
24/03/2022
آج میری سالگرہ تھی ۔
میں اپنے پیارے سر جی پروفیسر ڈاکٹر مسعود الحق کا بےحد مشکور ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری سالگرہ کے موقع پر مجھے سرپرائز پارٹی دی اور مجھ سے کیک کٹوایا۔اور میں شکریہ ادا کرتا ہوں کلینک پر میرے ساتھ کام کرنے والے میرے بھائیوں کا ۔اللہ پاک میرے سر جی کو ھمیشہ خوش رکھے ۔
شکریہ۔
ندیم نذیر۔فھد عباسی ۔بھائی یاسین ۔زمان بھائی ۔چودھری ذیشان ۔
Thank you so much sir ji Dr masood ul haq ❤️💕💗💖🥳🎁🎈🥰