Zero Point

Well Come! Ask us about Android apps, games, settings, tips & tricks, reviews, PC hardware/software, Windows tutorials basic to advance.

Operating as usual

10/03/2020

لا علاج کیڑے
ن لیگ حکومت کی پرفارمنس کیسی تھی؟
بہت بری! ملک لوٹ کر کھا گئے ۔کیڑا
ن لیگ نے دہشت گردی پہ قابو پایا ۔ کراچی کا امن لوٹایا ۔ ڈرون حملے رکوائے ۔
وہ تو فوج نے کیا ۔ کیڑا
بجلی بحران حل کیا ۔ وہ تو کمیشن کھانے کیلئے کیا ۔ کیڑا
ڈالر کنٹرول کیا ۔ وہ تو مصنوعی تھا ۔ کیڑا
موٹروے بنائے ۔ کمیشن کیلئے بنائے ۔ کیڑا
اکانومی 5.8 تک پہنچائی ۔ مصنوعی طور پر کی ۔ کیڑا
سی پیک منصوبہ لگایا ۔ وہ تو مشرف نے شروع کیا تھا ۔ کیڑا
ڈینگی کا جنگی بنیادوں پر مقابلہ کیا ۔ ڈینگی برادران ۔ کیڑا
سڑکیں بنائیں ۔ قومیں سڑکیں بنانے سے نہیں بنتی ۔ کیڑا
تیل سستا کیا ۔ وہ تو عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گریں ۔ کیڑا
میٹرو بنائیں ۔ کونسا جیب سے بنائیں ۔ کیڑا

اسلام آباد ائرپورٹ، لواری ٹنل، نیلم جہلم اور نہ جانے کتنے میگا پروجیکٹ جو دہائیوں سے التوا میں پڑے تھے ۔ مکمل کیے ۔ وہ تو کرپشن کیلئے کیے ۔ کیڑا
ن لیگ کی پرفارمنس کی فہرست جتنی طویل ہے ۔ کیڑوں کی تعداد اس سے کئی گنا زیادہ ہے . کیڑے اب لاعلاج ہو چکے ہیں ۔ ان کا کوئی علاج نہیں ۔ اسلئے انہیں اپنے حال پہ چھوڑ دیں ۔

06/10/2019

Heart touching 😑

How to make perfumes last longer? | Guide for Perfume Lovers - Honestely 03/10/2019

How to make perfumes last longer? | Guide for Perfume Lovers - Honestely

How to make perfume last longer? Amazing tips
https://honestely.com/how-to-make-perfumes-last-longer/

How to make perfumes last longer? | Guide for Perfume Lovers - Honestely How to make perfumes last longer? People go for best air fresheners, deodorants, perfumes, and what not to achieve this desire.

06/07/2019

1. Don’t call someone more than twice continuously. If they don’t pick up your call, presume they have something important to attend to;

2. Return money that you have borrowed even before the other person remembers asking for it from you. It shows your integrity and character. Same goes with umbrellas, pens and lunch boxes;

3. Never order the expensive dish on the menu when someone is giving you a lunch/dinner. If possible ask them to order their choice of food for you;

4. Don’t ask awkward questions like ‘Oh so you aren’t married yet?’ Or ‘Don’t you have kids’ or ‘Why didn’t you buy a house?’ Or why don't you buy a car? For God’s sake it isn’t your problem;

5. Always open the door for the person coming behind you. It doesn’t matter if it is a guy or a girl, senior or junior. You don’t grow small by treating someone well in public;

6. If you take a taxi with a friend and he/she pays now, try paying next time;

7. Respect different shades of opinions. Remember what's 6 to you will appear 9 to someone facing you. Besides, second opinion is good for an alternative;

8. Never interrupt people talking. Allow them to pour it out. As they say, hear them all and filter them all;

9. If you tease someone, and they don’t seem to enjoy it, stop it and never do it again. It encourages one to do more and it shows how appreciative you're;

