26/04/2020
مجھے رحیم یار خان میں ایک عدد پارٹنر چاہیۓ جو فوڈ کے کام کو جانتا ہو۔ بریانی بنانا جانتا ہو اور گررل مشین پر مٹن اور چکن بنا سکے۔ پوری شاپ / ھوٹل کو سمبھال سکے۔ کوئی اور کام نہ کرتا ہو. کسی سرمایہ کی ضرورت نہیں 100% سرمایہ کاری میری ھوگی اور پارٹنر شپ 50/ 50
صرف رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے خواہش مند افراد رابطے سے پہلے فیس بک پر گولڈن بیمبو فوڈ کی تمام پوسٹ اچھی طرح دیکھ لیں پھر واٹس اپپ پر رابطہ کریں۔