Dr Niaz Ahmed Official

Dr Niaz Ahmed Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Niaz Ahmed Official, Medical and health, Rawalpindi.

27/01/2025
27/01/2025

جگر انسانی جسم کا ایک اہم عضو ہے۔رمضان میں روزے رکھ کے اپ اپنے جگر سے فیٹ اتار سکتے ہیں ۔
ہر سال ہزاروں لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں 80 پرسنٹ لوگ فیٹی لیور میں مبتلا ہو چکے ہیں

آپ کا جگر تقریباً 500 مختلف کام سر انجام دیتا ہے، جن میں سب سے اہم خون سے زہریلے مادوں کا اخراج اور کھانا ہضم کرنے میں مدد دینا ہے

موٹاپا ظاہر ہونے سے کئی عرصہ پہلے چربی جگر پر جمع ہونے لگتی ہے،
جیسے جیسے جگر پر چربی بڑھتی جاتی ہے، وزن میں اضافہ ہوتا رہتا ہے

جگر پر چربی جگر کی کارکردگی متاثر کرتی ہے، جس سے بہت سی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

جگر پر چند فیصد ہی چربی کی موجودگی جگر کے کینسر کا رسک کئی گنا بڑھا دیتی ہے

جگر پر چربی کی پہلی نشانی نکلا ہوا پیٹ ہے
پاکستان میں ہر 4 میں سے 1 شخص فیٹی لیور کا شکار ہے

جگر پر چربی ٪100 قابل علاج ہے
جس کے لیے صرف غذا اور لائف سٹائل درست کرنے کی ضرورت ہے

30 دن رمضان پروگرام 30دن پر مشتمل ہمارا پروگرام خوراک اور ڈسپلن کے زریعے چربی اور موٹاپے کا خاتمہ کرتا ہے ہر سال ہزاروں لوگ ہمیں جوائن کرتے ہیں اور اپنا وزن کم کرتے ہیں

ا .رمضان میں اپ نکلا ہوا پیٹ فیٹ لیور کم کر سکتے ہیں
اور ساتھ ایک مہینے میں سات سے اٹھ کلو وزن بھی

شارکوٹ پاؤں (Charcot Foot) کے بارے میں بنیادی معلوماتشارکوٹ پاؤں کیا ہے؟شارکوٹ پاؤں، جسے ڈائیا بیٹک نیوروپیتھک اوسٹیو آر...
20/11/2024

شارکوٹ پاؤں (Charcot Foot)
کے بارے میں بنیادی معلومات
شارکوٹ پاؤں کیا ہے؟

شارکوٹ پاؤں، جسے ڈائیا بیٹک نیوروپیتھک اوسٹیو آرتھوپیتھی
(Diabetic Neuropathic Osteoarthropathy)
بھی کہا جاتا ہے، ذیابیطس کے مسائل میں سے ایک ہے۔ یہ اعصابی نقصان (نیوروپیتھی) کی وجہ سے ہوتا ہے جو اکثر ذیابیطس کے غیر کنٹرول شدہ مریضوں میں ہوتا ہے۔

کیسے ہوتا ہے؟

جب آپ کو ذیابیطس ہو، تو اونچا بلڈ شوگر آپ کے پیروں کے Nerves کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اس نقصان کی وجہ سے آپ کو اپنے پیروں میں تکلیف، جیسے درد، جلن محسوس نہ ہوں۔ یہ بے حسی چوٹوں کا باعث بن سکتی ہے جن کا آپ کو احساس نہیں ہوتا، اور اگر ان کا علاج نہ کیا گیا تو وہ سنگین انفیکشن اور ہڈیوں کے نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔

علامات

پیروں میں سوجن
پیروں کی شکل میں تبدیلی، جیسے غیر معمولی موڑ یا ہڈیوں کا باہر نکلنا
پیروں کا گرم ہونا، یا رنگ میں تبدیلی
بار بار انفیکشن ہونا
پیروں میں کمزوری اور عدم استحکام
اگر آپ کو ذیابیطس ہے اور آپ کو اپنے پیروں میں اوپر بیان کردہ علامات میں سے کوئی بھی علامت محسوس ہوتی ہے، تو فوری طور پر اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

شارکوٹ پاؤں سے کیسے بچا جا ئے ؟

اپنے بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھیں۔
اپنے پیروں کا روزانہ معائنہ کریں اور کسی بھی کٹ، پھنسی یا سوجن پر نظر رکھیں۔
آرام دہ اور سہارا دینے والے جوتے پہنیں۔
اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے باقاعدگی سے اپنے پیروں کا معائنہ کروائیں۔
for more information please click this link

Business Account

08/01/2022

Address

Rawalpindi

Telephone

+923005139946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Niaz Ahmed Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Niaz Ahmed Official:

Share