Pakistan Hair Wigs

*Cash on Delivery is Available To All Over Regions in Pakistan.
*Residents of rawalpindi/islamabad can avail same day delivery

we receives hundreds of phone calls, so it is requested to send us msg on our Whatsapp # 03038980079, We will ourselves contact you soon InshaAllah.

10/11/2024
16/10/2024

Stainless Steel, Hair Wig Clips, Very Durable & Purely Branded. Whatsapp Please: 03038980079.

A- Our Website: 👇 https://pakistanhairwigs.com/B- Our Whatsapp Catalog: 👇 Follow this link to view our catalogue on What...
14/10/2024

A- Our Website: 👇

https://pakistanhairwigs.com/

B- Our Whatsapp Catalog: 👇

Follow this link to view our catalogue on WhatsApp: https://wa.me/c/923038980079
---------------------
* اگر آپ اپنی صحت، شخصیت، کوالٹی، اور بہترین سروسز کے لیئے واقعی سنجیدہ ھیں تو یہ 👇👇👇 سب محنت آپ ھی کے لیے ھے، کیوں کہ پیسہ درختوں پر نہیں لگا ہوتا اور ھمارے ادارے کا مقصد ھی عام آدمی تک آسان زبان میں سب آگاہی دینا ھے۔

*ہیئر وگز کے حوالے سے جو چاھیں خریدیں.* 👇

*سیریل نمبر 1 سے لے کر سیریل نمبر 7 تک ایک ایک کر وزٹ کیجیئے، تا کہ آپ ہیئر وگز اور اُنکی پروڈکٹس کو با آسانی خرید سکیں اور آرام سے گھر بیٹھے اپنے کام خود کر سکیں۔*

کچھ بھی شروع کرنے سے پہلے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیئے 👇

https://youtu.be/NCGJzNA7UWY?si=nNeV3w4f1YYnGdqM

تو اب یہاں سے باقائدہ شروع کیجئے۔
👇👇👇👇👇👇

1-ڈبل ٹیپس/ ٹیپ سٹرپس خریدنے کے لیئے نیچے👇پریس کیجیئے

https://pakistanhairwigs.com/product-category/tapes-and-contours/

2- گلوز / بانڈز خریدنے کے لیئے نیچے👇پریس کیجیئے
https://pakistanhairwigs.com/product-category/glues-and-bonds/

3- ہیئر وگز خریدنے کے لیئے نیچے👇پریس کیجیئے

https://pakistanhairwigs.com/product-category/hair-extensions-hair-wigs-his/

4- لیڈیز ہیئر وگز/ایکسٹینشنز وغيرہ خریدنے کے لیئے نیچے 👇 پریس کیجیئے

https://pakistanhairwigs.com/product-category/hair-extensions-hair-wigs-her/

5- وگ کی ریپئرنگ کے لیئے نیچے👇پریس کیجیئے

https://pakistanhairwigs.com/product/hair-wigs-repairing-services-wig-repairing-must-follow-the-steps/

6- سی 22 ، اسکالپ پروٹیکٹر، ہیئر سیرم ، ہیئر سافٹنرز ، شاينرز، وغيرہ خریدنے کے لیئے نیچے👇پریس کیجیئے۔

https://pakistanhairwigs.com/product-category/removers-and-cleaners/

7- ہیئر وگز کے متعلق دیگر بہت ضروری پروڈکٹس کو خریدنے کے لیئے نیچے👇پریس کیجیئے۔

https://pakistanhairwigs.com/product-category/other-products/

8- پہلی مرتبہ ہیئر وگ لگوانے کے لیئے نیچے 👇 پریس کیجیئے

https://pakistanhairwigs.com/product/hair-replacement-service-non-surgical-hair-transformation/

9- ماتھا پٹی خریدنے کے لیئے نیچے 👇 پریس کیجیئے

https://pakistanhairwigs.com/product/front-hair-line-patch-%D9%85%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7-%D9%BE%D9%B9%DB%8C/

