18/03/2017
تاریخ 18-03-2017
معزز کیمسٹ حضرات
آج لاھور میں فارما سیکٹر پنجاب کی ایکشن کمیٹی کا اجلاس ھوا
جس میں پنجاب سے
راولپنڈی
ملتان
فیصل آباد
سرگودھا
ساھیوال
گوجرانوالہ
سے پنجاب کی ڈویژنل کیمسٹ ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے شرکت کی
اگر گورنمنٹ نے ھمارے مطالبات نہ مانے تو
28-03-2017 بروز منگل سے پورا پنجاب غیر معینہ مدت کے لئے ھڑتال پر اور
اسکا ساتھ دیتے ھوئے پورا پاکستان غیر معینہ مدت کے لئے شٹرڈاون ھڑتال پر چلا جائے گا