Huxley Pharma

Huxley Pharma Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Huxley Pharma, Pharmaceutical Company, Rahimyar Khan.

23-March - Pakistan Day خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...آمین.🇵🇰23 مارچ،ایک عہد،ایک دن...
23/03/2024

23-March - Pakistan Day
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...
آمین.

🇵🇰23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم
23مارچ 1940،،،پاکستان کی اساس کادن
23مارچ،،حقیقی اسلامی نظریےکی فتح کا دن
23 مارچ،حب الوطنی کےثبوت کادن
23 مارچ،وطن کی مٹی سےپیارکےاظہارکادن




20/03/2024
3 in 1Best appetizer Vitamins C, B3, B12, B5, B6LysineSilymarinLecithinAll this in an optimal amount, which will maintai...
19/03/2024

3 in 1
Best appetizer
Vitamins C, B3, B12, B5, B6
Lysine
Silymarin
Lecithin
All this in an optimal amount, which will maintain your health, Keeps the lack or intensity of appetite at a level, Prevent liver diseases and restore energy۔


Best discount offer...
09/02/2024

Best discount offer...

Polycystic Ovarian Syndrome PCOS یعنی رحم کی رسولیاں آج کل ہر 5 میں سے ایک عورت کو یہ مرض پایا جاتا ہے  عورت کی اووری کا...
02/02/2024

Polycystic Ovarian Syndrome
PCOS
یعنی رحم کی رسولیاں
آج کل ہر 5 میں سے ایک عورت کو یہ مرض پایا جاتا ہے عورت کی اووری کا کام eggs ریلیز کرنا ہوتا ہے لیکن اگر eggs نہیں بنتے یا کمزور بنتے ہیں یا ریلیز نہیں ہوتے تو وہ وہاں پر وہ eggs چھوٹے چھوٹے بلبلے بن جاتے ہیں جنہیں ہم سسٹ کہتے ہیں
یہ مسئلہ اکثر پہلی ماہواری کے ساتھ ہی شروع ہو جاتا ہے اگر لڑکیوں کا وزن پہلی ماہواری سے بڑھنا شروع ہو جائے یا چہرے پر بال نمودار ہوں یا چہرے پر دانے ہوں تو یہ پرابلم eggs کی وجہ سے ہوتی ہے
سسٹ رطوبات سے بری ہوئی چھوٹی چھوٹی تھلیاں ہوتی ہیں pcos میں ہارمونز کا توازن بگڑ جاتا ہے جس کا اثر پورے جسم پر ظاہر ہوتا ہے
اس کی وجوہات
اس کی سب سے بڑی وجہ ہارمونز کا بگاڑ ہے
کولیسٹرول شوگر
یہ وراثتی بھی ہوتا ہے ماں سے بچیوں کو بھی منتقل ہو جاتا ہے اس کی اہم وجہ جب میل ہارمون کا اخراج زیادہ ہوتا ہے
بہت سی خواتین کو اس کا پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کو pcos ہے وہ چہرے پر بالوں کا علاج کرواتی ہیں یا انہیں وزن بڑھنے کی فکر ہوتی ہے وزن کم کرنے کی دوائی کھاتی ہیں چہرے پر دانے اور بالوں کے لیے ٹوٹکے استعمال کرتی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے یہ مسائل حل نہیں ہوتے اس کی وجہ یہی pcos ہوتا ہے جبتک اس کا علاج نہیں کرائیں گی ان کے یہ مسائل حل نہیں ہوتے
مریضہ کو pcos کا اس وقت پتہ چلتا ہے جب دو چار سال شادی کے بعد اولاد نہیں ہوتی تو وہ ڈاکٹر کے پاس جاتی ہیں اور ڈاکٹر انہیں بتاتی ہے کہ ان کو pcos ہے
احتیاطی تدابیر
آپ سادہ لائف سٹائل زندگی گزاریں
موٹاپا کنٹرول کریں
چکن سے پرہیز کریں
بیکری کی اشیاء سے پرہیز کریں

"Beyond Medicine, We Care."   'scare
29/01/2024

"Beyond Medicine, We Care."


'scare



21/09/2023

لوگوں کا مذاق نہ اڑائیں اور نہ ہی دکھیوں کا مذاق اڑائیں کیونکہ آپ اس کردار کو نہیں جانتے جو کل قسمت آپ کے لیے تیار کرتی ہے۔

NV-99Complete Nutrients to SupportStrength, Immunity, Energy..M.R.P : 550
13/09/2023

NV-99
Complete Nutrients to Support
Strength, Immunity, Energy..
M.R.P : 550

صحت مند جلد، بال اور ناخن اچھی غذائیت سے مشروط  ہیں، ہم سب کو صحت مند بال، جلد اور ناخن چاہیے۔ یقیناً اس کا آغاز صحت مند...
27/04/2023

صحت مند جلد، بال اور ناخن اچھی غذائیت سے مشروط ہیں، ہم سب کو صحت مند بال، جلد اور ناخن چاہیے۔ یقیناً اس کا آغاز صحت مند غذا سے ہوتا ہے اور یقیناً ہم متوازن غذا کھانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن کبھی کبھار مصروف طرز زندگی اور فاسٹ فوڈ کی وجہ سے ہم متوازن غذا کھانے سے محروم رہتے ہیں اور یہاں آتیں ہیں ایسی سپلیمنٹ جو ہماری صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتی ہیں یہ جسم میں ہونے والی غذائی کمی کو پورا کر کے ہمیں صحت مند و توانا رکھتی ہیں ۔۔
We presented Pakistan's No1 caretaker supplement GROWTIN

Outer Beauty Starts from GROWTIN
Advanced Formula for Healthier Hair ,Radiant Skin & Strong Nails..

✓ جلد، بال اور صحت کے لیے:

> بالوں کو مکمل طاقت کے ساتھ دوبارہ بڑھنے میں مدد کرتا ہے!

> بالوں کو پہنچنے والے مختلف نقصانات کو ٹھیک کرنے میں مدد کرتا ہے!

> جلد کے خلیوں کی نشوونما اور نقصان دہ زہریلے مادوں سے لڑنے میں مدد کرتا ہے!

> جلد کے سطح کو بہتر بناتا ہے!

> ذیابیطس کو روکنے اور کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے!

>‏ خراب کولیسٹرول کو کم کرتا ہے!

> قدرتی طور پر مطلوبہ غذائی کمی کو پورا کرنے میں مدد کرتا ہے!‏

خواتین وحضرات کے لیے یکساں مفید۔۔۔

قیمت:1590 روپے
تعارفی قیمت:1350روپے
خوراک: روزانہ ایک ٹیبلیٹ ( استعمال مدت: تین ماہ )
نوٹ : دو یا دو سےزیادہ منگوانے پر ڈیلیوری فری۔۔
For Order plz inbox

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huxley Pharma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Huxley Pharma:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram