Shifa International Labs Quetta.

Shifa International Labs Quetta. شفا انٹرنیشنل اسلام آباد لیبارٹری کوئٹہ ۔

06/06/2025

%20 خصوصی رعایت
عیدالاضحیٰ کی خوشیوں میں اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں .
مرض کی درست تشخیص کےلیے کوالٹی اور مستند لیب ٹیسٹ کی اہمیت سے انکار کرنا ناممکن ہے۔اسی حقیقت کے پیش نظر شفالیب ملک بھر میں معیاری سہولیات فراہم کر رہا ہیں ۔شفا لیب کے بین الاقوامی معیار کے مطابق ٹیسٹوں کی سہولت آپ کےاپنے شہر کوئٹہ میں بھی موجود ہیں ۔اپنی اور اپنے پیاروں کےصحت کا خیال رکھنا اولین ترجیع!.
شفالیب کویٹہ کے تمام برانچوں میں تمام بلڈ ٹیسٹ پر خصوصی ڈسکاونٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔
👈ہوم/آفس سمپل کلیکشن کی
سہولت
اگر آپ کا مریض ضعیف ہیں یا بیماری کی وجہ سے لیبارٹری یا ہسپتال نہیں آسکتا تو ہم آپ کو آپ کے گھر پر ہوم سمپل کلیکشن کی سہولت مہیا کرسکتے ہیں ۔ آج ہی شفا لیب کی قریبی برانچ سے اپنے اور اپنے پیاروں کے ٹیسٹ کروائیں۔

✅مین برانچ:
جناح روڈ کارنر کواری روڈ نزد سلیم میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ۔
🕗اوقات کار:- روزانہ صبح 8 بجے سے رات 11 بجے تک
☎0812832707-3
📲03320372665

✅بی ایم سی برانچ :- مین گولیمار چوک بروری روڈ نزد UBL بینک بروری روڈ کوئٹہ۔
🕗اوقات کار:- صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
☎0812832703-7
📲03320372665

✅سیٹلائٹ ٹاؤن برانچ:- بالمقابل گیلانی ہسپتال سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ ۔
🕗اوقات کار:- روزانہ دوپہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک
📲03320372665

✅شفا میڈیکل سینٹر:-
مین زرغون روڈ نزد بخاری بیکری الزین پلازہ کوئٹہ۔
🕗اوقات کار:- روزانہ صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک ۔
☎0812869555
📲03337959632

11/03/2025
✨ آج کی رمضان اپڈیٹ - 5 مارچ 2025 | 4 رمضان 1446 ہجری ✨🌙 سحری و افطاری کے اوقات (کوئٹہ)🌅 افطاری: شام 6:36 بجے📜 رمضان کی ...
05/03/2025

✨ آج کی رمضان اپڈیٹ - 5 مارچ 2025 | 4 رمضان 1446 ہجری ✨

🌙 سحری و افطاری کے اوقات (کوئٹہ)

🌅 افطاری: شام 6:36 بجے

📜 رمضان کی اہمیت:
💛 پہلا عشرہ: رحمت
💜 دوسرا عشرہ: مغفرت
💚 تیسرا عشرہ: جہنم سے نجات

✨ آج کی دعا:
🤲 اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ رِضَاكَ وَالْجَنَّةَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ سَخَطِكَ وَالنَّارِ
(اے اللہ! میں تجھ سے تیری رضا اور جنت کا سوال کرتا ہوں، اور تیری ناراضی اور جہنم سے پناہ مانگتا ہوں)

💖 آج کا نیک عمل:
کسی کو افطاری کروائیں اور صدقہ دیں 💰🍲

📖 قرآنی آیت:
"رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا، جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے۔" (البقرہ 185)

🌟 رمضان کی برکتوں سے مستفید ہوں! عبادات میں اضافہ کریں، غریبوں کی مدد کریں، اور اپنی روحانی ترقی پر توجہ دیں۔ 💫

04/03/2025

شفا لیب۔کوئٹہ نے صحت کی دیکھ بھال کو آسان اور قابل رسائی بنا دیا ہمارے ہوم لیب سروسز کے ذریعے، اپنے گھر کی دہلیز پر بآسانی ٹیسٹ کروائیں۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں بغیر گھر سے باہر نکلے۔

اپائنٹمنٹ بُک کرنے کے لیے براہ کرم 03337959632 پر کال کریں۔
☎0812832707-3

شفا انٹرنیشنل اسلام آباد لیبارٹری کوئٹہ ۔

03/03/2025

شفا لیب کوئٹہ سینٹرز رمضان ہیلتھ پیکجز

✨ رمضان المبارک میں اپنی صحت کا مکمل خیال رکھیں! ✨

شفا لیبز پیش کرتا ہے خصوصی رمضان ہیلتھ پیکجز، تاکہ آپ روزے کے دوران اپنی صحت کا بہترین خیال رکھ سکیں۔

✅ رمضان فاسٹنگ پیکج – شوگر، کولیسٹرول، جگر و گردوں کے ٹیسٹ
✅ اینرجی لیول چیک اپ – وٹامنز اور منرلز کے ضروری ٹیسٹ
✅ ڈائیبیٹیز اینڈ ہارٹ کیئر پیکج – شوگر، کولیسٹرول، بی پی، اور دل کے ضروری ٹیسٹ
✅ کمزوری اور تھکاوٹ ٹیسٹ پیکج – خون کی کمی، کیلشیم، وٹامن ڈی اور بی 12 ٹیسٹ وغیرہ ۔

⁉️ کیوں ضروری ہے رمضان میں صحت کا خیال رکھنا؟
✔️ روزے کے دوران کمزوری اور تھکاوٹ سے بچاؤ
✔️ شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے خصوصی ٹیسٹ
✔️ رمضان میں متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی کے لیے رہنمائی

📌 خصوصی رعایت! محدود مدت کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ

📞 اپنا اپوائنٹمنٹ بُک کریں: رابط نمبر 3-0812832707
📲03320372665
📲03337959632
📍 پتہ: شفا لیب ، آپ کا نزدیک لوکیشن

🚑 شفا لیبز – آپ کی صحت، ہماری ترجیح!

شفا انٹرنیشنل اسلام آباد لیبارٹری کوئٹہ ۔

شفا لیبز رمضان ہیلتھ پیکجز✨ رمضان المبارک میں اپنی صحت کا مکمل خیال رکھیں! ✨شفا لیبز پیش کرتا ہے خصوصی رمضان ہیلتھ پیکجز...
01/03/2025

شفا لیبز رمضان ہیلتھ پیکجز

✨ رمضان المبارک میں اپنی صحت کا مکمل خیال رکھیں! ✨

شفا لیبز پیش کرتا ہے خصوصی رمضان ہیلتھ پیکجز، تاکہ آپ روزے کے دوران اپنی صحت کا بہترین خیال رکھ سکیں۔

✅ رمضان فاسٹنگ پیکج – شوگر، کولیسٹرول، جگر و گردوں کے ٹیسٹ
✅ اینرجی لیول چیک اپ – وٹامنز اور منرلز کے ضروری ٹیسٹ
✅ ڈائیبیٹیز اینڈ ہارٹ کیئر پیکج – شوگر، کولیسٹرول، بی پی، اور دل کے ضروری ٹیسٹ
✅ کمزوری اور تھکاوٹ ٹیسٹ پیکج – خون کی کمی، کیلشیم، وٹامن ڈی اور بی 12 ٹیسٹ وغیرہ ۔

⁉️ کیوں ضروری ہے رمضان میں صحت کا خیال رکھنا؟
✔️ روزے کے دوران کمزوری اور تھکاوٹ سے بچاؤ
✔️ شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے خصوصی ٹیسٹ
✔️ رمضان میں متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی کے لیے رہنمائی

📌 خصوصی رعایت! محدود مدت کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ

📞 اپنا اپوائنٹمنٹ بُک کریں: رابط نمبر 3-0812832707
📲03320372665
📲03337959632
📍 پتہ: شفا لیب ، آپ کا نزدیک لوکیشن

🚑 شفا لیبز – آپ کی صحت، ہماری ترجیح!

Shifa Labs Quetta centers brings home sample collection at your doorstep with international Standard  reports, affordabl...
27/02/2025

Shifa Labs Quetta centers brings home sample collection at your doorstep with international Standard reports, affordable rates, and time-saving convenience.

Book your appointment now!
📞 03337959632
☎0812832707-3

24/02/2025

🕋رمضان المبارک میں ذیابیطس(شو گر) کے مریضوں کے لیے مکمل رہنمائی اور علاج !
اگر آپ ذیابیطس(شوگر) کے مریض ہیں اور روزے کے بارے میں فکر مند ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں!
شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے ماہر ذیابیطس ڈاکٹر کی رہنمائی اور علاج آپ کوئٹہ میں بھی جان سکتے ہیں:

📅 کلینک کے اوقات:

⏰ افطاری کے بعد روزانہ شام 7:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرینگے ۔
📍 پتہ
شفا میڈیکل سینٹر زرغون روڈ نزد بخاری بیکری کوئٹہ
رابطہ کریں:
☎ 0812869555
📞 03332569095
📞 03311171382

Address

Jhinnah Road Coner Quarry Road Near Opposite Petrol Pump Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa International Labs Quetta. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shifa International Labs Quetta.:

Share