
23/04/2024
بچوں کا چڑچڑا پن، پرخاش رویہ، مختلف چیزوں کی طلب کبھی یہ چیز کبھی وہ، رونا، چلانا اور جب چیز دی جائے تو مچل جائے اور بے پرواہی سے ان کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور کبھی دی ہوئی چیز کو پھینک دے، کبھی امثال کبھی اسحال، بخار دانت نکلنے کے زمانے میں جسے چپ کروانے کے لیے گود میں لینا پڑتا ہے۔ بعض دفعہ والدین کو سمجھ نہیں آتی کیا کیا جائے۔ یہ جو علامات اوپر ظاہر کیں والدین کو چاہیے کسی بھی ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو چیک کروا کر دوائی حاصل کریں آپ کا بچے انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا۔ ورنہ وہ بار بار اور آئے دن اپ کو پریشان کرتا رہے گا۔
Dr. Shabbir Hussain (DHMS & RHMP)
Contact: +92 315 5660847
Email: drshabbirhussainofficial@gmail.com
Visit: https://dr-shabbir-hussain-homeopathic-clinic.business.site/
Consultancy Fee: 500/-
Find out more about Dr. Shabbir Hussain Best Homeopathic Clinic by following them on Google