30/09/2023
*لاھور میں ہونے والے میگا ایونٹ""" میڈیکو ٹیکنو مائنڈ کریسینڈو فیسٹ"""" بائے علامہ خادم حسین رضوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کی تفصیلات*
ان شاءاللہ 11 اکتوبر بروز بدھ کو ہونے والے اس فیسٹول میں سٹوڈنٹس کی سہولیات کیلیے بہت کچھ انوکھا ہونے جارہا ہے ۔۔۔۔ اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں :-
🛑 *اس فیسٹول میں کافی سیکشنز/ سٹالز یا ڈیسکز ہوں گے ۔۔۔۔*
▪️ *سٹال نمبر 1:- بی ایل ایس سٹال**
اس میں بچوں کو *CPR ,TRAUMA DEALING , INJURIES DEALING. ROAD SIDE ACCIDENTS DEALING,HOW TO DEAL CHOKING* ....
سکھایا جائے گا ۔ یہ سب وہ چیزیں ہیں جو ہر انسان کو آنی چاہیئے کیونکہ کسی بھی وقت ایمرجنسی حالت بن جاتی ہے ۔۔۔ تو دوسروں کی جان بچانے کا ہنر ہر انسان کو آنا چاہیے ۔۔۔۔ ہمارے بڑے مایہ ناز ڈاکٹرز یہ سکلز سکھائیں گے ان شاءاللہ ۔
*ڈیسک /سٹال نمبر 2:- کیرئیر کونسلگ*
9/10/11/12 کلاس کے بچوں کو معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کیا فیلڈ سلیکٹ کریں ، عموماً 100 میں 30 بچے اچھے کالجس میں چلے جاتے ہیں باقی بچے احساس کمتری کا شکار ہو کر پڑھائی چھوڑ جاتے ہیں اور جو بچ جاتے ہیں وہ مہنگی فیس دے کر کوئی پڑھائی کرتے ہیں جس میں انکا دل نہیں ہوتا ۔۔۔ ہم بچوں کو اس فیسٹیول میں گائیڈ کریں گے کہ اگر آپ کے نمبرز اچھے ہیں تو آپ کونسے ادارے میں جاسکتے ہیں اور اگر آپ کے نمبر اچھے نہیں ہیں تو آپ کونسے ادارے میں جاسکتے ہیں ۔۔۔ مثلا ایک بچے نے پری میڈیکل کیا اور وہ mbbs نہیں کرسکتا تو اب وہ کونسی دوسری اچھی میڈیکل فیلڈ میں جاسکتا ہے اور وہ کون کون سی یونیورسٹی کروا رہی ہے ۔۔۔ وغیرہ کے جوابات ہم دیں گے ۔۔۔۔ ہم اس ڈیسک میں ڈاکٹرز انجینئرز ہر فیلڈ کے متعلقہ بندوں کو بٹھائیں گے جو یہ سب گائیڈ کریں گے ۔۔۔ ان شاءاللہ
*سٹال نمبر 3:- MDCAT / ECAT guidance*
ہر سال 250000 بچہ یہ ٹیسٹ دیتا ہے جس میں سے 3200 کے قریب بچے سلیکٹ ہوتے ہیں ، اب باقی بچہ کیا کرے اور جنہوں نے تھان لی ہے یہ ٹیسٹ دینے کی وہ تیاری کیسے کریں ، ان دونوں سوالات کے جوابات آپ کو ملیں گے اس ڈیسک سے ان شاءاللہ ۔۔۔۔
*ڈیسک / سٹال نمبر 4:-آئی ٹی کونر*
ائی ٹی کی ویلیو دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے ۔ اس ڈیسک میں اپکو 20-25 لیپ ٹاپس اور کمپیوٹر سیٹ ملیں گے جہاں ہمارے آرگنائزرز بیٹھے ہوں گے اور بچوں کو *graphic designing, web Development Designing, video editing, Facebook, Google ads running, SEO , Free Lancing and Digital Marketing* کے بارے میں گائیڈ کریں گے *اور 12 دنون پہ مشتمل فری اونلاین گروم یور ٹیلنٹ کورس کیلیے رجسٹر کریں گے* ان شاءاللہ ۔۔۔
*ڈیسک نمبر 5:- بکس اینڈ ماڈلز*
اس سٹال میں انجینئرنگ کے مختلف ماڈلز ہوں گے جس کے بارے میں اپکو ہمارے انجینئرز حیرت انگیز سائنس کی باتیں بتائیں گے ۔۔۔ یہ ڈیسک انجینئرنگ سے تعلق رکھنے والوں کیلیے بہت فایدہ مند ہوگا انکو اپنی ریسرچ اور پراجیکٹ میکنگ میں مدد ملے گی ان شاءاللہ ۔۔۔ اور اسی طرح مختلف کتابیں بھی ہوں گی جنکو پڑھا اور خریدا جاسکتا ہے مناسب ریٹ پہ۔۔۔
*سٹال نمبر 6:- میڈیکل سیکشن*
کیسے بھول جائیں mbbs کے سٹوڈنٹس کو۔۔۔۔ ہم نے فرسٹ ائیر سے فاینل ائیر کے ڈاکٹرز بٹھائے ہوں گے جو بچوں کو سٹیڈی ریلیٹد گائڈنسں دیں گے ۔۔PLAB/USMLE AND MBBS GUIDANCE/ RESEARCH GUIDANCE سب کچھ ملے گا ۔۔۔
اسی طرح مختلف میڈیکل اکویپمنٹس ہوں گے جنکی ڈیٹیل بتانے والے لوگ موجود ہوں گے یہ اکویپمنٹ اس کام کیلیے ہے وغیرہ۔۔۔۔
*یہ ہے میڈیکو ٹیکنو مائنڈ کریسیںڈو فیسٹ کا فریم ورک۔۔۔۔*
**کیا آپ ان تمام چیزوں سے مستفید نہیں ہونا چاہتے؟اگر ہونا چاہتے ہیں تو دیر کس بات کی ابھی رجسٹر کریں۔۔*
رجسٹریشن فیس صرف 649 روہے۔۔۔۔ *آنے والے احباب کو مارکی میں بلایا جائے گا ، کھانا پینا ، سرٹیفیکیٹ اور شیلڈ سے بھی نوازا جائے گا*
*If yes then register yourself at:*
https://forms.gle/76hmqVswKYvw4YaQ8
Submit your registration fee at:
1. *Bank of Punjab*
6020278045600015
(Nasir Ali)
OR
2. *Jazzcash*
03496359698 (Nasir Ali )
*For more Info, visit :* https://khrwes.rizvimediaworld.com/medico-techno-mind-crescendo-fest/
Regards
*KHADIM HUSSAIN RIZVI EDUCATIONAL AND WELFARE SERVICE*