10. Say “thank you” when someone is helping you.

11. Praise publicly. Criticize privately;

12. There’s almost never a reason to comment on someone’s weight. Just say, “You look fantastic.” If they want to talk about losing weight, they will;

13. When someone shows you a photo on their phone, don’t swipe left or right. You never know what’s next;

14. If a colleague tells you they have a doctors' appointment, don’t ask what it’s for, just say "I hope you’re okay". Don’t put them in the uncomfortable position of having to tell you their personal illness. If they want you to know, they'll do so without your inquisitiveness;

15. Treat the cleaner with the same respect as the CEO. Nobody is impressed at how rude you can treat someone below you but people will notice if you treat them with respect;

16. If a person is speaking directly to you, staring at your phone is rude;

17. Never give advice until you’re asked;

18. When meeting someone after a long time, unless they want to talk about it, don’t ask them their age and salary;

19. Mind your business unless anything involves you directly - just stay out of it;

20. Remove your sunglasses if you are talking to anyone in the street. It is a sign of respect. Moreso, eye contact is as important as your speech; and

21. Never talk about your riches in the midst of the poor. Similarly, don't talk about your children in the midst of the barren ... or talk about your spouses around those who don't have.

25/06/2019

Comment of the day!

ہمارے باپ دادا نے "شیخ چلی" کے قصے ہی سنے تھے۔ہم نے الحمداللہ اس کی حکومت بھی دیکھ لی.
😂😂😂😂

10/06/2019

کیسے میڈیا آپکی سوچ کو بدلتا ہے

03/06/2019

کوئی واٹس اپ پہ عید مبارک کے سٹیٹس اپ ڈیٹ کر رہا ہے تو کوئی ٹک ٹاک کی ویڈیوز اپنوں کو بھیج رہا ہے ۔ دعائیں اور مبارک باد کے الفاظ کسی اور کے لکھے ہوئے ہیں ۔ ان میں وہ قبولیت اور اپنائیت کہاں سے آئے گی جو خلوص دل سے نکلے ہوئے الفاظ میں ہوتی ہے ۔ اکثر تو خود کو بھی نہیں پتا ہوتا کیا بھیج دیا ۔
دوستو گذارش یہ ہے کہ اپنوں کو مبارک باد دیں یا دعائیں مگر اپنے دل سے نکلے ہوئے الفاظ سے دیں چاہے وہ صرف دو لفظ 'عید مبارک ' ہی کیوں نہ ہوں۔ اپنے پیاروں کی محبت اور جذبات کو اتنا بے مول نہ کریں ۔ کتے بلیوں کی جعلی ویڈیوز سے خدارا خود بھی بچیں اور دوسروں کو بچائیں ۔ اتنا تو سوچیں کیا اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ تعلیمات دی ہیں؟
جزاک اللہ خیر

06/02/2019

Amazing

31/01/2019
02/12/2018

''تم نے عبایا کب سے لینا شروع کر دیا؟''

وہی حیرت، سوال، تفتیش، تشویش۔

ایک لمبا اور جامع سا جواب دے کر بھی اسے لگا کہ زارا غیر مطمئن ہے اور غیر آرامدہ بھی۔ شاپنگ کرتے، جوتے دیکھتے، کپڑے نکلواتے اور پھر آخر میں راحت بیکرز کے سامنے پارکنگ لاٹ میں بیٹھے ''اسکوپ'' کا سلش پیتے ہوئے زارا بار بار ایک غیر آرام دہ نگاہ اس پہ ڈالتی جو پورے اعتماد سے عبایا اور نقاب میں بیٹھی سلش پی رہی تھی۔

''یار! چہرے سے تو اتار دو۔''

؛؛زارا! میرا نہ دم گھٹ رہا ہے، نہ ہی مرنے لگی ہوں۔ میں بالکل کمفرٹیبل ہوں۔ اگر تم نہیں ہو تو بتاوۤ۔'' وہ ایک دم بہت سنجیدگی سے کہنے لگی۔

