Ajmeri dawakhana

tamam dereena r
or pecheeda amraz ka ilaj be aulad hazrat rabta krain .

27/06/2021
27/06/2021
09/03/2018

[01/18/18]   ﮐﺎ ﻓﻮﺭ 4 ﺗﻮﻟﮧ ۔ ﺳﺖ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ 2 ﺗﻮﻟﮧ ۔ ﺳﺖ ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ 2 ﺗﻮﻟﮧ ۔ ﺭﻭﻏﻦ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺍﻻﺋﭽﯽ 2 ﺗﻮﻟﮧ۔ ﺭﻭﻏﻦ ﺟﺎﺋﻔﻞ 1 ﺗﻮﻟﮧ۔ ﺭﻭﻏﻦ ﻟﻮﻧﮓ 1 ﺗﻮﻟﮧ ﻣﻼﮐﺮ ﺗﯿﻞ ﺑﻦ ﺟﺎ ﺋﮯ ﮔﺎ 2 ﻗﻄﺮﮮ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ 4 ﺑﺎﺭ ﮐﮭﺎ ﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ 16 ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮯ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﯽ ﻗﻠﻤﯽ ﺑﯿﺎﺽ ﺳﮯ ﻣﻼ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﻟﻮ ﮔﻮ ﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﻮ ﭘﯿﻨﮑﭽﺮ ﻟﮕﺎ ﺗﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺧﺎ ﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭ ﮞ ﻧﮯ 10 ﺩﻥ ﮐﺎ ﻣﮩﻤﺎ ﻥ ﮐﮩﺎ ۔ ﯾﮧ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﺎ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ ﺍﮔﺮ ﻣﻌﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺧﺸﮑﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺭﻭﻏﻦ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﯾﺎ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ ﮐﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﻭﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭ ﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺩﻣﮧ ﮐﮭﺎ ﻧﺴﯽ، ﺭﯾﺸﮧ، ﺑﻠﻐﻢ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﮔﯿﺲ ﺗﺒﺨﯿﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻮﻓﻮﺭﯼ ﻋﻼ ﺝ ﮨﮯ

[01/17/18]   کینسر سرطان ۔۔۔لا علاج نھی ھے
نظرکرم مرشدکامل باواظل حسن سرکار پنڈی بھٹیاں
ھلدی 100 گرام شیر برگد 100گرام ڈالتے ہوے کھرل کریں بعد از کھرل اسے نیم کے درخت میں سوراخ مار کر ڈال دیں
17 دن بعد نکال کر پیس لیں لیجئے دوا سرطان تیار ھے
زخم سرطانیہ کہنہ پر ھمراہ 50 گرام شہد خالص میں 10گرام ڈالکر ضماد کیجئے اور اوپر پٹی کر دیجئے۔
ھمراہ شہد 50گرام 10 گرام ڈالکر 3 وقت ھمراہ دودھ استعمال کرے
3 وقت ہی نیم کی مسواک علاج واجب سمجھ کر کرے
دوران علاج نہانا سخت منع ھے
لیجئے گوھر فقط اھلیان قدر کی نذر کرتا ہوں
حقیر نے اس تدبیر سے کتنے کو شفا یاب کیا
رزق خدا دیتا ھے نسخے رزق نہی دیتے یہ میرا ایمان ھے
جتنا علم بانٹا اتنا رزق بڑھا طبیب پر بخل حرام ھے عمر کے اس حصہ پر نسخے بوجھ محسوس ہوتے ھیں لے جاو قدر دانوں پر مداوا کرو دکھوں کا۔ سرطان قابل علاج ھے چاھے جس عمر اور جس پوزیشن پر ہو ۔۔سرطان کی تمام اقسام پر یہ نسخہ کافی و ی

[12/18/17]   💔💔💔
............... ہڑ کے فوائد اوصاف منظوم...
💔💔
اول سستی تن سے جائے
دوججے علت بھی بتلائے
تیجے آنکھ بھی روشن ھووے
چوتھے قلب بھی قوت پائے
پانچویں ھے یہ امید
کالے ھوں بال سفید
درد و علت جو پیٹ میں ھو
چھٹے ماہ وہ سب کھوئے
سات آٹھ ماہ جو کھانے لگے
ران تلے سے عورت بھاگے
ہڑ جو کھائے ماہ نو
عقل سوجے نو بہ نو
ہڑ جو کھائے دسویں ماہ
پڑھا لکھا نہ بھولے سدا
ہڑ جو کھائے ماہ گیارہ
دن میں دیکھے یاروں تارا
بارہویں ماہ کہوں خوبی
غیب سے ھو قبولی...

💔💔بواسیر اور شوگر..

ہڑ پوڈر.. آم کے خشک پتوں کا سفوف.. جامن کے پتوں کا سفوف... ہم وزن
خوراک... جھوٹی چمچ. صبح و شام..
دودھ کے ساتھ استعملا کریں
کچھ دن. ہفتے...
انشاللہ ان بیماریوں سے شفا مل جائے گی....

💔💔💔دل کی محافظ ہڑ
......... بلڈ پریشر کے لئے ہڑ..... 💔💔
نسخہ... ہڑ پوڈر... ایک حصہ.. شہد چار حصہ...
دل کی کوئ شکایت ھو یا بلڈ پریشر ھو تو
ایک ایک چمچ استعمال کریں.
انشاللہ فوری آرام آئے گا.
اس کا مستقل استعمال کرنے سے دورہ پڑنے کا اندیشہ نہیں رھتا.
ہر قسم بلڈ پریشر. دل کی دہڑکن قلب کے جملہ امراض سے محفوظ رہینگے.
.. دل کے لئے اس سے بہتر دوا نہیں
کھایئں قدرت الہی کا کرشمہ دیکھیں..
جاری....

[12/12/17]   برائے گیس، قبض، ریح، پیٹ و جسمانی درد

سقمونیا 1 تولا
زنجبیل 1 تولا
مرچ سیاہ 1 تولا

کوٹ چہان کر شھد ملا کر حب بقدر نخود بنالین.
ایک تا دو گولی رات کو شیر گرم یا آب گرم کے ساتھ لین.

[11/24/17]   درد شقیقہ...
مائیگرین اور سائینو سائیٹس
درد ایک ہی ہے..
وجوہات بهی ملتی جلتی ہیں اورمقام درد بهی ایک ہے...
کشنیز اسطخودوس اطریفلات بهی جن کو کوئی فائده نہ دیں ان کے لیئے آسان سا علاج...
سب سے پہلے قبض کا علاج کریں اگر ہو تو..
....
امرت دهارا
....
4 سے 5 قطرے ماتهے پہ ملیں..اور کسی مفلر سے ماتهے کو لپیٹ دیں..
1 قطره انگلی پہ لگا کر آنکهوں کے نیچے لگائیں
اور
1 قطره نتهنوں کے نیچے لگا دیں...
ایک منٹ میں آنکهوں میں اور ناک میں چبهن محسوس ہوگی. برداشت کریں...
چهینکیں آ سکتی ہیں. اگر چهینکوں سے ناک سے پانی جاری ہو جائے تو اس پانی کو روکنے کی کوئی دوائی نہ کهائیں...
اگر پانی جاری نہ ہو
تو یہ عمل صبح شام کریں...
جب پانی خارج ہونا شروع ہو جائے تو جب تک پانی خود بخود نہ رکے امرت دهارا کا استعمال جاری رکهیں...
پرہیز...
چاول آلو گوبهی بوتل جوس سے مکمل پرہیز...
غذا...
ساده روٹی اور کالے چنے کا سالن
مچهلی بیف مٹن دیسی چکن ...
....

اللہ عزوجل کی مخلوقات میں سب سے افضل انبیاء علیہم السلام ہیں
انبیاء میں سب سے ارفع و اعلی ذات تمام جہانوں کے لیئے رحمت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں..
بعد میں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ..
بعد مین تابعین اور تبع تابعین.. امام و اولیاء کرام رحمت اللہ علیہم اجمعین..
اللہ ایمان پہ رکهے اور تمام مقدس ہستیوں کا ادب اور عزت و احترام کرنا ہر مسلمان کو نصیب کرے...اور خاتمہ بالایمان کرے...
جزاک اللہ...

[11/23/17]   مقوی باہ آسان نسخہ
:ھوالشافی
دار چینی 100 گرام/تل سیاہ 100 گرام/ شہد خالص 200 گرام

ترکیب تیاری
دواؤں کا سفوف بنالیں اور شہد ملا کر معجون بنالیں۔

مقدار خوراک
ایک چمچ روزانہ رات کو سوتے وقت دودھ کے ساتھ کھلائیں۔

فوائد
بے حد مقوی باہ اور محرک ہے بالخصوص جوانوں کیلئے لاجواب مقوی باہ ہے اس کے علاوہ اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، اور لو بلڈ پریشر وغیرہ کیلئے مجرب دوا ہے۔

[11/23/17]   برائے گنج پن

دیسے انڈے 2 عدد پانی مین پکالین
پھر اسکی زردی نکال کر توے پر رکھین اور
نیچے آگ درمیانی جلائین اس کے اندر سے تیل
نکلے گا وہ محفوظ کرتے جائین۔
اس تیل سے روز رات کو مالش کرین اور دن کو 10 سے 15 منٹ
کنوار گندل کا گودہ سر پر لگائین۔
انشاء اللہ بھت جلد بال اگ آئین گے۔

[11/23/17]   برائے چھرے کے داغ دھبے و چھریان

تخم بابچی 4 ماسہ
تخم مولی 4 ماسہ
سرکہ انگوری 3 ماسہ

پہلے دو اشیاء کو کوٹ کر سرکہ مین مکس کر کے
خوب اچھی طرح سے کھرل کر کے پیسٹ سا بنالین۔
کسی شیشی مین محفوظ کر کے رکھین لین
دن مین دو سے تین بار لگائین 10 منٹ تک۔

[11/23/17]   : کہتے ہیں کہ انسان کی پہلی نظر چہرے پر پڑتی ہے اور چہرے پر حسین مسکراہٹ ہی انسان کو حسین سے حسین تر بناتی ہے۔ مسکراہٹ کو حسین بنانے میں خوبصورت دانت ہی بنیادی کردار ادا کرتے ہیں لیکن لوگوں کی اکثریت دانتوں کو صاف اور دیگر بیماریوں سے بچانے میں ناکام رہتی ہیں۔ تاہم ایک گھریلو نسخے ایسا بھی ہے جس پرعمل کرکے دانتوں کو بغیر کسی دوا کا استعمال کیے، سفید اور چمکدار بنایا جاسکتا ہے۔
اجزاء
ہلدی: دو چائے کے چمچ
کھانے کا سوڈا: دو چائے کے چمچ
ناریل کا تیل: ڈیڑھ چمچ
طریقہ کار
ہلدی، کھانے کے سوڈے اور ناریل کے تیل کو آپس میں اچھی طرح ملا کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیجیے۔ اسے 15 دن تک روزانہ دانت صاف کرنے کےلیے استعمال کیجئے۔ اس طرح آپ کے دانت موتیوں کی طرح سفید اور چمکدار ہوجائیں گے۔

[11/23/17]   اک پاؤ شہد سوگرام گرام تھوم کی توریاں دارچینی پچاس گرام اجوائن دیسی پچاس گرام تیز پات گرد کی طرح پچاس گرام زنجبیل تیس گرام
خوراک صبح و شام
آدھا چمچ
فوائد کولیسٹرول خون کا گاڑہا پن خفقان دل
معدہ اعصابی کمزوری
شفاء منجانب اللہ
۔
۔
۔اور اللہ تعالیٰ نے ہم سے ڈائریکٹ کلام کیا جان کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے
اے ابن آدم مینے اپنی ذات پر سے ظلم کو حرام کردیا ہے
اے ابن آدم تو بھی اوروں پہ ظلم مت کر

۔
۔اللہ اکبر

23/06/2017

Timeline Photos

17/10/2016

Timeline Photos

26/11/2015

Timeline Photos

28/08/2014

Timeline Photos

28/08/2014

Timeline Photos

28/08/2014

Timeline Photos

23/08/2014

namaz or sehat

23/08/2014

Timeline Photos

23/08/2014

Timeline Photos

23/08/2014

Timeline Photos

23/08/2014

Ajmeri dawakhana's cover photo

Telephone

Address


Nazd Darbar Shalbandi Shareef Main Bazar Dhoke Mustaqeem
Rawalpindi Cantonment
46000
Other Rawalpindi Cantonment clinics (show all)
Rawalpindi Massage For Ladies Rawalpindi Massage For Ladies
Chaklala Cantt
Rawalpindi Cantonment, 46000

Rawalpindi females , who are having dull life and want to get complete relaxation can inbox me

Phytoscience Phytoscience
Malikabad
Rawalpindi Cantonment, 46000

PhytoScience Sdn Bhd, is a global health & wellness company stands at the forefront of product innovation and committed to helping people take control

Health With Herbal Health With Herbal
Rawalpindi Cantonment

“Time And health are two precious assets that we don’t recognize and appreciate until they have been depleted"

A.K Photography A.K Photography
H.no 334 Rafi Road Tariqabad Rawalpindi
Rawalpindi Cantonment, 46000

Concat: +92 321 575 9006 Watsapp: +92 312 121 5222 Email: [email protected]

Hair Doctor Hair Doctor
Flat 4, 3rd Floor, Adnan Heights, Commercial Market Chaklala Scheme III
Rawalpindi Cantonment, 44000

Consult our Hair Transplant Surgeon for professional and ethical hair transplant surgery

Vets care pet clinic Vets care pet clinic
G.t Road DHA Phase 2,gate No.1,rauf Tower Rawalpindi
Rawalpindi Cantonment, 44000

Pets clinic for dogs,cats,birds....vet also available at your door step

Psychiatrist Safari Hospital 03469227979 Psychiatrist Safari Hospital 03469227979
Benazir Bhutto Hospital
Rawalpindi Cantonment, 46000

MENTAL HEALTH

Psychotherapy and Consultancy Counseling & Mental Health Psychotherapy and Consultancy Counseling & Mental Health
Rawalpindi
Rawalpindi Cantonment, 46000

We are providing you the services of Psychotherapy, Consultancy & Counseling.Our service charges are 800/= Rs per session( female & children only)

Heaven's Heaven's
Askari 14
Rawalpindi Cantonment, 46000

Heaven's is a mental health clinic to help people through online counseling to cope with their problems. Skype ID: Heavens2014

Nature Calling You Nature Calling You
Rawalpindi Cantonment

God created the universe in very unique way with numerous excellent gifts to human. It is universal truth with perfect principles that the things and individuals move back to their origins. We need to explore God Gifted herbs having miracle benefits.

Zija Pakistan Zija Pakistan
Bank Road
Rawalpindi Cantonment, 46000

The Next BILLION DOLLAR MLM now in Pakistan. "Be in the right place, at the right time, and do something about it." JOIN THE NEXT BILLION DOLLAR MLM

Spa6 Spa6
Street 14 H#288F
Rawalpindi Cantonment, 54000

BEGIN WITH A RELAXING MASSAGE FOLLOWED BY A MANICURE/PEDICURE & FINISH WITH A PRESCRIPTIVE FACIAL WITH A THREE HOURS OF RELAXATION & PAMPERING.............