07/06/2024
الحمدللہ ہر گزرتے دن کے ساتھ کے ساتھ الفرید فزیوتھراپی سنٹر سے فالج کے مریضوں کی صحتیابی فزیوتھراپی سے ہورہی ہے،سب سے گزارش ہے اپنے آس پاس فزیوتھراپی کی اہمیت بتائی تاکہ فالج زدہ افراد آسان زندگی کی طرف آئے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں جزاک اللہ
https://youtu.be/JJ8pFiTR7PY?si=3HjFmVbyXD4Txw-r
Reg
Dr Waheed Elahi
Al Fareed Physio & Medicine Centre RYK
Al Fareed Physiotherapy Clinic & Home Services RYK