
29/03/2025
الرجی کیا ہے
الرجی: جب کوئی بیرونی مادہ جسم میں داخل ہوتا ہے تو مدافعتی نظام اس پر ردعمل ظاہر کرتا ہے۔ بعض اوقات یہ ردعمل غیر معمولی ہوتا ہے، جسے الرجی کہتے ہیں
الرجن: الرجی پیدا کرنے والے مادے الرجنز کہلاتے ہیں، جیسے پولن، شہد کی مکھی کا زہر اور پالتو جانوروں کی جلد کے خشک ذرات وغیرہ۔ بعض کھانے اور ادویات بھی الرجی کا سبب بن سکتے ہیں
اینٹی باڈیز: مدافعتی نظام بیرونی مادوں کے خلاف اینٹی باڈیز بناتا ہے۔ الرجی میں یہ اینٹی باڈیز بےضرر الرجنز کو بھی نقصان دہ سمجھ کران کے خلاف ردعمل دیتی ہیں۔ اس سے جلد، سائی نس (ناک کے ارد گرد کی خالی جگہیں)، سانس کی نالی یا معدے میں سوزش ہو سکتی ہے
اثرات: الرجی کے اثرات ہلکی بے آرامی سے لے کر جان لیوا تک ہو سکتے ہیں۔ اس کا مکمل علاج ممکن نہیں، لیکن علامات کو کم کیا جا سکتا ہے
Click to read: https://www.shifanews.com/allergies/
𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news