10/12/2025
میڈلائٹ
سانس کی نالی کے تمام امراض میں یکساں مئوثر دوا ہے۔
سانس کی نالی میں بنے والی بلغم کو ختم کرتا ہے۔
میڈلائٹ
میں سی آرڈی ND اور IB سے پیدا شدہ سانس کی نالیوں کی پیچیدگی کا مئوثر علاج -
میڈلائٹ
شرح اموات میں واضح کمی کا باعث ہے۔
میڈلائٹ
سانس کی نالی کی سوزش بڑھنے سے روکتا ہے۔ نظام تنفس کے مسلز کی با آسانی حرکت میں مدد دیتا ہے