوتی ہے
• پٹھوں اور اعصاب مضبوط ہوتے ہیں
• بچہ خود اعتمادی کے ساتھ حرکت کرنا سیکھتا ہے
• مستقبل کی معذوری سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے



یاد رکھیں:

جتنا جلد علاج شروع ہوگا، اتنا ہی بہتر رزلٹ ہوگا۔

13/01/2026

اسیسمنٹ پروفیسر عبدالباسط صاحب کو کافی عرصے سے لو بیک پین (کمر درد) کا مسئلہ درپیش تھا، جس کی وجہ سے روزمرہ کے کاموں میں شدید دشواری ہو رہی تھی۔ مختلف جگہوں سے علاج کے باوجود خاطر خواہ فائدہ نہیں ہو رہا تھا۔

بعد ازاں انہوں نے Spine Care Physiotherapy Clinic سے رجوع کیا، جہاں مکمل اور تفصیلی تشخیص (Assessment) کے بعد فزیوتھراپی کا علاج شروع کیا گیا۔
الحمدللہ، صرف 5 سیشنز مکمل کرنے کے بعد انہیں کمر درد میں واضح اور بہترین نتائج حاصل ہوئے۔ درد میں نمایاں کمی آئی، حرکت بہتر ہوئی اور روزمرہ زندگی دوبارہ آسان ہو گئی۔

پروفیسر عبدالباسط صاحب Spine Care Physiotherapy Clinic کی
پروفیشنل سروسز، ماہر اسٹاف اور مؤثر علاج سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور دیگر مریضوں کو بھی فزیوتھراپی علاج کی بھرپور سفارش کرتے ہیں۔



🏥 ہماری سروسز
• لو بیک پین (کمر درد)
• گردن اور جوڑوں کا درد
• فالج (Stroke) کی بحالی
• اعصابی و عضلاتی مسائل
• اسپورٹس انجریز
• پوسچر اور ری ہیبلیٹیشن



📍 Location:
Spine Care Physiotherapy Clinic
Saleem Complex، نزد ناگی ہسپتال

📞 Phone No:
0315-3052525

🏥 اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینکSpine Care Physiotherapy Clinic ایک جدید اور قابلِ اعتماد مرکز ہے جہاںکمر، گردن، جوڑوں اور...
09/01/2026

🏥 اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک

Spine Care Physiotherapy Clinic ایک جدید اور قابلِ اعتماد مرکز ہے جہاں
کمر، گردن، جوڑوں اور اعصابی بیماریوں کا علاج
فزیوتھراپی کے ذریعے بغیر آپریشن کیا جاتا ہے۔

🦴 ہماری خدمات:
• کمر اور گردن کے درد کا علاج
• ڈسک سلپ (Slip Disc)
• سیاٹیکا (Sciatica)
• فالج (Stroke / Falج) کی بحالی
• بچوں کی فزیوتھراپی (CP / Developmental Delay)
• گھٹنوں اور جوڑوں کا درد
• اسپورٹس انجریز

⭐ ہماری خصوصیات:
• تجربہ کار اور مستند فزیوتھراپسٹ
• جدید مشینری اور انفرادی علاج
• مریضوں کی مکمل رہنمائی اور فالو اپ

📍 پتہ:
سلیم کمپلیکس، ناگی ہسپتال کے قریب

📞 فون:
0315-3052525

31/12/2025
31/12/2025

ایم آر آئی کو صحیح طریقے سے کیسے ہینڈل کریں؟

ایم آر آئی ایک نہایت اہم میڈیکل دستاویز ہے، اس کی تھوڑی سی لاپرواہی علاج میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔

1️⃣ ایم آر آئی کو فولڈ (موڑیں) نہیں
ایم آر آئی کو موڑنے سے:
• امیج خراب ہو سکتا ہے
• ڈاکٹر کو صحیح تشخیص میں مشکل ہوتی ہے
• رپورٹ کے کچھ حصے نظر نہیں آتے

2️⃣ رول (گول) نہ بنائیں
ایم آر آئی کو رول کرنے سے فلم پر لائنیں پڑ سکتی ہیں جو امیج کو متاثر کرتی ہیں۔

3️⃣ نمی اور پانی سے بچائیں
پانی یا نمی سے:
• فلم خراب ہو سکتی ہے
• امیج دھندلا ہو جاتا ہے

4️⃣ گرمی اور دھوپ سے دور رکھیں
زیادہ گرمی سے فلم کا رنگ خراب ہو سکتا ہے۔

5️⃣ سخت کور یا لفافے میں رکھیں
ہمیشہ ایم آر آئی کو:
• پلاسٹک کور
• ہارڈ فائل
میں محفوظ رکھیں # #

20/12/2025

میں گولفرز ایلبو (Golfer’s Elbow) کے شدید درد میں مبتلا تھا۔
چند ہی فزیوتھراپی سیشنز کے بعد مجھے واضح بہتری محسوس ہوئی۔

ڈاکٹر صاحب اور اسٹاف کا رویہ نہایت مہذب، پیشہ ورانہ اور تعاون پر مبنی ہے۔
میں ڈاکٹر احسن اللہ درانی اور اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک سے مکمل طور پر مطمئن ہوں۔

میں دل سے اسپائن کیئر فزیوتھراپی کلینک کی سفارش کرتا ہوں۔



Spine Care Physiotherapy Clinic
📍 سلیم کمپلیکس، نزد ناگی اسپتال، کوئٹہ
📞 0315-3052525 |

02/12/2025

Address

Near Nagi Children Hospital Saleem Complex
Quetta
81700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spine Care Physio & Stroke Rehabilitation Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share