وہ حیا سلیمان تھی۔ وہ عائشے گل کی طرح ہر بات نرمی سے سہہ جانے والی نہیں تھی۔ جب وہ اپنے زمانہ جاہلیت کے لباس پہ کسی کو بولنے کا موقع نہیں دیتی تھی تو اب نقاب پہ کیوں کسی کو بولنے دے؟ صرف حجابی لڑکی صبر کیوں کرے؟ اس کی رائے میں بہت زیادہ چپ رہنے کو بھی کمزوری سمجھا جاتا تھا۔


30/11/2018
08/11/2018
05/11/2018
03/11/2018

ماشاءاللہ اللہ تعالی اس امت کے سب بچوں کو ایسا ٹیلنٹ نصیب فرمائے

03/11/2018

یہ دل تھا میرا
کوئی رف کاپی نہیں تھی
جو
تم آئے
اور
گچڑ مچڑ کر کے چلے گئے
ان پڑھ کہیں کے 😏😒😕😕😂😂😂

02/11/2018

مسئلہ یہ ہے کہ ہر کوئی سنانا چاہتا ہے، سننا کوئی بھی نہیں چاھتا ھے 🤔🤔

01/11/2018

🤔🤔🤔

21/09/2018
21/09/2018
21/09/2018
21/09/2018
21/09/2018
21/09/2018
20/07/2018

ایک سال پہلے کا پاکستان ❤ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پاکستان انتہائی اہم جغرافیائی حدود کا حامل ہے ۔ مگر کبھی بھی ہم اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکے ۔ کیونکہ ہماری کمزور حکومتیں عالمی طاقتوں کے سامنے بے بس رہی ہیں۔ پاکستان کا یہ المیہ رہا ہے کہ ہر حکومت اپنے دور حکومت میں اپنی بقا کی جنگ لڑتی رہی ۔یہ حقیقت ہے کہ مستحکم حکومت کے بغیر ہم کبھی بھی اپنے قومی اور عوامی مقاصد حاصل نہیں کر سکتے ہیں ۔ 2013 کے الیکشن کے بعد میاں نوازشریف دو تہائی اکثریت کے ساتھ وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ تو انہوں نے جہاں بہت سے اور عوامی فلاح کے منصوبے شروع کیے وہیں جنوبی ایشیا کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ سی پیک چائنہ کے اشتراک سے شروع کیا ۔ تو ان کے خلاف مقامی اور بین الاقوامی اشرافیہ حرکت میں آگئی ۔ انڈیا امریکہ اور اسرائیل میں صف ماتم بچھ گئی اور نوازشریف حکومت پر بے پناہ دباؤ ڈالا جانے لگا ۔ مگر نوازشریف حکومت نے عوام، سیاسی جماعتوں اور فوج کو اعتماد میں لیا اور چائنہ کے ساتھ مذاکرات میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلی اور فوج کو براہ راست شریک کر کے باہمی اتحاد کی فضا ہموار کی ۔ یوں عالمی طاقتیں سی پیک کو متنازعہ بنانے کے مشن میں عارضی طور پر ناکام ہوگئیں۔ یہ سب اسلئے ممکن ہوا کہ ملک میں ایک قدرے مستحکم حکومت موجود تھی ۔پہلے الیکشن دھاندلی کا ڈرامہ رچایا گیا ۔ چائنہ کے صدر کا دورہ ملتوی ہوا اور سی پیک منصوبہ لیٹ ہوا پھر پانامہ سکینڈل سامنے لایا گیا میڈیا اور موقع پرست سیاست دانوں کے ذریعے حکومت کے خلاف منظم پروپیگنڈہ کر کے حکومت کی ساکھ کو عوام کی نظروں میں ختم کیا گیا اور احتساب کے نام پر نوازشریف کے پورے خاندان کو عبرت کا نشان بنانے کی کوشش کی گئی جو تاحال جاری ہے ۔ عوام کو یہ بآور کرایا جا رہا ہے کہ نواز شریف ہی ان کی ساری محرومیوں کی وجہ ہے ۔ اہل نظر جانتے ہیں کہ نوازشریف کی دو غلطیاں اس کو لے ڈوبیں
1۔ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کے خلاف اپنی عوام کے مفاد میں سی پیک منصوبہ
2۔ مقامی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کے خلاف سابق جنرل پرویز مشرف کے خلاف ٹرائل کے ذریعے ملک میں مستحکم جمہوریت اور قانون کی بالادستی کی کوشش ۔
بہرحال نوازشریف رہے نہ رہے اس کا یہ کارنامہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا ۔ اور نوازشریف کے کڑے احتساب کے بعد اب ملک کی اصل اشرافیہ کا احتساب بھی ہونا چاہیے ۔ پاکستان کی عوام دیکھ رہی ہے کہ نواز شریف خاندان کے خلاف احتساب اگر واقعی احتساب ہے تو اس کو بریک نہیں لگنی چاہیے اور پرویز مشرف اور راو انوار سمیت تمام کرپٹ اشرافیہ کے خلاف بھی تمام ادارے بشمول عدلیہ حرکت میں آنے چاہییں ۔ ۔ اور اس تاثر کو زائل ہونا چاہیے کہ نواز شریف کو کرپشن پر نہیں مندرجہ بالا وجوہات کی بنا پر سزا ہوئی
اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور تعصب اور حسد سے بالا تر ہو کر ہمیں اپنے حکمران منتخب کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

Zero Point updated their website address. 30/03/2017

Zero Point updated their website address.

Zero Point updated their website address.

معصوم بچے کا اپنی ماں سے جھگڑا - اپنی مما سے معصومانہ بحث - ویڈیو دیکھ کر آپ کو بچے پر پیار آ جائےگا 28/02/2017

معصوم بچے کا اپنی ماں سے جھگڑا - اپنی مما سے معصومانہ بحث - ویڈیو دیکھ کر آپ کو بچے پر پیار آ جائےگا

http://yt2fb.com/id_1596358/

معصوم بچے کا اپنی ماں سے جھگڑا - اپنی مما سے معصومانہ بحث - ویڈیو دیکھ کر آپ کو بچے پر پیار آ جائےگا Cute Kid asking his mother why she beat him. Very innocent and cute baby teasing his moher. Most viral youtube video. Youtube funny video. Pakistani funny clips.This Baby agues with mom angry but funny babies. cute babies arguing, funny baby talikng---------------------------------------------------...

پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین شادی ۔ 6 دن میں 100 کروڑ خرچ ۔ ڈالرز کی بارش 25/02/2017

پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین شادی ۔ 6 دن میں 100 کروڑ خرچ ۔ ڈالرز کی بارش

www.scorphq.com/YouTube/pg.php?v=veUpf4dxmAY

پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین شادی ۔ 6 دن میں 100 کروڑ خرچ ۔ ڈالرز کی بارش Most expensive Marriage in Pakistan. Over 100 Crore Rupees spent in only days. پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین شادی ۔ 6 دن میں 100 کروڑ خرچ ۔ ڈالرز کی بارش --...

یہ غزل صرف اہل ذوق سنیں۔ اور خوب غور سے سنیں 24/02/2017

یہ غزل صرف اہل ذوق سنیں۔ اور خوب غور سے سنیں

www.scorphq.com/YouTube/pg.php?v=M2YrOoS5jX8

یہ غزل صرف اہل ذوق سنیں۔ اور خوب غور سے سنیں ------------------------------------------------------------ SUBSCRIBE US https://goo.gl/EcF02g -------------------------------------------------------------...

بابا جی میں ابھی تک دم ہے ۔ بابے نے جوانوں کو شرما دیا-Pakistani Funny Videos 24/02/2017

بابا جی میں ابھی تک دم ہے ۔ بابے نے جوانوں کو شرما دیا-Pakistani Funny Videos

https://www.youtube.com/watch?v=1m94iX2DuA8

بابا جی میں ابھی تک دم ہے ۔ بابے نے جوانوں کو شرما دیا-Pakistani Funny Videos Funny Baba g stunt funny Pakistani clip. Watch video and share it plz. بابا جی میں ابھی تک دم ہے ۔ بابے نے جوانوں کو شرما دیا-Pakistani Funny Videos --------...

پنجابی ٹپے اور ماہیئے کا مقابلہ - پنجابی دوہڑے ایک سے بڑھ کے ایک - کوئی ہار ماننے کو تیار نہیں 24/02/2017

پنجابی ٹپے اور ماہیئے کا مقابلہ - پنجابی دوہڑے ایک سے بڑھ کے ایک - کوئی ہار ماننے کو تیار نہیں

www.scorphq.com/YouTube/pg.php?v=LC-mvb_WdwE

پنجابی ٹپے اور ماہیئے کا مقابلہ - پنجابی دوہڑے ایک سے بڑھ کے ایک - کوئی ہار ماننے کو تیار نہیں Punjabi Tappay competition. Must watch and share. پنجابی ٹپے اور ماہیئے کا مقابلہ - پنجابی دوہڑے ایک سے بڑھ کے ایک - کوئی ہار ماننے کو تیار نہیں ------------...

CPEC - Documentary National Geographic پاکستان کا روشن مستقبل انڈیا کی نیندیں حرام کیوں ہیں؟ 24/02/2017

CPEC - Documentary National Geographic پاکستان کا روشن مستقبل انڈیا کی نیندیں حرام کیوں ہیں؟

Badal Rha Hy Pakistan
www.scorphq.com/YouTube/pg.php?v=OqzyFSAC9dI

CPEC - Documentary National Geographic پاکستان کا روشن مستقبل انڈیا کی نیندیں حرام کیوں ہیں؟ China Pakistan Economic Corridor a game changer project for region specially for Pakistan. Traditionally, China and Pakistan have cooperated closely at the s...

Ajab Pagal Si Larki Hai - Urdu sad Poetry - دل کے تاروں کو چھو جانے والے غزل 23/02/2017

Ajab Pagal Si Larki Hai - Urdu sad Poetry - دل کے تاروں کو چھو جانے والے غزل

https://www.youtube.com/watch?v=nRVUunhPUfA

Ajab Pagal Si Larki Hai - Urdu sad Poetry - دل کے تاروں کو چھو جانے والے غزل ------------------------------------------------------------ SUBSCRIBE US https://goo.gl/EcF02g -------------------------------------------------------------...

کھوتا ریڑھی دی سواری دا سواد۔۔۔۔ پنجابی مزاحیہ نظم .. ہنسی دا طوفان 23/02/2017

کھوتا ریڑھی دی سواری دا سواد۔۔۔۔ پنجابی مزاحیہ نظم .. ہنسی دا طوفان

ویڈیو دیکھ کر لائک اور کمنٹ کریں
www.scorphq.com/YouTube/pg.php?v=JkaaGT9ModM

کھوتا ریڑھی دی سواری دا سواد۔۔۔۔ پنجابی مزاحیہ نظم .. ہنسی دا طوفان یہ نظم سن کے کوئی اپنی ہنسی کنٹرول کر کے دکھائے تو مان جاوں ۔۔ شاعر کی مصرعہ بازی سن کے آپ داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔۔ ویڈیو پسند آئے تو شئیر ضرور کریں ک...

