Ibn E Sina Hospital, Quetta

Ibn E Sina Hospital, Quetta Ibn e Sina Hospital is newly established health and treatment center located in Alamdar Road Quetta. Lets make your health better !

Hygienic and equipped with modern treatment facilities under qualified doctors and trained medical staffs. Ibn-e-Sina Hospital: Excellence in Healthcare

At Ibn-e-Sina Hospital, we are dedicated to providing exceptional medical care through our team of highly qualified doctors and trained staff, available 24/7 to serve you. Our mission is to ensure the highest standards of health services around the clock, so you and your loved ones receive the care you deserve whenever you need it. We take pride in offering a full range of medical services, including:

24-Hour Emergency Services: Immediate attention for critical conditions. Advanced Laboratory: Quick, accurate diagnostic testing. X-Ray and Imaging: State-of-the-art radiology services. Endoscopy Unit: Modern procedures for gastrointestinal care. Operation Theatre: Equipped for all types of surgeries. ICU and NICU: Intensive care for both adults and newborns. Labor Room: Safe, comfortable birthing facilities. Pharmacy: Available 24/7 for all your medication needs.

16/08/2025
Dr. SakeenaConsultant Neurologist / کنسلٹنٹ نیورولوجسٹSpecialist in / ماہر امراض:• Stroke / فالج• Epilepsy and fainting ...
08/08/2025

Dr. Sakeena
Consultant Neurologist / کنسلٹنٹ نیورولوجسٹ

Specialist in / ماہر امراض:
• Stroke / فالج
• Epilepsy and fainting episodes / مرگی اور بے ہوشی کے دورے
• Headaches, dizziness, migraine, stress / سر درد، چکر، مائیگرین، ذہنی دباؤ
• Neck and back pain / گردن اور کمر درد
• Muscle and nerve weakness / پٹھوں اور نسوں کی کمزوری
• Memory problems / یادداشت کے مسائل
• Muscle stiffness or spasms in face, neck, or body / چہرے، گردن یا جسم کے پٹھوں کا کھچاؤ
• Developmental issues in children / بچوں کی ذہنی نشونما کے مسائل

Consultation Timings / معائنہ کا وقت:
⏰ Monday to Saturday | 6:00 PM to 8:00 PM
⏰ پیر سے ہفتہ | شام 6 بجے سے رات 8 بجے تک

Location / پتہ:
📍 Ibn Sina Hospital, Alamdar Road, near Abdullah Jan Masjid / Ahmad Store, Quetta
📍 ابن سینا ہسپتال، علمدار روڈ، نزد عبداللہ جان مسجد / احمد سٹور، کوئٹہ
For Appointments / اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں:
📞 081-4122555 / 0309-0316484 / 0329-9313958

ہمارے ماہر  ڈرماٹولوجسٹ FCPS اور پلاسٹک سرجن FCPS درج ذیل پروسیجرز فراہم کرتے ہیں:1. لیزر ٹریٹمنٹ2. مائیکرونِیڈلنگ3. اسک...
06/08/2025

ہمارے ماہر ڈرماٹولوجسٹ FCPS اور پلاسٹک سرجن FCPS درج ذیل پروسیجرز فراہم کرتے ہیں:
1. لیزر ٹریٹمنٹ
2. مائیکرونِیڈلنگ
3. اسکین ری جووینیشن
4. ایکنی اور اسکار کا علاج
5. فیس لفٹنگ
6. بالوں کا علاج (PRP)
7. برن/زخم کے نشانات کی بحالی
8. کاسمیٹک سرجری اور
9۔ ائیر ٹرانسپلانٹ
آج ہی ابن سینا ہسپتال کا رخ کریں اپنے علاج کی شروعات کریں۔
صحت سب کے لیے اب ممکن ہے!
ایڈریس: ابن سینا ہسپتال علمدار روڈ کوئٹہ
معائنہ کا اوقات:
⏰ 24 گھنٹے ایمرجنسی سروسز
📍 ایڈریس: ابن سینا ہسپتال علمدار روڈ نزد عبداللہ جان مسجد/احمد سٹور کوئٹہ۔
اپائنٹمنٹ کے لئے کال کریں:
📞 0814122555 / 03299313958

اللہ تعالیٰ ذاکر حسین کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
05/08/2025

اللہ تعالیٰ ذاکر حسین کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

04/08/2025

Celebrate **Azadi** with us and enjoy exclusive dental treatments at special rates! 🎉 Offer valid only until **14th August**, so hurry and book your appointment now!

**Services We Offer:**
- Oral, Jaws & Face Surgery
- Dental Implants
- Root Canal Treatment
- Teeth Filling
- Crown, Bridge & Dentures
- Teeth Whitening, Scaling & Polishing
- Dental Braces for Teeth Alignment

**Now Available:** Morning Checkup & Treatment Slots! ⏰

👨‍⚕️ **Dr. Muhammad Babar** (Evening)
👨‍⚕️ **Dr. Muhammad Dabeer** (Morning)

📞 **Call us today:** 0312-7907010 | 0313-7868635
📍 **Location:** Ibn e Sina Hospital, Near Masjid Abdullah Jan, Alamdar Road, Quetta

Don’t miss this opportunity to achieve a **healthy, bright smile** at discounted prices!

ابن سینا  ہسپتال جس میںمختلف امراض کے کوالیفائیڈ ڈاکٹرز صبح اور شام کے ٹائم مریضوں کے معائنہ کریں گے۔جدید آپریشن ٹھیٹر۔2...
30/07/2025

ابن سینا ہسپتال جس میں
مختلف امراض کے کوالیفائیڈ ڈاکٹرز صبح اور شام کے ٹائم مریضوں کے معائنہ کریں گے۔
جدید آپریشن ٹھیٹر۔
24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت۔
جدید، صاف سترا اور مکمل ڈینٹل سیکشن کی سہولت۔
24 گھنٹے زچہ و بچہ کی سہولت۔
تمام آسائش سے آراستہ ایڈمیشن رومز۔
جد ید لیبارٹری۔
الٹرا ساونڈ، ایکسرے، میمو گرافی اور ایکو کارڈیوگرافی۔
24 گھنٹے بچوں کے جدید نرسری کوالیفائیڈ ڈاکٹر کے زیر نگرانی۔
24 گھنٹے فارمیسی ۔
اور اس کے ساتھ سٹلایٹ ھیلتھ
سروسز موجود ہیں۔
ابن سینا ہسپتال سے آس پاس کی آبادی (علمدار روڈ، مری آباد، باچا خان چوک، توغی روڈ، گلستان روڈ، تیل گودام، مشن روڈ، کاسی روڈ، نیچاری ، اور غلزئی روڈ) کو صحت کی بہتر اور بروقت سہولیات میسر ہوں گی۔ اور اس سے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات میسر آئیں گی۔ ھماری پوری کوشش ہیں کہ سینا میڈیکل سینٹر سٹیٹ آف ارٹ نہ صرف دور حاضر کی جدید آلات سے آراستہ شہر کا بہترین میڈیکل سینٹر ہو گا۔
📍 ایڈریس: ابن سینا ہسپتال علمدار روڈ نزد عبداللہ جان مسجد/احمد سٹور کوئٹہ۔
اپائنٹمنٹ کے لئے کال کریں:
📞 081-4122555/ 03299313958

ڈاکٹر برکھا پریانیایم بی ایس ایس (لیاقت یونیورسٹی اف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، حیدرآباد)۔ایف سی پی ایس(پیڈز) سول ہسپتال ...
30/07/2025

ڈاکٹر برکھا پریانی
ایم بی ایس ایس (لیاقت یونیورسٹی اف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، حیدرآباد)۔
ایف سی پی ایس(پیڈز) سول ہسپتال کوئٹہ۔
ڈپلومہ نیوٹریش( پی جی پی این) بوسٹن یونیورسٹی اف امریکہ۔
کنسلٹنٹ پیڈز فزہشن/ نیوٹریشن / نوزائیدہ سول ہسپتال کوئٹہ۔

ماہر امراض:
• نومولود بچوں کے مسائل۔
• بچوں میں شوگر کے مسائل
• بچوں میں جوڑوں کے مسائل۔
• بخار یا مرگی کے جھٹکے انا۔
• بچوں میں یرقان۔
• بچوں میں دست اور الٹی کا انا۔
• سانس، دمہ اور ٹی بی کے مسائل۔
• خون کی کمی۔
• بچوں میں گردوں کے مسائل۔
• ہارمون کی کمی اور زیادتی کے مسائل۔
• نظام انظام کے مسائل۔

