01/06/2025
شوگر کے مریضوں کے پاؤں کو محفوظ رکھنے کے لیے، ہم ایک خاص قسم کے ڈایابیٹک فٹ شوز فراہم کرتے ہیں جو نہ صرف پاؤں کو محفوظ رکھتے ہیں بلکہ زخم بننے سے بھی بچاتے ہیں۔
ہمارا بنیادی مقصد خاص طور پر شوگر کے پاؤں کو محفوظ رکھنا اور زخم یا السر بننے سے بچانا ہے۔
اگر آپ کو ڈایابیٹک فٹ شوز کے حوالے سے کوئی سوال یا مدد درکار ہو تو بلا جھجھک دیے گئے پتے پر رابطہ کر سکتے ہیں
diabeticfootshoe@gmail.com
WhatsApp or call : 03155166646