Bolan Medical College Quetta Official

Bolan Medical College Quetta Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bolan Medical College Quetta Official, Medical and health, Brewery Road Quretta, Quetta.

15/04/2026
15/04/2026

WelCome

بولان میڈیکل کالج میں سیشن 2025-2026 کی اورینٹیشنآج بولان میڈیکل کالج  میں نئے آنے والے طلبہ کے لیے ایک پروقار اورینٹیشن...
15/04/2026

بولان میڈیکل کالج میں سیشن 2025-2026 کی اورینٹیشن

آج بولان میڈیکل کالج میں نئے آنے والے طلبہ کے لیے ایک پروقار اورینٹیشن سیشن منعقد ہوا، جس میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر راز محمد کاکڑ . اور سربراہ اگزامینیشن سیل ڈاکٹر فضل داد نے خطاب کیا۔
پرنسپل صاحب نے طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ:
آپ ایک ایسے ادارے کا حصہ بن رہے ہیں جو صوبے کا صفِ اول کا طبی تعلیمی ادارہ ہے۔ یہاں آپ کو معیاری تعلیم، جدید سہولیات اور تجربہ کار فیکلٹی کی رہنمائی میسر ہوگی۔ اگر آپ نے محنت، نظم و ضبط اور لگن کو اپنا شعار بنایا تو کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ادارہ نہ صرف ڈاکٹر تیار کرتا ہے بلکہ ایسے ذمہ دار اور بااخلاق انسان بھی پیدا کرتا ہے جو معاشرے میں مثبت کردار ادا کرتے ہیں۔
یاد رکھیں! آپ ایک ایسے ادارے میں آئے ہیں جو صوبے کی طبی تعلیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، جہاں جدید طبی سہولیات، تدریسی ہسپتال اور ماہر اساتذہ کی موجودگی آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے
نئے سفر کا آغاز کامیابی آپ کی منتظر ہے

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سیشن 2025-2026 کے کلاسیزکا اغاز مورخہ 15 اپریل 2026 ہوگا۔ تمام طلبا وطالبات اپنی حاضری یقینی...
11/04/2026

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سیشن 2025-2026 کے کلاسیزکا اغاز مورخہ 15 اپریل 2026 ہوگا۔ تمام طلبا وطالبات اپنی حاضری یقینی بنائیں

07/04/2026
31/03/2026
27/02/2026
Today, at the opening ceremony of the BMC Ramzan Night Futsal Tournament organized by Naseem Noor, Vice Principal BMC Dr...
26/02/2026

Today, at the opening ceremony of the BMC Ramzan Night Futsal Tournament organized by Naseem Noor, Vice Principal BMC Dr. Ilyas Baloch graced the event with his esteemed presence. Abdul Basit also attended and participated in the opening ceremony.

Address

Brewery Road Quretta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolan Medical College Quetta Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share