Homeo Health Online

Homeo Health Online Online consultation and treatment services. We treat, He (God) Cure.

Presenting a gift to honourable Dr Majid Baig at Ilford lane London. Thank you Dr sab for your respect, time and hospita...
03/11/2024

Presenting a gift to honourable Dr Majid Baig at Ilford lane London. Thank you Dr sab for your respect, time and hospitality and knowledge sharing.

23/11/2023
Always keep an eye on your urine.If your urine matched the colours numbered 4 to 8 then you are dehydrated and need to d...
21/11/2023

Always keep an eye on your urine.

If your urine matched the colours numbered 4 to 8 then you are dehydrated and need to drink more fluid.

If your urine matches the colours numbered 1, 2, or 3 then you are hydrated.

Homeopath
S.Raza
21 Nov 2023

15/11/2023

“چیف صاحب اور معاونین”

چیف صاحب کو ہر جگہ کُلی حاکم مانا جاتا ہے اور ماننا بھی چاہیے اور ایسا ہومیو پیتھی میں یہ عہدہ اس علامت کو حاصل ہو جاتا ہے جو سب پہ بھاری ہو اور اس سلسلے میں ذہنی علامت کو کافی اہمیت دی جاتی ہے۔

اب اگر آپ کانسٹیٹیوشن کو بنیاد بنا کر اس علامت پہ دوا تجویز کریں تو آپ کا رتبہ یقین مانیں کسی بھی طرح ایلن، بورک، نیش اور کینٹ سے کم نہیں یہ میری ذاتی رائے ہے اختلاف برحق ہے۔

اب اگر چیف صاحب کا حکم کسی بھی وجہ سے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچتا تو پھر وہ معاونین کی مدد حاصل کرتا ہے اور اس میں بھی وہ اس کو چُنے گا جو میل ملاپ کا ماہر اور اپنا کام نکلوانے کا ہنر مند ہو ۔ اب امید ہے آپ پہنچ گئے ہو ں گے کہ میں کمپلنٹری میڈیسن کی بات کہنا چاہ رہا ہوں تو سمجھنا اور سمجھانا یہ مقصود تھا کہ اس کے بعد بھی کچھ تبا تابعین بچتے ہیں جن کو فالو ویل کہا جاتا ہے۔

اب یہ نچلے درجے کے معاونین اوپر والے چیف کے حکم کو بہ احسن پایہ تکمیل پہ پہنچا دیتے ہیں اور چیف صاحب کی بلے بلے ہو جاتی ہے۔

میرا ذاتی تجربہ ہے کہ ریلیشنشپ آف میڈیسن کو مد نظر رکھ کر اگر پریکٹس کی جائے تو ناکامی کے چانسس کم ہو جاتے ہیں۔

اور کلاسیکل سنگل کا حکم جاری کرتے وقت معاونین سے مشاورت کرتے رہا کریں یہ آپکے حکم کی بجا آوری میں مزید تیزی کا باعث بنیں گے اور مزید جلدی رزلٹ لائیں گے اور کام بھی سولہ آنے کا ہوگا۔

التماس دعا

ہومیو پیتھ ایس رضا
12 June 2023

07/11/2023

ٹانسلز کے ساتھ بخار
بیلاڈونا 30
دو سے پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں دو سے تین مرتبہ
فیرم فاس، کلکیریا فاس، کالی میور 6X
بچوں کے لئے دو گولیاں ہر ایک دوا سے ملا کر اور بڑوں کے لئیے چار گولیاں باہم ملا کر دن میں تین سے چار مرتبہ ہر تین چار گھنٹے بعد چوسیں۔

نوٹ : ان دواؤں کو ایک ڈیڑھ دن دہرائیں 70-80 % کیسز اسی سے درست ہو جاتے ہیں اگر آرام نہ آئے تو قریبی ہومیو پیتھ سے رجوع کریں اور اگر چاہیں تو ہماری فری کنسلٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں بزریعہ ای میل یا وٹس ایپ۔

التماس دعا
ایس رضا
7 Nov 2023

25/10/2023

Free consultations and
treatment services.
Book your appointment with
Dr.Javed Minhas WhatsApp +92 313 5282367

25/10/2023

Free consultations &
treatment services.
Book your appointment now with
Dr.S Raza Whatsaap +447760558484

You will never disappointed contact  Homeo Health Online
25/10/2023

You will never disappointed contact Homeo Health Online

Address

Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo Health Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeo Health Online:

Share