M. Aryaan Homeopathic Clinic and Store

M. Aryaan Homeopathic Clinic and Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M. Aryaan Homeopathic Clinic and Store, Quetta.

🌿 گردوں کے پتھری اور سوزش سے نجات کا قدرتی حل! 🌿AK( Uro Care Drops)✅ گردوں میں پتھری کو توڑنے اور خارج کرنے میں معاون✅ گ...
27/08/2025

🌿 گردوں کے پتھری اور سوزش سے نجات کا قدرتی حل! 🌿

AK
( Uro Care Drops)

✅ گردوں میں پتھری کو توڑنے اور خارج کرنے میں معاون
✅ گردوں کی سوزش اور درد کے لیے مفید
✅ 100% ہومیوپیتھک، محفوظ اور مؤثر علاج

💧 روزانہ استعمال کریں اور پائیں سکون بھری زندگی!

📦 دستیاب ہے:
AK Health Care
03048096321

📍 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں!

کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک س...
31/05/2025

کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں
دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ750یا850) ہے.
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .

علاج

● ادرک (ginger juice
یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے

● لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے

● لیموں (lemon juice
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.

● ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.
یہ بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔

ان چیزو کو
اس طرح استعمال میں لایئں

1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں یا شہد کے بغیر
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ

دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدامات کریں

چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے .

جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ دل سكڑتا ہے جس سےخون سنچالن باقاعدگی سےچلتا ہے.

آپ سب سے درخواست ہے ک یہ پیغام سب کو بھیجیں..

Wholesalers Homoeo and herbal
24/07/2024

Wholesalers Homoeo and herbal

نیو ایڈریس۔ ایم آریان ہومیوپیتھک اینڈ ہربل سٹور۔ یٹ روڈ نزد الفضل میڈیسن مارکیٹ کوئٹہ
17/03/2024

نیو ایڈریس۔ ایم آریان ہومیوپیتھک اینڈ ہربل سٹور۔ یٹ روڈ نزد الفضل میڈیسن مارکیٹ کوئٹہ

21/02/2024

ہومیوپیتھک طریقہ علاج سے پوری فائدہ اٹھائیں آج ہی تشریف لائیں۔۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر امین اللہ خان (DHMS,RHMP) ہر روز دوپہر 4 بجے سے شام 8 بجے تک مریضوں کا علاج کرینگے۔
ماہر امراض۔ گردے کی پتھری بغیر آپریشن علاج ،مثانہ،پتے کی پتھری،اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری،بےاولادی، معدہ درد گیس،بواسیر،بلڈ پریشر ، دل کے امراض، یورک ایسڈ کا کامیاب علاج کیا جاتا ہیں۔
پتہ ایم آریان ہومیوپیتھک سٹور مسجد روڈ کارنر آرچر روڈ نزد کاغان ہوٹل کوئیٹہ۔
اپوائنٹمنٹ کے لئے نمبر 03048096321

Non-profit organisation

ہمارے اے کے ھومیوپیتھک کلینک کے ڈاکٹر آمین اللہ کو صدر کمیونٹی آف ہومیوپیتھس ڈسٹرکٹ کوئٹہ صوبہ بلوچستان منتخب ہونے پر مب...
21/10/2023

ہمارے اے کے ھومیوپیتھک کلینک کے ڈاکٹر آمین اللہ کو صدر کمیونٹی آف ہومیوپیتھس ڈسٹرکٹ کوئٹہ صوبہ بلوچستان منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
Admin

پاکستانی ماوں کا پسندیدہ ترین مشغلہ: بچوں کا سر بناناجیسے ہی آپ باپ یا ماں بنیں گے آپکی امی، ساس، خالہ، پھوپھو، تائی، چا...
11/09/2023

پاکستانی ماوں کا پسندیدہ ترین مشغلہ: بچوں کا سر بنانا

جیسے ہی آپ باپ یا ماں بنیں گے آپکی امی، ساس، خالہ، پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو ایک مشورہ ضرور دیگی اور وہ ہے بچے کا سر کیسے بنایا جائے۔
ان مشوروں میں بچے کے سر کو آگے پیچھے سے دبانا، بچے کے سر کے نیچے گتا، لکڑی، پلیٹ یا کوئی سخت چیز رکھنا۔ گردن کو اسطرح رکھنا کہ سر بالکل سیدھا رہے، خاص تکیوں کا استعمال، سر پر اینٹ رکھنا تک شامل ہیں۔
جو عورت سر بنانے میں بہت expert مانی جائے گی اور اپنی کامیابی کے قصے سناتی نظر آئیگی اسکے بچے(جو کہ اب بڑا ہو چکا ہوگا) کا سر ایک بار غور سے دیکھیں۔ اسکا سر پیچھے سے سیدھا ہو گا جیسا اس تصویر میں left میں دکھایا گیا ہے جو کہ بالکل بھی نارمل نہیں ہے۔
سر کا اس طرح سیدھا ہوجانا Flat head syndrome کہلاتا ہے۔ جو کہ پاکستانی ماوں کے مطابق ایک achievement ہے۔ دراصل ایک abnormal کنڈیشن ہے۔ سر کی ایک سطح کو بالکل سیدھا کر دینا اور ہڈی کی ساخت کو تبدیل کر دینا سراسر غلط ہے۔ flat head syndrome کے بچوں میں

● باریکی کے کام (یعنی fine motor skills)
●زبان کا استعمال( یعنی Language development)
● فہم و فراست ( یعنی cognitive skills)
● جذباتیات (یعنی emotional intelligence)
میں کمی آسکتی ہے۔
سب میں نہیں ہوتا لیکن ایسا ہونا ممکن ہے اور ایسے بہت سے کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں۔

تو پھر سر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟؟

تو اسکا جواب ہے کہ بچے کو سکون سے جینے دیں۔ کچھ بھی مت کریں۔ بچے کو کبھی کروٹ اور کبھی سیدھا سلائیں سر کو ایک جگہ پہ fix نہ رکھیں تاکہ وہ کسی بھی جگہ سے flat نہ ہو جائے اور سر کی ہڈی کو اپنی اصلی شکل اختیار کرنے دیں جو کی گول ہے۔
اور سر بنانے کا مشورہ دینے والوں کا مشورہ ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیں۔

25/08/2023

AK Homoeopathic Clinic

الحمدللہ مریض کا ایک سیریس مرض جو ہومیوپیتھک طریقہ علاج سے .مکمل صحت یاب ہوا۔ مریض کے جزبات کا اندازہ اپ اس دو تصویروں س...
22/08/2023

الحمدللہ مریض کا ایک سیریس مرض جو ہومیوپیتھک طریقہ علاج سے .مکمل صحت یاب ہوا۔ مریض کے جزبات کا اندازہ اپ اس دو تصویروں سے لگا یا جا سکتا ہیں۔
لیڈی ڈاکٹر نعیمہ خان۔
ڈاکٹر رضا خان بابئی
ڈاکٹر امین اللہ خان
Branch 1=== Ak Homoeopathic clinic khushal road Quetta
Branch 2 === A***n Homoeopathic clinic and store Masjid road Quetta۔
03048096321
03193516194

One day Ak Homoeopathic Camp held at Karachi medical Center kuchlak.
19/08/2023

One day Ak Homoeopathic Camp held at Karachi medical Center kuchlak.

M A***n homoeopathic clinic 03193516194
15/08/2023

M A***n homoeopathic clinic
03193516194

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:10
Tuesday 09:00 - 21:10
Wednesday 09:00 - 21:10
Thursday 09:00 - 21:10
Saturday 09:00 - 21:10
Sunday 09:00 - 21:10

Telephone

+923048096321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M. Aryaan Homeopathic Clinic and Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram