Latif Memorial Cancer Institute & Foundation Rawalakot AJK

Latif Memorial Cancer Institute & Foundation Rawalakot AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Latif Memorial Cancer Institute & Foundation Rawalakot AJK, Hospital, Rawala Kot.

The only health facility in AJK which provides basic consultation and screening for cancer patients.Equipped with telemedicine machine online consultation is provided by international experts.

13/01/2026
لطیف میموریل کینسر انسٹیٹیوٹ اینڈ فاؤنڈیشنکی جانب سے شاندار آفرCalcium (ہڈیوں کی صحت کا ٹیسٹ)RFT (گردوں کے افعال کا ٹیسٹ...
20/12/2025

لطیف میموریل کینسر انسٹیٹیوٹ اینڈ فاؤنڈیشن
کی جانب سے شاندار آفر

Calcium (ہڈیوں کی صحت کا ٹیسٹ)
RFT (گردوں کے افعال کا ٹیسٹ)
Uric Acid (پاؤں کے درد کا ٹیسٹ)
LFT (جگر کے افعال کا ٹیسٹ)
H. Pylori (معدے کا ٹیسٹ)
HIV (ایڈز کا ٹیسٹ)

Hepatitis B & C (کالا اور پیلا یرقان)
Blood Sugar (شوگر کا ٹیسٹ)
Blood CP (مکمل خون کا ٹیسٹ)
Lipid Profile (کولیسٹرول کا ٹیسٹ)
Urine R/E (روزانہ پیشاب کا ٹیسٹ)

ٹیسٹ کروانے کے لیے خالی پیٹ تشریف لائیں۔
آنے سے پہلے دئے گئے نمبرز پر رابطہ کر کہ آئیں۔

75٪ ڈسکاؤنٹ
صرف 1500 روپے میں

📞 03150881198
📞 03314315234

📍 Village Bhaikh, Tehsil POX Rawalakot, Azad Kashmir

22/11/2025

اطلاعِ عام

زرین انجم ولد محمد صدیق خان لطیف میموریل کینسر اسپتال میں بطور لیبارٹری ٹیکنیشن کام کر رہے تھے، لیکن ادارے کی متعدد ہدایات پر عمل نہ کرنے اور ڈیوٹی کے اصولوں کی خلاف ورزی کے باعث اسپتال انتظامیہ کو انہیں فارغ کرنا پڑا۔ بارہا سمجھانے کے باوجود وہ مقررہ ڈیوٹی کے اوقات کار پر عمل نہیں کر رہے تھے اور ادارے کے قوانین کو مسلسل نظر انداز کر رہے تھے۔ ان کی جانب سے انتظامی احکامات کی خلاف ورزی نے کام کے ماحول کو متاثر کیا، جس کے بعد ان کے خلاف باقاعدہ کارروائی کی گئی۔ اسی بنا پر انہیں فوری طور پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اب زرین انجم کا لطیف میموریل کینسر اسپتال سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے اور وہ اسپتال کی نمائندگی کے اہل نہیں رہے۔ اور اسپتال کے خلاف جو باتیں وہ پھیلا رہے تھے، وہ سب بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔

17/10/2025

زندگی کی حفاظت آپ کے ہاتھ میں ہے 🌸

پاکستان میں ہر نو میں سے ایک خاتون کو بریسٹ کینسر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔
یہ بیماری اگر ابتدائی مرحلے میں پہچان لی جائے تو اس کا علاج ممکن اور کامیاب ہوتا ہے۔

💗 اہم نشانیاں جو نظرانداز نہ کریں:

سینے میں یا بغل میں گانٹھ محسوس ہونا

نپل سے غیر معمولی رطوبت آنا

جلد میں کھچاؤ یا تبدیلی

سینے کے سائز یا شکل میں فرق

👩‍⚕️ اپنا خیال رکھنا خود پر احسان ہے
ہر خاتون کو سال میں کم از کم ایک مرتبہ اپنی میڈیکل چیک اپ ضرور کروانی چاہیے۔
وقت پر تشخیص ہی زندگی بچا سکتی ہے۔

💖 لیٹف میموریل کینسر انسٹیٹیوٹ اینڈ فاؤنڈیشن، راولاکوٹ
آپ کے لیے لایا ہے
🎀 مفت بریسٹ کینسر چیک اپ
اور
🧪 لیبارٹری ٹیسٹ پر 40٪ رعایت

🕘 وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
📍 مقام: لیٹف میموریل کینسر اسپتال، بائیخ راولاکوٹ، آزاد کشمیر
📞 رابطہ نمبر: 03150881198

🌺 اپنی زندگی کو محفوظ بنائیں، بروقت چیک اپ کروائیں۔
🌸 آئیں، ہم سب مل کر بریسٹ کینسر کے خلاف آگاہی پھیلائیں۔

08/10/2025

🩺 دل کی بیماری

08/10/2025

دل کی بیماری کی وجوہات، علامات اور بچاؤ

08/10/2025

🩺 دل کی بیماری کی وجوہات، علامات اور بچاؤ

Follow this account
27/08/2025

Follow this account

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latif Memorial Cancer Institute & Foundation Rawalakot AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Latif Memorial Cancer Institute & Foundation Rawalakot AJK:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category