Al-Rehman Clinic RYK

Al-Rehman Clinic RYK ماہر امراض ناک کان اور گلا

ناک کان گلے کے تمام تر مسائل کا ای این ٹی سپیشلسٹ سے ہی علاج کروائیں۔اگر اپ بھی ناک کان اور گلے سے جڑے کسی بھی قسم کے مس...
27/01/2024

ناک کان گلے کے تمام تر مسائل کا ای این ٹی سپیشلسٹ سے ہی علاج کروائیں۔اگر اپ بھی ناک کان اور گلے سے جڑے کسی بھی قسم کے مسئلے کا شکار ہیں تو الرحمن کلینگ تشریف لائیں یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان

رابطہ نمبر: 8675972-0301

See less

اے اللہ پاک!جو سر تیرے سامنے جھکتا ہے اُسے دنیا کے سامنے جھکنے سے بچا۔اے اللہ پاک!جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں اُنہیں بند...
26/01/2024

اے اللہ پاک!
جو سر تیرے سامنے جھکتا ہے اُسے دنیا کے سامنے جھکنے سے بچا۔
اے اللہ پاک!
جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں اُنہیں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچا۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

الرحمن کلینک کی جانب سے تمام اہل خانہ کو جمعہ مبارک

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان

رابطہ نمبر: 8675972-0301

گلہر ایک عام بیماری ہے جس میں گلے کی غدور کا سائز بڑا ہو جاتا ہے جو کہ دیکھنے میں برا لگتا ہے اس کی علاوہ تھائیرائیڈ کام...
25/01/2024

گلہر ایک عام بیماری ہے جس میں گلے کی غدور کا سائز بڑا ہو جاتا ہے جو کہ دیکھنے میں برا لگتا ہے اس کی علاوہ تھائیرائیڈ کام یا تو کم کرنا شروع کر دیتا ہے یا زیادہ شروع کر دیتا ہے اس کی وجہ سے گلے میں کینسر بھی ہو سکتا ہے اور خوراک کی نالی پر دباؤ بھی بڑھ جاتا ہے جس سے کھانے اور سانس لینے میں تکلیف ہو سکتی ہے آواز بھی بدل جاتی ہے اپ کے ان تمام مسائل کا الرحمن کلینک جہاں شہر کے مشہور ڈاکٹر پروفیسر ای این ٹی سپیشلسٹ انیس الرحمن ایچ او ڈی آپ کا تسلی بخش علاج کریں گے۔

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان

رابطہ نمبر: 8675972-0301

See less

اگر آپ نو جوان ہیں اور آپ کو ناک سے خون آتا ہے اور ناک بند ہوتا ہے تو الرحمن کلیننگ تشریف لائے۔کسی بھی قسم کی ناک کان او...
24/01/2024

اگر آپ نو جوان ہیں اور آپ کو ناک سے خون آتا ہے اور ناک بند ہوتا ہے تو الرحمن کلیننگ تشریف لائے۔کسی بھی قسم کی ناک کان اور گلے کی تکلیف کو معمولی نہ سمجھیں۔

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان

رابطہ نمبر: 8675972-0301

رحیم یار خان شہر کے بہترین ای این ٹی سپیشلسٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر خواجہ انیس الرحمنایم بی بی ایس، ڈی ایل او، ایف سی ...
23/01/2024

رحیم یار خان شہر کے بہترین ای این ٹی سپیشلسٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر خواجہ انیس الرحمن
ایم بی بی ایس، ڈی ایل او، ایف سی پی ایس

ماہر امراض ناک کلا کان ہیڈنینک سرجن

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان

رابطہ نمبر: 8675972-0301

درج زیل اثرات ناک بند ہونے کے ہے اگر اپ بھی ناک بند ہونے کے مسائل کا شکار ہیں تو الرحمن کلینگ تشریف لائیں یا نیچے دیے گئ...
22/01/2024

درج زیل اثرات ناک بند ہونے کے ہے اگر اپ بھی ناک بند ہونے کے مسائل کا شکار ہیں تو الرحمن کلینگ تشریف لائیں یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان

رابطہ نمبر: 8675972-0301

کان کی درد اور پیپ سیریس ہو سکتی ہے اور قابل علاج بھی ہے۔ اس لئے اپنی کان کا معائنہ رحیم یار خان شہر کے بہترین ڈاکٹر ای ...
20/01/2024

کان کی درد اور پیپ سیریس ہو سکتی ہے اور قابل علاج بھی ہے۔ اس لئے اپنی کان کا معائنہ رحیم یار خان شہر کے بہترین ڈاکٹر ای این ٹی سپیشلسٹ انیس الرحمن صاحب سے کروائے۔

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان

رابطہ نمبر: 8675972-0301

الرحمن کلینک کی جانب سے تمام اہل خانہ کو جمعہ مبارک نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا نہ بھولے۔شیخ ...
19/01/2024

الرحمن کلینک کی جانب سے تمام اہل خانہ کو جمعہ مبارک نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا نہ بھولے۔

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان

رابطہ نمبر: 8675972-0301

گلے کے کینسر کی تشخیص اور علاج کرانے کے لیے الرحمن کلیننگ تشریف لائے۔کسی بھی قسم کی ناک کان اور گلے کی تکلیف کو معمولی ن...
18/01/2024

گلے کے کینسر کی تشخیص اور علاج کرانے کے لیے الرحمن کلیننگ تشریف لائے۔کسی بھی قسم کی ناک کان اور گلے کی تکلیف کو معمولی نہ سمجھیں۔

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان

رابطہ نمبر: 8675972-0301

رحیم یار خان شہر کے بہترین ای این ٹی سپیشلسٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر خواجہ انیس الرحمنایم بی بی ایس، ڈی ایل او، ایف سی ...
17/01/2024

رحیم یار خان شہر کے بہترین ای این ٹی سپیشلسٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر خواجہ انیس الرحمنایم بی بی ایس، ڈی ایل او، ایف سی پی ایس ماہر امراض ناک کلا کان ہیڈنینک سرجن

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان

رابطہ نمبر: 8675972-0301

See less

کان کا پردہ پھٹا ہونے کی وجہ سے عام طور پر بار بار کان سے لیس دار پیپ آتی ہے جو دوائی لینے سے وقتی طور پر رک جاتی ہے.اس ...
16/01/2024

کان کا پردہ پھٹا ہونے کی وجہ سے عام طور پر بار بار کان سے لیس دار پیپ آتی ہے جو دوائی لینے سے وقتی طور پر رک جاتی ہے.اس کے مستقل علاج کے لیے الرحمن کلینک تشریف لائیں یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان
رابطہ نمبر: 8675972-0301


کان سے پیپ آنے کی درج ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں اگر آپ کے بھی کان سے پیپ آ رہا ہے تو الرحمن کلینک تشریف لائے۔شیخ زید ہاسپٹل...
15/01/2024

کان سے پیپ آنے کی درج ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں اگر آپ کے بھی کان سے پیپ آ رہا ہے تو الرحمن کلینک تشریف لائے۔

شیخ زید ہاسپٹل روڈ رحیم یار خان
رابطہ نمبر: 8675972-0301


Address

Model Town, Hospital Road
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923018675972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Rehman Clinic RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Rehman Clinic RYK:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram