Life Cere Homoeopathic

Life Cere Homoeopathic A Drop of the Homoeopathic Medicine can
Change the Quality of Ur Life�

31/10/2023

Today's post
*Dulcamara*
آج ہم اس میڈیسن کے بارے میں بات کریں گے یہ میڈیسن آج کل کے موسم کے حساب سے بُہت ہی اچھی ہے۔ ایسا موسم جس میں راتیں سرد ہوتی ہیں اور دن گرم ہوتے ہیں۔ اس موسم میں بُہت سارے مریضوں کی تکالیف میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
اس میں سرد ہوا لگنے سے يا پھر بھیگ جانے سے مریض کی طبیعت میں بے چینی ہو گی جس کے بعد اسکو بخار ہو جائے گا بخار میں اسے پورے جسم میں ہیٹ ہو گی اُس کے باوجود مریض سردی محسوس کرے گا بار بار پانی پیئے گا جس کے بعد اسے بار بار پیشاب کی حاجت محسوس ہو گی۔
مریض کو سرد ہوا لگنے سے کھانسی کی شکایت ہو گی
سرد ہوا لگنے يا پھر بھیگ جانے سے مریضوں کو جوڑوں کے درد کی شکایت ہوتی ہیں درد کے ساتھ ساتھ جوڑوں میں سوزش ہو گی اور مریض کا چلنا پھرنا مشکل ہو جائے گا۔ شام کے وقت مریض سردی محسوس کرتا ہے
ایسے مریض خشک اور گرم موسم میں رہنا پسند کرتے ہیں
Homeopathic Doctor Tehmina

Address

Rajanpur
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Cere Homoeopathic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Life Cere Homoeopathic:

Share