Mental and Sexual Health

Mental and Sexual Health This page mental and sexual health is created for those peoples who want to get help in mental and sexual health issues.

تحریر: ملک بھورل (ماہرِ نفسیات ، ماہرِ جنسیات)کچھ دنوں سے میرے وٹس ایپ نمبر پر لاتعداد لوگ پوچھ رہے تھے کہ پاکستان میں ک...
10/12/2024

تحریر: ملک بھورل (ماہرِ نفسیات ، ماہرِ جنسیات)

کچھ دنوں سے میرے وٹس ایپ نمبر پر لاتعداد لوگ پوچھ رہے تھے کہ پاکستان میں کتنے لوگوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے؟

ماہرین نفسیات کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں ہر تیسرے شخص کو نفسیاتی علاج کی اشد ضرورت ہے جبکہ ایک دوسرے سروے کے مطابق دنیا میں ہر چوتھے شخص کو نفسیاتی علاج کی اشد ضرورت ہے۔

پاکستان میں بے انتہا جہالت ہے جہاں پر نفسیاتی بیماریوں کو جسمانی بیماریوں کی طرح اہمیت نہ دی جاتی ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ نفسیاتی بیماریوں کا شعور اور آگاہی بھی کم ہے۔ لوگ نفسیاتی بیماریوں کو جنات کے اثرات یا جنات کا سایہ سمجھتے ہوئے ماہرِ نفسیات سے علاج کروانے کی بجائے پیرو فقیروں کے پاس مریض کو علاج کے لیے لے جاتے ہیں کچھ مریض ایسے شدید نفسیاتی امراض کا شکار ہوتے ہیں کہ پیر صاحب کو علاج کے دوران ہی زور دار کسی تیز دھار آلے کا استعمال کرتے ہوئے قتل بھی کردیتے ہیں۔ کچھ ذہنی مریض پیر صاحب کے پاس جاتے ہی پیر صاحب کو دھرتی میں گاڑھ دیتے ہیں۔ پاکستان کے لوگوں کو نفسیاتی اور روحانی علاج میں فرق کرنا سیکھنا چاہیے۔

پاکستان میں روزانہ نفسیاتی امراض میں مبتلا لوگ کئی کئی دوسرے لوگوں کو قتل کردیتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں ذاتی دشمنی تھی جس نے اپنے بچے قتل کردیے بھلا معصوم بچوں کے ساتھ قاتل کی کیا دشمنی تھی۔ میرے پوچھنے پر مجھے کوئی بھی آج تک نہیں بتا سکا اور نہ ثابت کرسکا کہ قاتل کی معصوم بچہ سے کیا دشمنی تھی کہ اس نے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچہ کو بھی نہیں بخشا۔

پاکستان میں لوگ آئے روز خود کشیاں کرکے زندگیاں ختم کررہے ہیں۔ میں بطور ماہرِ نفسیات روزانہ مختلف خودکشیاں ہوتی دیکھتا ہوں۔ خودکشیوں کی بنیادی طور پر اصل وجہ مختلف نفسیاتی بیماریاں ہوتی ہیں۔

حقیقت تو یہ ہے کہ ان مختلف نفسیاتی بیماریوں کی وجہ سے لوگوں کو ٪80 جسمانی بیماریاں بھی لاحق ہوتی ہیں۔

عرصہ دراز سے دنیا بھر کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو بطور کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ و سیکسالوجسٹ آن لائن نفسیاتی و جنسیاتی علاج کے سیشنز کروا رہا ہوں۔ آج سوچا کہ نفسیاتی و جنسیاتی علاج کی آگاہی و شعور کے لیے اور ذہنی صحت میں بہتری لانے کے لیے کالم لکھنے کا سلسلہ جو کچھ عرصہ قبل مصروفیت کی وجہ سے بند کردیا تھا دوبارہ کھول دوں۔اب انشاللہ ضرور آپ لوگوں کے لیے ذہنی و جنسی صحت کے موضوع پر کالم لکھتا رہوں گا۔

میرے ذہنی صحت پر مشتمل مذکورہ کالموں پر اپنی ذاتی رائے ضرور دیں۔میرے رابطہ نمبر پر وقت لیکر کال یا میسیج کرکے مجھے مثبت رائے سے آپ ضرور آگاہ کریں تاکہ میں آپ لوگوں کا مزید ساتھ دے سکوں اور بطور ماہر نفسیات مزید محنت کرکے دنیا بھر کے لوگوں کو خودکشیوں سے بچا سکوں۔

کال یا وٹس ایپ نمبر 03060254191

اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس ک...
23/11/2024

اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!

بیوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر خوبصورت ہو تو ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے!! منٹو
16/04/2024

بیوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر خوبصورت ہو تو ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے!!
منٹو

Address

Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mental and Sexual Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram