Department of Interventional Cardiology and cardiothoracic surgery Quetta

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • Department of Interventional Cardiology and cardiothoracic surgery Quetta

Department of Interventional Cardiology  and cardiothoracic surgery Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Department of Interventional Cardiology and cardiothoracic surgery Quetta, Medical and health, Quetta.

17/11/2023
17/11/2023

‏بلوچستان ہیلتھ کارڈ یا صرف شناختی کارڈ ؟
Balochistan Health Card
BALOCHISTAN GLIMPSES
اگر آپ کے پاس بلوچستان کا شناختی کارڈ ہے اور آپ کو کوئی بیماری ہو گئی ہے جیسے کینسر یا گردوں کا فیل ہونا وغیرہ تو آپ پاکستان کے 1200 لسٹڈ ہسپتالوں میں سے کسی بھی جگہ جا کر اپنا مفت علاج کر سکتے ہیں۔ کوئی فارم نہیں بھرنا پڑے گا کوئی کاغذات نہیں چاہئے ۔ کوئٹہ میں بھی آپ 30 ٹاپ کے ہسپتالوں میں مفت علاج کروا سکتے ہیں۔ ایک سال میں دس لاکھ تک کا علاج بالکل فری ۔ کوئٹہ میں اس کو شروع ہوئے آج تیسرا دن ہے لیکن صرف 7 لوگوں نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا ہے کیونکہ لوگوں کو ابھی تک پتہ ہی نہیں کہ اب صرف شناختی کارڈ چاہئے اور کوئی کارڈ کی ضرورت نہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس بہترین کاوش میں ہمارے ایمبیسڈر بنیں اور اس صدقہ جاریہ کو پھیلائیں۔

17/11/2023

*سول ہسپتال کوٸٹہ میں ہیلتھ کارڈ کے تحت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے دل کے مریضوں کا اینجیوگرافی ، اینجیو پلاسٹی ، اوپن ہارٹ سرجری اور دل کے وال کی سرجری کا مفت علاج شروع*

سول ہسپتال کوٸٹہ میں ہیلتھ کارڈ کے تحت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے دل کے مریضوں کا مفت علاج شروع ہوگیا ہے

سول ہسپتال کوٸٹہ شعبہ امراض قلب اور کارڈیک سرجری ڈیپارٹمنٹ میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ کی سہولت شروع کر دی گئی۔

ابتدائی طور پر روزانہ 12 گھنٹے (یعنی صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک) انجیوگرافی اور پرائمری پی سی آئی (primary PCI) ہارٹ اٹیک کے دوران انجیو پلاسٹی) کی سروس شعبہ امراض قلب کی کیتھ لیب میں شروع کردی گٸی ھے، جس کا داٸرہ کار بعد میں 24/7 گھنٹے تک بڑھا دیا جائے گا۔

سول ہسپتال کوٸٹہ شعبہ امراض قلب کی کیتھ لیب میں سینئر کارڈیک انٹروینشن ماہرین اور تربیت یافتہ جونیئر انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ کی ٹیموں اینجیوگرافی اور اینجیو پلاسٹیکی بہترین سہولیات اور ہیلتھ کارڈ کے ذریعے کیسز کا آغاز کردیا ہے

اس کے ساتھ سول ہسپتال کوٸٹہ کے کارڈیک سرجری ڈیپارٹمنٹ میں اوپن ہارٹ سرجری ، CABG ، دل کے وال کی سرجری کارڈیک سرجریز تربیت یافتہ ماہر کارڈیک سرجنز کی ٹیم کے ذریعے کی جارہی ہے کارڈیک سرجری کے تمام کیسز بھی ہیلتھ کارڈ کے ذریعے مفت کیے جا رہے ہیں

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Interventional Cardiology and cardiothoracic surgery Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share