24 گھنٹے ایمرجنسی NICU نرسری کے سہولت

معائنہ کا وقت:
⏰ پیر سے ہفتہ | دوپہر 5 بجے سے شام 9 بجے تک
📍 ایڈریس: ابن سینا ہسپتال علمدار روڈ نزد عبداللہ جان مسجد/احمد سٹور کوئٹہ۔
اپائنٹمنٹ کے لئے کال کریں:
📞 081-4122555 / 0309 0316484

ابن سینا  ہسپتال جس میںمختلف امراض کے کوالیفائیڈ ڈاکٹرز صبح اور شام کے ٹائم مریضوں کے معائنہ کریں گے۔جدید آپریشن ٹھیٹر۔2...
30/07/2025

ابن سینا ہسپتال جس میں
مختلف امراض کے کوالیفائیڈ ڈاکٹرز صبح اور شام کے ٹائم مریضوں کے معائنہ کریں گے۔
جدید آپریشن ٹھیٹر۔
24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت۔
جدید، صاف سترا اور مکمل ڈینٹل سیکشن کی سہولت۔
24 گھنٹے زچہ و بچہ کی سہولت۔
تمام آسائش سے آراستہ ایڈمیشن رومز۔
جد ید لیبارٹری۔
الٹرا ساونڈ، ایکسرے، میمو گرافی اور ایکو کارڈیوگرافی۔
24 گھنٹے بچوں کے جدید نرسری کوالیفائیڈ ڈاکٹر کے زیر نگرانی۔
24 گھنٹے فارمیسی ۔
اور اس کے ساتھ سٹلایٹ ھیلتھ
سروسز موجود ہیں۔
ابن سینا ہسپتال سے آس پاس کی آبادی (علمدار روڈ، مری آباد، باچا خان چوک، توغی روڈ، گلستان روڈ، تیل گودام، مشن روڈ، کاسی روڈ، نیچاری ، اور غلزئی روڈ) کو صحت کی بہتر اور بروقت سہولیات میسر ہوں گی۔ اور اس سے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات میسر آئیں گی۔ ھماری پوری کوشش ہیں کہ سینا میڈیکل سینٹر سٹیٹ آف ارٹ نہ صرف دور حاضر کی جدید آلات سے آراستہ شہر کا بہترین میڈیکل سینٹر ہو گا۔
📍 ایڈریس: ابن سینا ہسپتال علمدار روڈ نزد عبداللہ جان مسجد/احمد سٹور کوئٹہ۔
اپائنٹمنٹ کے لئے کال کریں:
📞 081-4122555/ 03299313958

30/07/2025
28/07/2025

ابن سینا ہسپتال علمدار روڈ، کوئٹہ میں اب ہیلتھ کارڈ کی سہولت دستیاب ہے!

اب آپ اور آپ کے پیارے صحت کی معیاری سہولیات حاصل کر سکتے ہیں بغیر کسی مالی پریشانی کے۔
حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے ابن سینا ہسپتال میں مفت علاج کی سہولت سے فائدہ اُٹھائیں۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
معیاری طبی سہولیات.
ماہر ڈاکٹروں کی خدمات.
جدید مشینری اور لیبارٹری ٹیسٹ.
مریضوں کی بہترین نگہداشت.
آج ہی ابن سینا ہسپتال کا رخ کریں اور ہیلتھ کارڈ کے ذریعے اپنے علاج کی شروعات کریں۔
صحت سب کے لیے — اب ممکن ہے!
ایڈریس: ابن سینا ہسپتال علمدار روڈ کوئٹہ
معائنہ کا اوقات:
⏰ 24 گھنٹے ایمرجنسی سروسز
📍 ایڈریس: ابن سینا ہسپتال علمدار روڈ نزد عبداللہ جان مسجد/احمد سٹور کوئٹہ۔
اپائنٹمنٹ کے لئے کال کریں:
📞 0814122555 / 0309 0316484/ 03299313958

23/07/2025

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn E Sina Hospital, Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category