14/09/2024
اگر کسی Applicant کو لاگن ہونے اور consent دینے میں مشکل ہو رہی ہے تو وہ پنجاب میڈیکل فیکلٹی میں مورخہ 16 ستمبر بروز پیر دوپہر 12 بجے تک درخواست جمع کروائے جس میں اپنا مسئلہ تفصیل کے ساتھ بیان کرے اور ساتھ اپنا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر بھی لکھے۔ لیٹ وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