حضرت مولانا معاذ صدیقی نقشبندی

حضرت مولانا معاذ صدیقی نقشبندی امیر سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ ضلع راولپنڈی
خانقاہ صدیقیہ نقشبندیہ شاذلیہ کشمیری بازار راولپنڈی

12/08/2025

✨ یا جبار یادگار کا جلالی عمل ✨
🔹 دشمن سے حفاظت کا مضبوط کڑا
بیان — حضرت مولانا معاذ صدیقی نقشبندی شاذلی صاحب
📿 ہر قسم کے جادو، جنات اور بندش کا علاج📖 قرآن و سنت کی روشنی میں
📞 رابطہ کیلئے: 03125647239🌙 روحانی حفاظت، سکونِ قلب اور کامیابی کا راز

10/08/2025

اولاد کی تربیت کیسے کریں ؟؟؟؟ مولانا معاذ صدیقی نقشبندی شاذلی

🌙✨ عظیم الشان محفل ذکر و مراقبہ ✨🌙روحانی بہار، قلبی سکون اور نورِ معرفت کی محفل📅 انشاء اللہ بروز اتوار، 3 اگست🕔 بعد نماز...
01/08/2025

🌙✨ عظیم الشان محفل ذکر و مراقبہ ✨🌙
روحانی بہار، قلبی سکون اور نورِ معرفت کی محفل

📅 انشاء اللہ بروز اتوار، 3 اگست
🕔 بعد نمازِ عصر
🏢 بمقام:
مرکزی خانقاہ ضلع راولپنڈی
خانقاہ صدیقیہ شاذلیہ
جامع مسجد صدیقیہ، کشمیری بازار، رتہ روڈ، راولپنڈی

🎙 زیرِ صدارت:
حضرت مولانا قاسم عباسی نقشبندی شاذلی

🕋 زیرِ نگرانی:
حضرت مولانا معاذ صدیقی نقشبندی شاذلی

🌟 مہمانِ خصوصی:
جانشینِ سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ
حضرت اقدس مولانا مفتی سید ابراہیم نقشبندی شاذلی صاحب

📢 تمام عشاقانِ ذکر و سالکینِ راہِ طریقت سے گزارش ہے کہ بروقت شرکت فرما کر فیوض و برکات سے مستفید ہوں۔

🤲🏼 منجانب:
شعبہ نشرو اشاعت سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ، ضلع راولپنڈی

*"لوح شرف مشتری"* 💰سیارہ مشتری 12 سال بعد اپنے شرف پہ آ رہا ہے۔۔ یعنی ایسے درجات اور پوزیشن پہ جہاں وہ اپنی بھرپور طاقت ...
22/07/2025

*"لوح شرف مشتری"* 💰

سیارہ مشتری 12 سال بعد اپنے شرف پہ آ رہا ہے۔۔ یعنی ایسے درجات اور پوزیشن پہ جہاں وہ اپنی بھرپور طاقت اور کاسمک انرجی زمین کو دے گا۔۔۔ اپنے بھرپور سعد اثرات چھوڑے گا۔۔۔
یہ وقت 12 اگست کی صبح صادق سے لے کر 17 اگست کی دوپہر تک ہو گا۔۔۔
یعنی قریب پانچ دن اپنے شرف میں ہو گا۔۔۔
یہ وہ وقت ہے جب فراخی رزق و دولت وسعت کے لئے تعویذ نقوش تیار ہوتے ہیں۔۔۔
کوئی تعویذ نقش جب خاص اوقات اور خاص لوازمات کے ساتھ تیار ہوتا ہے تو اسے تعویز نقش کو "لوح" کہا جاتا ہے۔۔۔ یعنی ان اوقات میں "لوح مشتری " تیار ہو گی۔۔
مگر یہ آنے والا وقت خاص الخاص اور عین شرف کا ہے یہی وہ خاص وقت ہے۔۔۔ خالص شرف مشتری!
وہ مثال بھی دی جاتی ہے کہ بارہ سال بعد تو روڑی( یعنی کچرے کے ڈھیر ) کی بھی سنی جاتی ہے۔۔
وہ مثال اسی شرف مشتری سے بنی ہے۔۔۔
عملیات سے وابستہ الواح بنانے والے آسٹرولجرز اس لوح کو "سونے کی چڑیا " کہتے ہیں۔
اب یہ سوال کہ لوح مشتری کس کس کے لئیےمفید ہے تو اس کا جواب ہے کہ ہر ایک کے لئے!!
خیر و برکت کی چیز کس کے لئے نہیں ہوتی؟؟
اور بالخصوص ان لوگوں کے لئے جن کے پیدائشی زائچے میں کوکب مشتری ڈسٹرب ہے۔۔۔

مشتری مال و دولت سے منسوب ہے اور اسے ایک لفظ define کرتا ہے وہ ہے " وسعت" Expansion!!
یعنی یہ لوح بفضل الہی وسعت لاتی ہے مال و دولت کاروبار میں!!
باقی اگر شادی والے خانے یا امید خواہشوں والے خانے میں مشتری ڈسٹرب ہے تو شادیاں نہیں ہوتی یا شدید ناکام ہوتی ہیں سب کے لئے یکساں ہے

شرف مشتری کیا ہے؟

شرف مشتری ایک خاص وقت ہے جب مال و دولت اور عزت کا سیارہ برج سرطان میں (15.5) درجے پر آتا ہے تو کائنات میں اپنی سعد لہریں چھوڑتا ہے ہر سعد لہر میں اک خاص عمل کے ذریعے لوح پر منتقل کی جاتی ہیں اور اس لوح کو لوح شرف مشتری کہا جاتا ہے یہ لوح صدیوں سے عزت مال و دولت ترقی کامیابی اور ہر نیک مقصد کیلئے مجرب سمجھی جاتی ہے پہلے دور میں یہ الواح صرف بادشاہوں، امراء اور رئیسوں کے پاس ہوتی تھی اب علم و فن کے عروج کی وجہ سے یہ عام فرد کی دسترس میں بھی ہے۔

*نوٹ* 📢
*محدود پیمانے پر ایڈوانس بکنگ جاری ہے جو یکم اگست تک رہے گی خواہش مند حضرات اپنا آڈر بک کروا لیں*

مولانا معاذ صدیقی نقشبندی شاذلی
مرکزی خانقاہ ضلع راولپنڈی خانقاہ صدیقیہ شاذلیہ کشمیری بازار رتہ روڈ راولپنڈی
03125647239

16/07/2025

جادو کی اقسام اور علاج
مولانا معاذ صدیقی نقشبندی صاحب
ہر قسم کے روحانی مسائل، جادو، جنات، بندش اور نظر بد کے علاج کے لیے رابطہ کریں
ایڈریس: خانقاہ صدیقیہ، جامع مسجد صدیقیہ، کشمیری بازار، رتہ روڈ، راولپنڈی
ٹائمنگ: شام 5 بجے تا 8 بجے





,
,
,
,
,
,
,
,
,
,

25/05/2025

رزق کی فراوانی کا ذی الحجہ کا خاص وظیفہ
مولانا معاذ صدیقی نقشبندی صاحب
ہر قسم کے روحانی مسائل، جادو، جنات، بندش اور نظر بد کے علاج کے لیے رابطہ کریں
ایڈریس: خانقاہ صدیقیہ، جامع مسجد صدیقیہ، کشمیری بازار، رتہ روڈ، راولپنڈی
ٹائمنگ: شام 5 بجے تا 8 بجے





,
,
,
,
,
,
,
,
,
,

23/04/2025

*اہم اعلان*

*سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ ضلع راولپنڈی*

تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایک اہم اجلاس
بروز اتوار، 27 اپریل
بوقت بعد نمازِ ظہر
جگہ: خانقاہ صدیقیہ شاذلیہ، جامع مسجد صدیقیہ، کشمیری بازار، رتہ روڈ، راولپنڈی

منعقد کیا جا رہا ہے۔

اجلاس میں سلسلہ کے اہم امور پر مشاورت ہوگی۔
تمام اہل محبت و نسبت سے پُر خلوص شرکت کی گزارش ہے تاکہ آپ کی رائے سے رہنمائی حاصل کی جا سکے۔

*مولانا معاذ صدیقی نقشبندی شاذلی*
امیر سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ، ضلع راولپنڈی

16/03/2025

*ہر قسم کے جادو کو ختم کرنے کا عمل صرف 3 دن میں جادو خود پلٹ جائے*

🎤 *حضرت مولانا پیر معاذ صدیقی نقشبندی شاذلی*

اسلامی وضائف اور دینی مسائل میں رہنمائی حاصل کرنے کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں

YouTube: Roshni ka safar
Facebook: Rihani mualij
WhatsApp 0312-5647239

Peer muaz siddique official

10/03/2025

*اپنا ذاتی مکان حاصل کرنے کا وظیفہ*

🎤 *حضرت مولانا پیر معاذ صدیقی نقشبندی شاذلی*

اسلامی وظائف اور دینی مسائل میں رہنمائی حاصل کرنے کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں

YouTube: Roshni ka safar
Facebook: Rihani mualij
Whatsapp chennel :https://whatsapp.com/channel/0029Vb4f1WD7DAX341xGsQ1C
WhatsApp: 0312-5647239

"Peer muaz siddique official"

05/03/2025
19/12/2024

کل انشاء اللہ بروز جمعہ بعد نماز مغرب مرکزی خانقاہ ضلع راولپنڈی خانقاہ صدیقیہ شاذلیہ کشمیری بازار میں محفل ذکرو مراقبہ منعقد ہوگی قرب و جوار کے تمام حضرات سے شرکت کی گزارش ہے
محمد معاذ صدیقی
امیر سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ ضلع راولپنڈی
منجانب : شعبہ نشرو اشاعت سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ ضلع راولپنڈی

Address

Khanqa Siddiqia Kashmiri Bazar Ratta Road Rawalpindi
Rawalpindi Cantonment
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حضرت مولانا معاذ صدیقی نقشبندی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to حضرت مولانا معاذ صدیقی نقشبندی:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram