Allied Health Sciences

Allied Health Sciences Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allied Health Sciences, Medical and health, Rawalpindi West Ridge.

آصف علی زرداری کے نواسے کی لاھور کی سڑکوں پر سرکاری پروٹوکول میں سائیکلنگ ۔۔!سیاسی انتشار اور معاشی دلدل میں ڈوبے ملک می...
10/06/2023

آصف علی زرداری کے نواسے کی لاھور کی سڑکوں پر سرکاری پروٹوکول میں سائیکلنگ ۔۔!
سیاسی انتشار اور معاشی دلدل میں ڈوبے ملک میں عوام سے ہمیشہ قربانی مانگنے والے حکمران اپنی اور اپنی نسل کی عیاشیوں اور مراعات میں کوئی کمی نہیں آنے دیتے لگتا ہے یہ ملک صرف اور صرف چند خاندانوں کے لئے ہی بنا ہے ۔۔
یہ سائیکلنگ ان کے بڑے بڑے محلوں میں بھی ہوسکتی تھی مگر کروڑوں روپے خرچ کر کے سرکاری پروٹوکول میں مرکزی شاہراہ پر سائیکلنگ کرواکر عوام کو بتایا گیا ہے کہ ہم اس ملک کے شاہی خاندان کے لوگ ہیں ملک کے سارے وسائل اور خزانے ہمارے ہی ہیں اور مشکل فیصلے ، غربت مفلسی اور ہوش رُبا مہنگائی صرف عوام کا مقدر ہے ۔۔!

26/11/2022

Singles` Graduation Life Story 💔😂

29/10/2022

علم کی قیمت ۔۔۔
‏ایک بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا ‘کوئی بھی نہ ہلے، سب چپ چاپ زمین پر لیٹ جائیں، رقم لوگوں کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے۔’
سب چپ چاپ زمین پر لیٹ گئے۔ کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلا۔ اسے کہتے ہیں مائنڈ چینج کانسیپٹ (سوچ بدلنے کا تصور) ‏ڈکیتی کے بعد گھر واپس آئے تو ایم بی اے پاس نوجوان ڈکیت نے پرائمری پاس بوڑھے ڈکیٹ سے کہا ‘چلو رقم گنتے ہیں۔

بوڑھے ڈکیت نے کہا تم پاگل ہو گئے ہو اتنے زیادہ نوٹ کون گنے، رات کو خبروں میں سن لینا کہ ہم کتنا مال لوٹ کر لائے ہیں۔ ‏اسے کہتے ہیں تجربہ جو کہ آج کل ڈگریوں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔

دوسری جانب جب ڈاکو بینک سے چلے گئے تو منیجر نے سپروائزر سے کہا کہ پولیس کو فون کرو۔ سپروائز نے جواب دیا ‘رک جائیں سر ! پہلے بینک سے ہم دونوں اپنے لیے دس لاکھ ڈالرز نکال لیتے ہیں اور ہاں ‏وہ چالیس لاکھ ڈالرز کا گھپلہ جو ہم نے حالیہ دنوں میں کیا ہے وہ بھی ڈاکوؤں پر ڈال دیتے ہیں کہ وہ لوٹ کر لے گئے۔’ اسے کہتے ہیں وقت کے ساتھ ایڈجسٹ کرنا، اور مشکل حالات کو اپنے فائدے کے مطابق استعمال کرنا۔

منیجر ہنس کر بولا ‘ہر مہینے ایک ڈکیتی ‏ہونی چاہیے۔ اسے کہتے ہیں بوریت ختم کرنا، کیونکہ ذاتی مفاد اور خوشی جاب سے زیادہ اہم ہوتے ہیں۔
اگلے دن اخبارات اور ٹی وی پر خبریں تھیں کہ ڈاکو بینک سے سو ملین ڈالرز لوٹ کر فرار۔ ڈاکوؤں نے بار بار رقم گنی لیکن وہ پچاس ملین ڈالرز سے زیادہ نہ نکلی۔ ‏بوڑھا ڈاکو غصے میں آ گیا اور چیخا ‘ہم نے اسلحہ اٹھایا۔اپنی جانیں رسک پر لگائیں اور پچاس ملین ڈالرز لوٹ سکے، جبکہ بینک منیجر نے بیٹھے بیٹھے چند انگلیاں ہلا کر پچاس ملین ڈالرز لوٹ لیا۔ اس سے ‏پتا چلتا ہے کہ تعلیم کتنی ضروری ہے۔ ہم چور نہیں پڑھے لکھے ہونا چاہیے تھا۔

اسی لئے کہتے ہیں علم کی قیمت سونے کے برابر ہوتی ہے..
Copied

ایمبولینس کو راستہ دینا ہم سب کے حق ہے آئیں آج عہد کرتے ہیں..
29/10/2022

ایمبولینس کو راستہ دینا ہم سب کے حق ہے آئیں آج عہد کرتے ہیں..

27/08/2022

Address

Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923090303403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied Health Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share