ھر ظلم تیرا یاد ھے بھولی تو نہیں ھوں - مست آواز مست انداز۔۔۔ بار بار دیکھی جانے والی ویڈیو 22/02/2017

ھر ظلم تیرا یاد ھے بھولی تو نہیں ھوں - مست آواز مست انداز۔۔۔ بار بار دیکھی جانے والی ویڈیو

www.scorphq.com/YouTube/pg.php?v=y7nQt-MLL3o

ھر ظلم تیرا یاد ھے بھولی تو نہیں ھوں - مست آواز مست انداز۔۔۔ بار بار دیکھی جانے والی ویڈیو ھر ظلم تیرا یاد ھے بھولی تو نہیں ھوں مست آواز مست انداز۔۔۔ بار بار دیکھی جانے والی ویڈیو ------------------------------------------------------------ SUBSCRI...

Videos (show all)

World's Most Dangerous Video

Address

Wah Model Town Phase 1 Extension
Rawalpindi Cantonment
WAH CANTT

Other Rawalpindi Cantonment clinics (show all)
Armed Forces Institute Of Pathology - CMH RWP Armed Forces Institute Of Pathology - CMH RWP
Combined Military Hospital Tameez-ud-din Road
Rawalpindi Cantonment, 46000

About all laboratory medicine specialities,path experiences for doctor of clinical laboratory medicine/Biomedical Scientist/pathologists/path technicians

Rehabilitation center of Alzheimer/Dementia Patients. Rehabilitation center of Alzheimer/Dementia Patients.
Railways Journal Hospital, Islamic International Medical College Trust
Rawalpindi Cantonment, 46000

Evidence based Physical Therapy for treatment of these miserable and poor prognostic conditions.

Career counselling centre CCC Career counselling centre CCC
House Num 374/8 Raja Market Street Tench Bhatta Rwp
Rawalpindi Cantonment, 46000

its all about career counselling and career direction for matric and intermediate students only in rawalpindi

Hope Medical Dental & Diagnostic Hope Medical Dental & Diagnostic
Hope Medical Dental & Diagnostic
Rawalpindi Cantonment, 46000

HOPE is providing Medical, Dental and diagnostic services to community. We have best consultants in field of dermatology, cardiology, Paediatrics, Dentistry, gynaecology, Orthopaedic Surgery and Psychiatry.

Psychiatrist Safari Hospital 03469227979 Psychiatrist Safari Hospital 03469227979
Benazir Bhutto Hospital
Rawalpindi Cantonment, 46000

MENTAL HEALTH

Professor Dr.Tahir Qayyum Naqashbandi Professor Dr.Tahir Qayyum Naqashbandi
Rawalpindi Cantonment, 46000

Professor Dr.Tahir Qayyum Naqashbandi is not responsible of any thing displayed on this page as this page belongs to Admin

Ajwa Powder Pakistan Ajwa Powder Pakistan
Rawalpindi Cantonment, 46000

Ajwa Pakistan is about to provide Real Organic flavors to everyone who are fond of exploring new exotic tastes of nature !

Vets care pet clinic Vets care pet clinic
G.t Road DHA Phase 2,gate No.1,rauf Tower Rawalpindi
Rawalpindi Cantonment, 44000

Pets clinic for dogs,cats,birds....vet also available at your door step

Nature Calling You Nature Calling You
Rawalpindi Cantonment

God created the universe in very unique way with numerous excellent gifts to human. It is universal truth with perfect principles that the things and individuals move back to their origins. We need to explore God Gifted herbs having miracle benefits.

Ajmeri dawakhana Ajmeri dawakhana
Nazd Darbar Shalbandi Shareef Main Bazar Dhoke Mustaqeem
Rawalpindi Cantonment, 46000

tamam dereena r or pecheeda amraz ka ilaj be aulad hazrat rabta krain .

Imran Pharmacy Imran Pharmacy
Tench Bhatta
Rawalpindi Cantonment, 46000

we deal in medicines, Cosmetics, sutures, surgical products and baby items

Zija Pakistan Zija Pakistan
Bank Road
Rawalpindi Cantonment, 46000

The Next BILLION DOLLAR MLM now in Pakistan. "Be in the right place, at the right time, and do something about it." JOIN THE NEXT BILLION DOLLAR MLM