Alaziz Herbal Clinic and Research Centre

Alaziz  Herbal Clinic and Research Centre معالج علاج بالغذا و دوا
حکیم میاں محبوب اختر رحیم یار خان

https://youtu.be/5R0DOTdWSK4
05/07/2022

https://youtu.be/5R0DOTdWSK4

قانون مفرداعضاء کی روشنی مین تمام ادویہ کے مزاج چھ تحریکوں مین علاج کے دوران ہونح والی ادویہ

02/06/2022

السلام علیکم
اکثر لوگ نام کے ساتھ حکیم طبیب یا معالج کا لفظ پڑھ کرناجانے کیا کیا سوچنے لگتے ہین اور ان کے ذہن شریف مین اک لفظ آکر اٹک جاتا ہے کہ یہ حکیم یا طبیب ہین اور یہ کشتہ نام کا ایٹم بم بناتے ہین
اللہ کے پیارے بندے بات کرنے سے پہلے کچھ پڑھ تو لے
میری یہ تحریر خاص کر ایسے لوگوں کے لیے ہے جو اس کم علمی کا شکار ہین وہ اس تحریر کو ضرور پڑھین امید ہے کافی ساری باتین ان کی سمجھ مین آجاین گی
کشتہ

کُشتہ (CARBONAS )فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’’مارا ہوا‘‘ ہے مگر طب کے شعبے میں کُشتہ اُس مخصوص مرکب کو کہتے ہیں جس میں ادویہ کو جلا کر چونا (کلس) کی طرح بنا لیا گیا ہو۔ کشتہ جات دراصل کار بوناس (Carbonas ) ہوتے ہیں جو بعض طبّی اغراض کے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ اُن کے استعمال سے مریض جلد صحت یاب ہو سکے۔ کشتے سے بنائی گئی ادویات کو ادویۂ محرَّقہ و مُکلَّسہ کہا جاتا ہے۔[1]مختلف دھاتوں جیسے سونے اور چاندی کے کشتے بھی بنائے جاتے ہیں۔ تابنے کا کشتہ استعمال میں بہت خطرناک ہوتا ہے۔ کشتہ سازی میں بروئے کار آنے والی دوائیں حرارت کے زیرِ اثر کیمیاوی اعمال سے متاثر ہو کر ایک نئی شکل اختیار کر لیتی ہیں جن سے بدنِ انسانی میں اُن کا انجذاب ممکن اور سہل ہو جاتا ہے اور خون میں شامل ہو کر اپنے افعال و اثرات مرتب کرتی ہیں جس سے بدن کی حرارتِ غریزی فعال و متحرک ہو جاتی ہے۔ نیز بنیادی شرح استحالہ B.M.R(Basal metabolic rate). بھی بڑھ جاتا ہے۔

کشتوں کی اقسام ترميم
دھاتوں کے کشتے دو طرح کے ہوتے ہیں۔

آکسائیڈس (Oxides )
کاربونیٹس (Carbonates )
آکسائیڈس اُن کشتوں کو کہتے ہیں جن کو آکسیجن گیس کی موجودگی میں کشتہ کیا جاتا ہے۔ اِس قسم کے کشتوں کے ذرّات سخت ہوتے ہیں۔ اُن کی رنگت صاف اور شفّاف نہیں ہوتی۔ البتہ یہ کافی مفید ہوتے ہیں لیکن کار بونیٹس (Carbonates ) قسم کے کشتوں کی رنگت صاف ہوتی ہے۔

تکلیس ترميم
تکلیس کا مقصد یا تو دوا کی حِدّت کو توڑنا یا اُس کو لطیف بنانا ہوتا ہے اور اِس مقصد کے لیے زرنیخ و زاج اخضر جیسی چیزوں کو مکلّس کرتے ہیں، جبکہ نمک اور سرطان کو لطیف بنانے کے لیے محرّق کیا جاتا ہے، احجار و اصداف کو مکلّس کر کے اُن کی حِدّت بڑھائی جاتی ہے۔

کشتہ کے فوائد ترميم
کشتہ کے فوائد کے سلسلہ میں یہ امر خاص طور پر ملحوظ رہنا چاہیے کہ اختلاف ترکیب اور اختلاف بدرقہ کی وجہ سے ایک ہی دواء کے کشتہ سے مختلف خواص حاصل ہوتے ہیں۔ چنانچہ مطلوبہ افعال کی خاطر مختلف ترکیبوں سے کس میں اُسے کشتہ کیا گیا ہے

Address

Opn
Rahimyar Khan
0000000

Telephone

03027353360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alaziz Herbal Clinic and Research Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram