
04/08/2025
CKD can be avoided.
اوور دی کاؤنٹر درد کشا ادویات، جیسے آئبوپروفین کا باقاعدگی سے استعمال گُردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے ۔
بعض جڑی بوٹیوں کی مصنوعات بھی گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
گُردوں کی بیماری یا کمزور گردوں والے افراد کے لیے ایک یا چند خوراکیں بھی نقصان دہ ہو سکتی ہیں۔
گُردوں کی دائمی بیماری سے بچا جا سکتا ہے۔
یاد رکھیں، گردوں کی دائمی بیماری میں مبتلا ہر شخص کو ڈائیلاسز کی ضرورت نہیں ہوتی۔
اپنے گُردوں کو صحت مند رکھیں۔
فوری طور پر اپنے نیفرالوجسٹ سے رجوع کریں۔
مشورے کے لیے فاطمہ کلینک، ہسپتال روڈ تشریف لائیں۔