18/01/2024
نزلہ زکام اور فلو عام بیماریاں ہیں جو بہت سی تکلیف دہ علامات کا سبب بن سکتی ہیں، جیسے
بہتی ہوئی ناک 🤧🤧
بلاک شدہ سائنوس🥵
خراب گلا😮💨
کھانسی😤
سر درد🤕
جسم میں درد😟
بخار یا سردی لگنا🤒🤒
گھریلو علاج 💉💊🩺☕️✍️
۔1 چکن سوپ 🍲🥣
۔2 ادرک ، لہسن 🧅🧄🥐
۔3 شہد 🧉
۔4 وٹامن سی، ڈی 🍏🍐🥕🥦🥬🫑
۔5 سٹریس کو کم کرنا اور اچھی نیند لینا😴😴😴