AL-Touheed Foods التوحید فوڈز

  • Home
  • AL-Touheed Foods التوحید فوڈز

AL-Touheed Foods التوحید فوڈز We Deliver a Wide Variety of Pure Natural Honey, Desi Ghee, Oils, Herbals, Traditional Sweets & more.

27/08/2025

ہم پیش کرتے ہیں چولستان کی گود سے آپ کی میز تک
خالص چولستانی دیسی گھی

یہی ہے اصل ذائقہ، خوشبو اور خالصتگی جو صحت بخش بھی ہے اور لذیذ بھی۔

#چولستانی #دیسیگھی #قدرتی #شہد #زعفرانی

۔کہا جاتا ہے کہ ایک وقت تھا جب شہد کی دنیا پر سدر ہنی (بیری شہد) کا راج تھا۔وہ جنگلوں کی گہرائیوں سے نکلتا، اپنے تلخ و ش...
26/08/2025

۔کہا جاتا ہے کہ ایک وقت تھا جب شہد کی دنیا پر سدر ہنی (بیری شہد) کا راج تھا۔
وہ جنگلوں کی گہرائیوں سے نکلتا، اپنے تلخ و شیریں ذائقے کے ساتھ تخت پر بیٹھا کہتا:
"میں ہی اصل شہد ہوں، میرا ذائقہ ہی اصل راز ہے!"

پھر آکاسیا شہد آیا۔ دارچینی کی خوشبو لئے، ہر ایک کو لبھاتا، کہتا:
"ذائقہ صرف مٹھاس میں نہیں، خوشبو میں ہے۔ جو مجھے چکھے گا، وہ عاشق ہو جائے گا!"

اور پھر کہیں پہاڑوں سے سفیدہ شہد اترا۔
صاف شفاف، جیسے صبح کا پانی، کہنے لگا:
"میری نرمی ہی میری طاقت ہے۔ میرا ذائقہ دل کو چھو لیتا ہے۔"

ادھر جنگل میں جنگلی شہد کی کہانی اور ہی تھی۔
وہ آزاد منش، بکھری ہوئی مٹھاس کا سردار تھا۔ وہ فخر سے بولتا:
"میں قانون سے آزاد ہوں، میرے ذائقے میں وحشت ہے، فطرت ہے، جنگل ہے!"

یوں ہر شہد اپنی اپنی کہانی سناتا اور اپنا جھنڈا گاڑنے کی کوشش کرتا۔

لیکن۔۔۔!

پھر ایک دن، دور افق سے زعفرانی شہد وارد ہوا۔
زعفران کی خوشبو لئے، رنگ میں سنہری، اور ذائقے میں جادوگر۔
اس کی آمد ایسی تھی جیسے بہار خزاں کے بیچ آ جائے۔

ساری سلطنت چونک گئی:
"یہ کون ہے جس کے رنگ میں روشنی ہے؟ جس کی خوشبو میں جادو ہے؟ جس کی مٹھاس کے ساتھ شفا بھی ہے؟"

زعفرانی شہد مسکرا کے بولا:
"میں صرف شہد نہیں، میں ڈبل کمبائن ہوں۔ میرے ہر قطرے میں شہد کی مٹھاس بھی ہے اور زعفران کی شفا بھی۔
میں دل کی تقویت ہوں، دماغ کی روشنی ہوں، خوبصورتی کی ضمانت ہوں اور طاقت کا خزانہ بھی۔"

اب ساری محفل خاموش تھی۔
سدر شہد، آکاسیا شہد، سفیدہ شہد جنگلیشہد۔۔۔ سب خاموش تھے۔
کیونکہ زعفرانی شہد نہ صرف ذائقے میں جیت گیا تھا بلکہ دلوں پر بھی قابض ہو گیا تھا۔

لوگ کہتے ہیں کہ آج کے دور میں شہد کی سب سے زیادہ ریچز زعفرانی شہد کو ملتی ہیں،
کیونکہ وہ صرف کھانے کی چیز نہیں، بلکہ ایک تحفۂ شفا ہے۔

زعفرانی شہد کیوں ضروری ہے؟

قوتِ مدافعت بڑھانے کے لئے

دماغ اور دل کو طاقت دینے کے لئے

خوبصورتی اور جلد کے نکھار کے لئے

توانائی اور خوشی کے لئے

اور ہاں، زندگی میں تھوڑا سا "جادو" شامل کرنے کے لئے بھی

آخر میں یہی کہا جا سکتا ہے: شہد کی دنیا میں سب اچھے ہیں، لیکن زعفرانی شہد بہت ہی اچھا ہے۔

#شہد #قدرتی #ہنی #زعفرانی

؟

التوحید فوڈز سے خریداری پر آپ کتنا مطمئن ہیں ؟؟؟
25/08/2025

التوحید فوڈز سے خریداری پر آپ کتنا مطمئن ہیں ؟؟؟

سنہری ریت کے وسیع و عریض صحراؤں سے اٹھنے والی ہوا میں ایک خاص خوشبو ہے روایت اور خالصتگی کی۔چولستان، اپنی قدرتی خوبصورتی...
25/08/2025

سنہری ریت کے وسیع و عریض صحراؤں سے اٹھنے والی ہوا میں ایک خاص خوشبو ہے روایت اور خالصتگی کی۔
چولستان، اپنی قدرتی خوبصورتی اور روایتی طرزِ زندگی کے ساتھ، آج بھی دیسی ذائقوں کی اصل پہچان رکھتا ہے۔
یہاں کی چولستانی گائے قدرتی چارے پر پروان چڑھتی ہیں اور ان کے دودھ سے نکلا ہوا گھی نہ صرف ذائقے میں بے مثال ہے بلکہ صحت کے لیے بھی ایک تحفہ ہے۔

بلونا کے روایتی طریقے سے تیار ہونے والا یہ گھی آپ کو واپس لے جاتا ہے اس دور میں جب ہر چیز خالص، قدرتی اور اعتماد کے قابل ہوا کرتی تھی۔
ہر قطرہ چولستانی دیسی گھی کا آپ کو بتاتا ہے کہ یہ صرف کھانے کی چیز نہیں بلکہ ایک روایت، ایک ورثہ اور ایک قدرتی انعام ہے۔

چولستانی دیسی گھی
“خالص روایت، خالص ذائقہ

🥭 التوحید فوڈز کا آم کا دیسی اچار 🌶️ذائقے کا اصل مزہ وہی جو آپ کو یاد دلائے گھر کے پرانے دیسی نسخے…التوحید فوڈز پیش کرتا...
24/08/2025

🥭 التوحید فوڈز کا آم کا دیسی اچار 🌶️
ذائقے کا اصل مزہ وہی جو آپ کو یاد دلائے گھر کے پرانے دیسی نسخے…
التوحید فوڈز پیش کرتا ہے خالص، خوشبودار اور مصالحے دار آم کا اچار – جو ہر لقمے کو مزیدار بنا دے۔
خصوصیات
✅ تازہ اور معیاری آموں سے تیار شدہ
✅ خالص دیسی مصالحوں کی خوشبو اور ذائقہ
✅ صاف ستھری اور ہائیجینک پیکنگ
✅ روٹی، پراٹھے اور چاول کے لیے بہترین ساتھ
اسپیشل آفر

10% تک رعایت کے ساتھ ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے لذت کا مزہ اٹھائیں۔
بالکل فری ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
رابطہ نمبر: 03009679273
🌐 ویب سائٹ: www.altouheedfood.com

سوات کے علاقوں کا سفید شہد تھوڑا مہنگا ہے پر ذائقہ خوشبو اور افادیت سے پیسے پورے ہو جاتے ہیں یہ چھتے کے ساتھ ہی کھایا جا...
23/08/2025

سوات کے علاقوں کا سفید شہد
تھوڑا مہنگا ہے پر ذائقہ خوشبو اور افادیت سے پیسے پورے ہو جاتے ہیں

یہ چھتے کے ساتھ ہی کھایا جاتا ہے صاف ستھرا اور بہترین شہد ہے

اتوار تک اس پر آفر ہے
اسکی قیمت 9000/ روپے کلو ہے
پر آپکو ملے گا 7500/ روپے کلو ۔۔۔۔!
آدھا کلو 4000/ روپے
فری ڈیلیوری ۔۔۔۔!

📦 فری ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے!
☎️ آرڈر کرنے کے لیے 03009679273 واٹس ایپ رابطہ کریں۔۔

🍯قدرت کی مٹھاس، صحت کا راز– جنگلی چھوٹی مکھی کا شہد اب گھر پر! 🚛قدرتی نعمتوں میں سب سے قیمتی تحفہ ہے جنگلی چھوٹی مکھی کا...
23/08/2025

🍯قدرت کی مٹھاس، صحت کا راز– جنگلی چھوٹی مکھی کا شہد اب گھر پر! 🚛

قدرتی نعمتوں میں سب سے قیمتی تحفہ ہے جنگلی چھوٹی مکھی کا شہد۔
الطوحید فوڈز آپ کے لیے لایا ہے خالص، خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور شہد جو براہِ راست جنگل کی چھوٹی مکھیوں کے چھتوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔

✨ یہ صرف شہد نہیں، بلکہ شفا ہے۔
🌟 فائدے:
✅ مدافعتی نظام کو طاقتور بنائے
✅ توانائی اور فرحت بخشے
✅ ہاضمہ بہتر کرے
✅ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے مفید
🚚 ہماری سہولت:
100% خالص اور قدرتی
ملاوٹ سے بالکل پاک
بالکل مفت ہوم ڈلیوری
☎️ آرڈر کرنے کے لیےواٹس ایپ کریں: 03009679273
🌐 وزٹ کریں: www.altouheedfood.com

✨ "روایتی طریقہ، خالص ذائقہ" ✨لکڑی کے مدھانی سے 🥛 32-35 لٹر خالص دیسی گِر گائے کا دودھ قدرتی طاقت اور غذائیت سے بھرپور آ...
22/08/2025

✨ "روایتی طریقہ، خالص ذائقہ" ✨
لکڑی کے مدھانی سے
🥛 32-35 لٹر خالص دیسی گِر گائے کا دودھ
قدرتی طاقت اور غذائیت سے بھرپور آغاز۔

دہی اور لکڑی کی مدھانی سے ہاتھ سے بلونا
صدیوں پرانا، محبت بھرا طریقہ۔

مزے دار چھاچھ
صحت کا خزانہ، ذائقے کا لطف۔
مکھن کو گائے کے گوبر کی آگ پر پکانا
قدرتی حرارت، روایتی خوشبو۔

نتیجہ: صرف 1 کلو خالص گھی
سونے جیسا رنگ، لاجواب ذائقہ، شفاء بخش طاقت۔

📦 فری ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے!
آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں: 03009679273
You can also visit our official webwebsite www.altouheedfood.com










"قدرتی توانائی کا خزانہ اسپیشل السی لڈو"السی دل اور دماغ کی بہترین غذا ہے 🧠❤️جسم کو قدرتی توانائی فراہم کرتی ہے ہڈیوں او...
21/08/2025

"قدرتی توانائی کا خزانہ اسپیشل السی لڈو"
السی دل اور دماغ کی بہترین غذا ہے 🧠❤️
جسم کو قدرتی توانائی فراہم کرتی ہے
ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں آرام دیتی ہے
وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے
مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے 💪

ہمارے اسپیشل السی کے لڈو خالص اجزاء سے تیار کیے جاتے ہیں، بغیر کسی کیمیکل اور ملاوٹ کے۔
یہ نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہیں بلکہ صحت کے لیے بھی مکمل نعمت ہیں۔

📦 فری ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے!
☎️ آرڈر کرنے کے لیے کال کریں: 03009679273
www.altouheedfood.com












🔥 طاقت، تندرستی اور ذائقہ – سب ایک ہی پنجیری میں! 🔥یہ وہ پنجیری نہیں جو گھروں میں عام سی بنائی جاتی ہے…یہ ہے 18 قیمتی اج...
20/08/2025

🔥 طاقت، تندرستی اور ذائقہ – سب ایک ہی پنجیری میں! 🔥

یہ وہ پنجیری نہیں جو گھروں میں عام سی بنائی جاتی ہے…
یہ ہے 18 قیمتی اجزاء کا جادو ✨

🥥 دیسی گھی کی خوشبو،
🥜 ڈرائی فروٹس کی بھرمار،
🌿 اور سونٹھ و اجوائن جیسی جڑی بوٹیوں کا امتزاج…

💪 نتیجہ؟
ایک ایسی پنجیری جو دماغ کو تیز، اعصاب کو مضبوط اور جسم کو طاقت سے بھر دے۔

✔ مکمل ہوم میڈ
✔ صاف ستھری تیاری
✔ کوئی ملاوٹ نہیں

🍯 یہ پنجیری صرف کھانے کی چیز نہیں…
یہ ہے صحت اور توانائی کا خزانہ!
📦 فری ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے!
☎️ آرڈر کرنے کے لیے کال کریں: 03009679273
www.altouheedfood.com










19/08/2025

پوسٹ رحیم یا خان سے آرہی ہے آپ کس شہر سے کمینٹ کر رہے ہیں؟؟

🥛 Al-Touheed Foods Pure Hand-Churned Desi Ghee ✨✅ Traditional Method: Made through hand churning with a wooden churner (...
18/08/2025

🥛 Al-Touheed Foods Pure Hand-Churned Desi Ghee ✨

✅ Traditional Method: Made through hand churning with a wooden churner (Bilkul دیسی طریقہ)
✅ Pure Source: 32–35 Litres of Desi Gir Cow Milk → gives 1Kg Ghee
✅ Process:
Curd (Dahi) → Wooden Churning → Buttermilk → Heating Makkhan with Cow Dung → Pure Desi Ghee 🥘

Why Al-Touheed Ghee?

100% Natural & Chemical-Free

Authentic Traditional Taste

Strength, Energy & Better Digestion

📦 Pre-Book Now
📞 Muhammad Shahzad: 0300-9679273
Website: https://www.altouheedfood.com
Al-Touheed Foods Bringing Tradition to Your Table

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Touheed Foods التوحید فوڈز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Touheed Foods التوحید فوڈز:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram