
02/07/2025
***** رحیمیارخاں میں خواتین کیلیئے خوشخبری *****
باپردہ خواتین اور ایسی خواتین جوچاہتی ہیں کہ اپنا الٹراساؤنڈ لیڈی ڈاکٹر الٹراساونڈ سپیشلسٹ سے کروائیں۔
ڈاکٹر اسماء اصغر
ایم بی بی ایس۔ ایف سی پی ایس
ڈائیگناسٹک ریڈیالوجی
کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ
الٹراساؤنڈ اینڈ کلر ڈاپلر سپیشلسٹ۔
_رحیمیارخاں میں خواتین کو کافی عرصہ سے اس مسئلہ کا سامنا ہے کہ انہیں اپنا الٹراساؤنڈ کروانے کیلیئے میل الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ کے پاس جانا پڑتا ہے۔ جہاں وہ کھل کر مکمل رازداری کے ساتھ مرض بتانے میں عار یا شرم محسوس کرتی ہیں۔
اس کی بنیادی وجہ رحیمیارخاں میں کسی لیڈی ڈاکٹر الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ کا نہ ہونا ہے۔ جو کہ نہ صرف اس شعبہ میں مہارت' خاصر خواہ تجربہ رکھتی ہوں بلکہ اس شعبہ کی مستند اعلٰی ڈگری یافتہ بھی ہوں۔
ڈاکٹر اسماء اصغر صاحبہ کا شمار پاکستان کی ان چند خواتین ڈاکٹروں میں ہوتا ھے جو نہ صرف شعبہ ریڈیالوجی یعنی الٹراساؤنڈ کا وسیع تجربہ اور مہارت رکھتی ہیں بلکہ اس شعبہ میں پاکستان کی سب سے بڑی ڈگری یافتہ ہونے کا بھی اعزاز ہے۔
اب آپکو کلر الٹراساؤنڈ کی یہ سہولت مناسب قیمت جدید مشین پر مستند رپورٹ کے ساتھ صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک میسر ہے-
نہ قطار نہ انتظار۔ فون پر ٹائم حاصل کریں اور بروقت الٹراساؤنڈ کروائیں۔
پیٹ کا الٹراساؤنڈ۔ زچگی الٹراساؤنڈ۔ چھاتی کا الٹراساؤنڈ۔ دماغ کا الٹراساؤنڈ۔ پٹھوں کاالٹراساؤنڈ ۔ ٹانگوں کی رگوں کا الٹراساؤنڈ ۔ شہ رگ کا الٹراساؤنڈ۔ رسولی و دیگر الٹراساؤنڈ۔
ٹائمنگ
صبح 9 سے دوپہر 2 بجے
شام 4 بجے تا رات 8 بجے
فیملی الٹراساؤنڈ کلینک،ابوظہبی (جیل روڈ) رحیمیارخاں
ٹائم لینے کے لئیے رابطہ نمبر۔
068-2096531
0319-6777187
0312 6556767