07/01/2026
ایسوسیٹ پروفیسر ڈاکٹر ارباب شیرین خان کنسلٹنٹ ڈرماٹولوجسٹ ایڈوانس کاسمیٹک اسکن کلینک میں اپنے چیمبر کا افتتاح کر رہے ہیں
ایڈوانس کاسمیٹک اسکن کلینک کو کاسمیٹک اسکن ٹریٹمنٹس کے شعبے میں8 سالہ وسیع تجربہ حاصل ہے۔
اب ہم مکمل ڈرماٹولوجی (جلدی امراض)کی سہولیات بھی فراہم کر رہے ہیں۔
ہم عالمی معیار کے مطابق تمام جدید ایستھٹک کاسمیٹک اورڈرماٹولوجی سروسز فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