06/03/2025
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میری چھوٹی بہن بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ۔
ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ 2:30 پر گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول لو انکم سکیم گلشنِ عثمان رحیم یار خان کے سامنے ٹینکی والےگراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيرًا