14/06/2024
صبر کے بعد تمہاری آنکھوں کو ٹھنڈک عطا کر دی جائے گی ❣️
وہ خُدا جانتا ہے کہ کون سا شخص کس کرب سے گزر کر رات کے اندھیرے میں اس کے پاس آنسو بہانے آیا ہے، کس کا دل کس بوجھ تلے دبا ہے، کون صبرو برداشت کے ساتھ صبر کا پھل مانگنے آیا ہے وہ رب یہ بھی جانتا ہے کہ کس کو انعام کب دینا ہے تو تم بس صبر کے ساتھ اُس کی رحمت کا انتظار کرتے رہنا کیونکہ وہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ❣️