10- گھر بیٹھے اپنے تمام کام، چیزوں کو استعمال اور لگانے کے پروفیشنل طریقے جاننے کے نیچے👇 پریس کیجیئے۔

https://youtube.com/shorts/jPNgjA0bC30?si=1Rrm4cHBMhsKC0Jh

11- ہمارے یوٹیوب چینل کے لیئے نیچے 👇 پریس کیجیئے، سبسکرائب ضرور کیجئے تا کہ آپ کو ہماری پروڈکٹس اور بہترین نئی سے نئی ویڈیوز ملتی رہیں۔ ہمیں امید ھے کہ آپ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں گے تا کہ ایک عام سے عام انسان اور مزدور طبقے تک یہ رہنمائی پُہنچ سکے، ہمارا ساتھ دیجیۓ سبسکرائب کر کے ۔
یوٹیوب سبسکرائب کرنے کے لیے نیچے 👇 پریس کیجیئے۔

https://youtube.com/?si=cNksjObgyw6tK3w4

12- اگر پھر بھی کوئی چیز سمجھ نہ آئے، کوئی کسی چیز کو استعمال کا طریقہ نہ سمجھ آئے یا کوئی شکایت ھو, تو آپ روزآنہ رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک ھم سے واٹس ایپ پر بات کیجئے، ھم انشاء اللہ پورے دل اور مکمّل پروفیشنل طریقے سے رہنمائی دیں گے، کم سے کم سوال کیجئے گا تا کہ دیگر بہن بھائیوں کو بھی وقت مل سکے۔

----------------------
*13-ضروری ہدایات برائے پارسل بکنگ جو آپ ھی کی آسانی کے لیئے ھیں*

*1 سے لے کر 7 تک مکمّل بھیج کر بے فکر ہو جائیں* 👇👇👇👇
(اس کے بغیر پارسل کی بکنگ نہیں کی جاتی, ا گلی بار آپکو انشاء اللہ بتانےکی ضرورت نہیں پڑے گی۔

1- نام ؟

2- گھر دفتر کا مکمّل پتہ ؟
(اگر کورئیر کمپنی دفتر سے خود لینا ہو تو TCS آفس کا ایڈریس بھیج دیجیۓ بس).

3- نزد: کوئی اسکول مسجد وغیرہ ؟

4- محلہ/علاقے کا نام ؟

پارسل اندازاً کتنے بجے سے کتنے بجے تک ملے (کوئی ٹائم لکھوانا ھو) تا کہ ھم آپکی آسانی کے لیئے پارسل پر لکھوا سکیں۔

5- آپ کے آس پاس سے گزرنے والی روڈ 🛣️ کا نام ؟

6- واٹس ایپ GPS Current لوکیشن۔ ( اس سے بہت آسانی ہوتی ھے اب کورئیر رائیڈرز کو)۔

7- اور (2 عدد موبائل نمبرز) جو کم سے کم صبح 9 بجے کال اٹھا سکیں. کیوں کے اکثر بہن بھائی رات کے وقت ڈیوٹی کرتے ہیں اور صبح دیر سے جاگتے ھیں۔

( چاہے کسی ملازم ، بھائی ، والد صاحب، دوست یا اپنا ہی ھو، مگر 2 نمبرز دینا لازم ھے کیوں کے رائیڈرز کے پاس آپ کے پارسل کی تاخیر یا پارسل پر غلط اندراج کرنے کے موقع نا ملے، (جیسا کہ فون بند تھا، کال نہیں اٹھاتے ، گھر پر کوئی نہیں تھا، پارسل نہیں لیا وغیره، وغیره۔ )

اب آپ سب کو اسی طرح ایڈریس دیا کریں تا کہ آپ کے ضروری کاغذات، اشیاء ، ادویات ، یہ کورئیر والے جلد سے جلد پُہنچایا کریں، جس سے آپکو چیز گمنے کا ڈر نہ ہو اور نہ ھی تاخیر سے ملنے کی پریشانی۔

راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ ھماری روزآنہ Same Day Delivery سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جس کے الگ سے 350 روپے ڈیلیوری چارجز لیئے جاتے ھیں (ہمارے ویئر ہاؤس سے صرف 10 kms کی حدود کے اندر اندر، 10 kms کے بعد 500 روپے وصول کیئے جاتے ہیں، ڈیلیوری روزآنہ کئی سالوں سے فکسڈ شام 7 بجے سے کے کر رات 9 بجے تک ہو جاتی ھے، اس سے پہلے اگر کسی کو چاہیئے تو آپ بذات خود ہمارے ویئر ہاؤس پر رائڈ بُک کروا کے پروڈکٹ کی پیمنٹ کر کے منگوا سکتے ہیں اِس صورت میں رائیڈر کا جتنا کرایہ ہوتا ھے وہ کسٹمر کو ادا کرنا پڑتا ھے)
صاف کام- بہترین سروسز- بہترین پروڈکٹس- بہترین ریٹس اور صاف گوئی پاکستان ہیئر وگز کی پہچان، تا کہ کسی کو کوئی ہمارے حوالے سے بد اعتمادی نہ ہو کبھی انشاء اللہ۔

(بذریعہ TCS راولپنڈی اسلام آباد سمیت پورے پاکستان میں ڈیلیوری مکمل مفت/فری ہوتی ھے۔

*اگر آپکو پارسل 72 گھنٹوں کے اندر اندر کورئیر کمپنی نہ پہنچایا کرے تو آپ نے بس ہمیں ایک میسیج یاد سے کردینا ھے ، تا کہ ھم بھی پارسل ٹریک کروا سکیں*

عمران
پاکستان ہیئر وگز
ڈسٹریبیوٹر، ہول سیلر، سپلائر، امپورٹرز ، ھم پاکستان بھر میں بذریعہ TCS ڈیلیوری 🚚 🎁 بلکل فری کرواتے ہیں۔ اور کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی میسّر ھے۔

06/10/2024

MUST WATCH| Terrible Facts about Hair Wigs Bonds Tapes etc.

05/10/2024

Top Priority Bond HNH60 JUMBO PACK 100 Gram (3.52oz), Contact for Wholesale Distribution Price Whatsapp 03038980079 Rawalpindi Cantt (https://pakistanhairwigs.com/)

Top Priority Bond HNH60 JUMBO PACK 100 Gram (3.52oz), Contact for Wholesale Distribution Price Whatsapp 03038980079 Rawa...
05/10/2024

Top Priority Bond HNH60 JUMBO PACK 100 Gram (3.52oz), Contact for Wholesale Distribution Price Whatsapp 03038980079 Rawalpindi Cantt (https://pakistanhairwigs.com/)

*لازمی پڑھیئے*  ہیئر وگز، گلوز، بانڈز، ٹیپس ، ہیئر سیرم ، ہیئر سوفٹنر، ریپیئرنگ کا كام ،نیز ہر قسم کی پراڈکٹ کے بارے میں...
24/09/2024

*لازمی پڑھیئے*
ہیئر وگز، گلوز، بانڈز، ٹیپس ، ہیئر سیرم ، ہیئر سوفٹنر، ریپیئرنگ کا كام ،
نیز ہر قسم کی پراڈکٹ کے بارے میں جا ننے اور کس پروڈکٹ کو کیسے استعمال کیا جائے اس کے لیئے نیچے 👇 بھیجی گئی کیٹالاگ پر کلک کیجئے اور ہر طرح کی رہنمائ حاصل کریں.
*یہاںپر کلک/پریس کیجئے*

👇👇👇👇👇👇
https://wa.me/c/923038980079

*اگر پھر بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو کسی جھجک کے بغیر آپ رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک ہم سے واٹس ایپ پر کُچھ بھی پوچھ سکتے ہیں۔ انشاء اللہ آپکو پروفیشنل رہنمائی دینے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ جزاک اللہ خیرا۔*

عمران، راولپنڈی کینٹ
Website: https://pakistanhairwigs.com/
email: info@pskistanhairwigs.com

Address

پاکستان ہیئر وگز اینڈ پروڈکٹس سیلنگ سینٹر/لین ال مصطفائی اسکول، سٹریٹ 5، پیر مہر علی شاہ ٹاؤن، غوثِ اعظم روڈ، راولپنڈی کینٹ. Https://pakistanhairwigs. Com
Rawalpindi
46000

Telephone

+923038980079

Website

https://pakistanhairwigs.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Hair Wigs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan Hair Wigs:

Share