
20/02/2025
کیا آپ گھٹنے، کندھے، کمر، گردن، کہنی، کلائی یا کسی بھی جوڑ کے درد میں مبتلا ہیں؟ جوائنٹ کیئر فزیکل تھراپی کلینک پر آئیں! ہم جدید تکنیکوں کے ذریعے جوڑوں کے درد، سختی، سوجن اور حرکت میں دشواری کے لیے مؤثر علاج فراہم کرتے ہیں۔ علی آباد، سوزوکی اسٹاپ کے قریب، ہزارہ ٹاؤن، کوئٹہ میں دستیاب ہیں۔ آج ہی وزٹ کریں اور اپنی صحت بحال کریں!