
10/08/2025
🕋 ماہ سفر کی سنت تاریخوں پر حجامہ کروائیں!
🌿 سنتِ نبوی ﷺ کے ذریعے جسمانی و روحانی سکون حاصل کریں
حجامہ (Cupping Therapy) نہ صرف جسم کو فاسد مادوں سے پاک کرتا ہے بلکہ متعدد جسمانی و ذہنی بیماریوں کے لیے قدرتی شفا کا ذریعہ ہے۔
سفر کے مہینے میں سنت تاریخوں پر حجامہ کروانا خصوصاً باعثِ برکت و صحت ہے۔
سفر کی سنت تاریخیں:
🔹 17 سفر
📍 بعد از مغرب – 11 اگست
📍 پورا دن – 12 اگست
🔹 19 سفر
📍 بعد از مغرب – 13 اگست
📍 پورا دن – 14 اگست
🔹 21 سفر
📍 بعد از مغرب – 15 اگست
📍 پورا دن – 16 اگست
📍 مسٹر ہومیو حجامہ سینٹر
🌍 مین مارکیٹ، گلشن عثمان، رحیم یار خان
📞 رابطہ نمبر: 0304-7456712
✨ سنت کو زندہ کریں – صحت کی راہ اپنائیں!
📌 Limited slots available – پیشگی وقت لیں