IHC Spine Center Pakistan

IHC Spine Center Pakistan IHC Spine Center provides non-surgical, non-medication treatment for spine, joint, and muscle pain. Call to book your appointment: 03361918333

کیا آپ کی سپائن تندرست ہے؟ سپائن پر پڑتا دباؤ کمر درد کی بڑی وجہ بن سکتا ہے۔اگر آپ بھی کمر درد، گردن درد یا سپائن کے مسا...
11/05/2026

کیا آپ کی سپائن تندرست ہے؟
سپائن پر پڑتا دباؤ کمر درد کی بڑی وجہ بن سکتا ہے۔

اگر آپ بھی کمر درد، گردن درد یا سپائن کے مسائل کا شکار ہیں تو بروقت علاج کروائیں۔
آئی ایچ سی اسپائن سینٹر میں ان تمام مسائل کا بغیر دوا اور بغیر سرجری جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

📞 آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں!
📞 0336-1918333 | 0336-1918136

نوٹ: دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لئے رہنے کی سہولت موجود ہے،

10/05/2026

عیدالاضحیٰ اسپیشل 25% ڈسکاؤنٹ 🎉

آج ہی آئی ایچ سی اسپائن سینٹر سے علاج کروائیں!
یہ خصوصی آفر 11 مئی سے 25 مئی تک محدود ہے۔

اگر آپ ریڑھ کی ہڈی، مہروں، پٹھوں یا جوڑوں کے مسائل، سلپ ڈسک، کمر یا گردن کے درد، گھٹنوں یا کندھوں کی تکلیف، ہاتھ یا پاؤں کے سن ہونے، یا جسم میں ٹھنڈک محسوس ہونے جیسی علامات کا شکار ہیں، تو آئی ایچ سی اسپائن سینٹر میں ان تمام مسائل کا بغیر دوا اور بغیر سرجری جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

جدید ٹیکنالوجی اور ماہر ڈاکٹروں کے ساتھ بہترین علاج

آج ہی اپنی اپوائنٹمنٹ بُک کریں اور اسپیشل ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھائیں۔

📞 0336-1918333 | 0336-1918136
🌐 www.ihcspinecenter.pk

09/05/2026

✔️ "ادویات اور سرجری کے بغیرعلاج "
آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی اور شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپ ڈسک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ریڑھ کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ شولڈر کا درد تمام امراض کاعلاج کیاجاتاہے-
مزیدمعلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اوربکنگ کروائیں
03021553524, 03331918139

کیا آپ کندھے میں شدید درد، اکڑاؤ یا بازو حرکت دینے میں مشکل محسوس کرتے ہیں؟ 😣زیادہ وزن اٹھانا، مسلسل کام کرنا یا غلط پوس...
09/05/2026

کیا آپ کندھے میں شدید درد، اکڑاؤ یا بازو حرکت دینے میں مشکل محسوس کرتے ہیں؟ 😣

زیادہ وزن اٹھانا، مسلسل کام کرنا یا غلط پوسچر کندھے کے پٹھوں میں کھچاؤ اور دائمی درد کا سبب بن سکتا ہے۔ اگر درد کے ساتھ کمزوری، سوجن یا چکر محسوس ہوں تو فوری توجہ ضروری ہے۔

🔹 کندھے کے درد کی ممکنہ وجوہات:
• وزن اٹھانا
• آرتھرائٹس
• روٹیٹر کف انجری
• پٹھوں میں کھچاؤ
• نروز پر دباؤ

اگر آپ بھی کندھے کے درد یا تکلیف کا شکار ہیں تو آج ہی آئی ایچ سی اسپائن سینٹر تشریف لائیں اور اپنا تفصیلی معائنہ کروائیں۔

📞 رابطہ:
0336-1918333
0336-1918136

08/05/2026

✔️ ڈسک بلج L4 L5 S1 ,مہروں , جوڑوں ,کمردرد اورشیاٹیکا کاعلاج
🚫 بغیر سرجری! 🚫 بغیر ادویات!
آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
آج ہی آئی ایچ سی سے علاج کروائیں -
اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے رابطہ کریں 03361918333, 03361918136
📍 راولپنڈی برانچ
چکلالہ سکیم III، راولپنڈی
⏰ صبح 10 بجے تا رات 10 بجے
📍 اسلام آباد برانچ
مین پارک روڈ، چک شہزاد ایریا
⏰ صبح 10 بجے تا شام 6 بجے
دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لئے رہنے کی سہولت موجود ہے-

ڈسک سلپ L4/L5/S1 اور C4/C5/C6 کا علاج بغیر آپریشن اور ادویات کے ممکن ہے ۔کمر، گردن اور مہروں کے آپریشن سے بچیںآئی ایچ سی...
07/05/2026

ڈسک سلپ L4/L5/S1 اور C4/C5/C6 کا علاج بغیر آپریشن اور ادویات کے ممکن ہے ۔
کمر، گردن اور مہروں کے آپریشن سے بچیں
آئی ایچ سی سپائن سینٹر جہاں بغیر سرجری و ادویات جدید ٹیکنیک کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی کے تمام امراض کاعلاج کیاجاتاہے آئی ایچ سی میں آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ مہروں کا گیپ ٗ ڈسک سلپ ٗکولہے کی ہڈی کا درد ٗ گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ شیاٹیکا ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ' ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا ' جوڑوں کا درد' پٹھوں کا درد ' گھٹنے کا درد ' وغیرہ کا علاج کیا جاتا ہے۔
اگر آپ کسی بھی قسم کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو آج ہی آئی ایچ سی کلینک پر تشرف لائیں۔
📞For Appointment call or WhatsApp at 03021553524 , 03361918136

✔️ راولپنڈی برانچ
آئی ایچ سی سپاین سینٹر:
آئی ایچ سی سپاین سینٹرچکلالہ سکیم III راولپنڈی۔
ٹائمنگ صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک
✔️ اسلام آباد برانچ
پتہ: مین پارک روڈ، چک شہزاد ایریا ، اسلام آباد۔
ٹائمنگ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک

نوٹ: دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لئے رہنے کی سہولت موجود ہے،


Address

Rawalpindi Address: House No. 30, Zeeshan Street, Bustan Khan Road, Near Shell Pump, Zeeshan Street, Chaklala Scheme III Rawalpindi. Islamabad Address: Main Park Road, Near Darul Ruqm School, Chak Sha
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00

Telephone

+923331918139

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IHC Spine Center Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share