BHU Rahim Shah

BHU Rahim Shah Basic Health Unit Rahim Shah, Tehsil Jahanian, District Khanewal, Primary and Secondary Healthcare Department, Govt. of the Punjab (Pakistan)

04/01/2024
17/12/2023
23/11/2023

آرتھرائٹس یعنی ہڈیوں اور جوڑوں کا درد ایک عام بیماری ہے۔ زیادہ تر بڑی عمر کے افراد اس کا شکار ہوتے ہیں مگر یہ نوجوانوں اور بچوں میں بھی ہوسکتی ہے۔ لہذا صحت مند طرز حیات اپنائیں۔


"آپ کی جدوجہد سے وہ دن دور نہیں جب پاکستان پولیو فری ممالک کی صف میں کھڑا ہوگا. ڈاکٹر فرحان علی رندھاوا " ڈپٹی کمشنر خان...
16/08/2022

"آپ کی جدوجہد سے وہ دن دور نہیں جب پاکستان پولیو فری ممالک کی صف میں کھڑا ہوگا. ڈاکٹر فرحان علی رندھاوا "

ڈپٹی کمشنر خانیوال ظہیر عباس چٹھہ ، چیف آفیسر ہیلتھ اتھارٹی خانیوال ڈاکٹر عبدالمجید بھٹی اور اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری محمد اکمل کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فرحان علی رندھاوا نے ڈاکٹر محمد عامر خان کے ہمراہ بنیادی مرکز صحت موضع رحیم شاہ کا دورہ کیا، صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ،حاضری چیک کی ،ریکارڈ کی چھان بین کی، مجموعی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا. انسدادِ پولیو ٹریننگ کے سیشن کی مانیٹرنگ کی، ٹریننگ کے معیار کا جائزہ لیا، اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فرحان علی رندھاوا نے کہا کہ پولیو کی اس قومی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے علاقے کے معززین سے مسلسل رابطے میں رہیں اس دوران خصوصاً خانہ بدوش، بھٹھہ خشت، مہمان اور مسافر بچوں پر خصوصی توجہ دیں تاکہ وہ پولیو کی دو بوند سے محروم نہ رہ جائیں، مزید انھوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان پولیو فری ممالک کی صف میں کھڑا ہوگا اس موقع پر یوسی ایم او سید علی حسین شاہ، شرجیل احمد بھٹہ، نذیراحمد گوندل ، عتیق الرحمن اور لیڈی ہیلتھ سپروائزر نسیم اختر موجود تھی.

05/06/2022
Beautification and repair work in progress....
21/05/2022

Beautification and repair work in progress....

29/04/2022

Address

Rahim Shah
58200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BHU Rahim Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category