Qasim homoeo store

Qasim homoeo store Dr Muhammad Qasim
Qasim homeo store
thanks for contact us

06/04/2026
لاہور ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کی کانووکیشن تقریب میں ایک یادگار لمحہ،جہاں سید توصیف شاہ (پولیٹیکل کوآرڈینیٹر وزیرِاعظم پا...
04/04/2026

لاہور ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کی کانووکیشن تقریب میں ایک یادگار لمحہ،
جہاں سید توصیف شاہ (پولیٹیکل کوآرڈینیٹر وزیرِاعظم پاکستان) اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ (منتخب صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی حکومتِ پاکستان) سے شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔
اس موقع پر ڈاکٹر ربیعہ جاوید صاحبہ (پرنسپل لاہور ہومیوپیتھک میڈیکل کالج لاہور) بھی ہمراہ تھیں۔
یہ اعزاز محنت، لگن اور کامیابی کی خوبصورت پہچان ہے۔

24/03/2026

Byshak

21/03/2026

عید الفطر مُبارک

19/03/2026

🌙 اللہ حافظ اے ماہِ رمضان 🌙
اللہ وداع اے پیارے ماہِ رمضان…
تو رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کا خزانہ لے کر آیا،
اور ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے روشن کر گیا۔
اے اللہ!
ہمیں رمضان کے بعد بھی نیکیوں پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرما،
ہماری عبادات کو قبول فرما،
اور ہمیں اگلے رمضان تک سلامتی کے ساتھ پہنچا۔
یا رب!
ہمیں اپنی رضا، مغفرت اور جنت الفردوس نصیب فرما۔
آمین 🤲
🌙 الوداع ماہِ رمضان… پھر ملنے کی دعا کے ساتھ 🌙

18/03/2026

29 روزہ مُبارک

17/03/2026

28 roza Mubarik

Address

Rawalpindi
0

Telephone

+923315906743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim homoeo store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Qasim homoeo store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram