
30/01/2025
ایک روز فری طبی کیمپ ہری پور ۔ جس میں حکیم امتیاز راٹھور صاحب مریضوں کا فری طبی معائنہ کریں گے۔۔
زیر اہتمام صابر شاہین فاؤنڈیشن مدنی دار الحکمت راولپنڈی خصوصی تعاون حضرت مولانا خاور صاحب دامت برکاتہ عالیہ۔۔۔
تمام امراض کا علاج قدرتی غذاؤں اور داؤں سے کیا جائے گا۔
نبض چیک اپ کروانے کا طریقہ۔صبح کا نہار منہ کا پہلا (یورین) چھوٹا پیشاب شیشے والی ٹرانسپیرنٹ بوتل میں ہمرہ لائیں۔رات کو سونے کے بعد بار بار حاجت ہونے کی صورت میں الگ الگ بوتل میں پوری مقدار کا یورین اپنے ہمراہ لائیں
منجانب انتظامیہ مدنی دار الحکمت راولپنڈی۔۔03234640864 03214529811
عامر راٹھور راٹھور Hakeem Abdul Aziz Umer Rathore