Noor Online Pharmacy & Clinic

Noor Online Pharmacy & Clinic Welcome to Sunlight Solar Synergy, your trusted partner in solar solutions across Pakistan!Contact us

29/08/2024

غیر معیاری ٹیکس فائلنگ سے اوائڈ کریں
ٹیکس پریکٹس کی ہسٹری میں اتنے بندے ٹیکس کنسلٹینٹس نے رجسٹر کئے ہیں نہ ایف بی آر کے رجسٹریشن ونگ نے کئے ہیں جتنے بندے پراپرٹی رجسٹرارز کے دفتروں سے رجسٹر بھی ہوئے اور فائلر بھی بنائے گئے ہیں.
اور صحیح پیسہ بھی انہوں نے ہی کمایا ہے، ہر دفتر سے دس پندرہ لوگ روزانہ فائلر ہوتے ہیں، ایوریج تین چار لاکھ روپیہ مہینہ یہ فائلرز سے کماتے ہیں۔
ان لوگوں کے فائلر کئے ہوئے بندے کا نیکسٹ ریٹرن بنانا کنسلٹینٹ کیلئے اچھی خاصی پرابلم بن جاتا ہے کیونکہ بندے کے اوریجنل مالی معاملات کو ان کے فائل کئے ہوئے ریٹرن کیساتھ کوریلیٹ کرنا ممکن نہیں رہتا اور ان فائلرز کے ٹیکس پروفائل کا پاسورڈ تو کسی ایک کے پاس بھی نہیں ہوتا۔
کوشش کیا کریں کہ پراپرٹی رجسٹریشن سے پہلے کسی ماہر کنسلٹینٹ سے فائلر ہو کے جایا کریں تاکہ بعد کی پریشانیوں سے بچ سکیں۔
غیر معیاری ریٹرن فائلنگ کا معاملہ ایسے ہی ہے جیسے آپ ایک کاغذ پر کچھ بھی اول فول لکھ کے دراز میں رکھ دیں، یہ دس سال بھی کسی اتھارٹی کی نظروں سے اوجھل پڑا رہے گا تو کچھ مسئلہ نہیں کرے گا لیکن جب کسی محتسب کی نظر میں آگیا تو وہ اس پر باز پرس ضرور کرے گا۔

فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کی کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔ ٹیکس معاملات کو پاکستان کا ادارہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) ڈیل...
03/08/2024

فائلر کیسے بنتے ہیں اور اس کی کیا چیزیں چاہئیں ہوتی ہیں۔
ٹیکس معاملات کو پاکستان کا ادارہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) ڈیل کرتاہے۔
فائلر بننے کے لیے سب سے پہلے نیشنل ٹیکس نمبر (NTN) بنتا ہے۔ این ٹی این (NTN) بنانے کے لیے درج ذیل چیزیں درکار ہیں .
1 قومی شناختی کارڈ
2 فون نمبر
3 ای میل ایڈریس (E.Mail)
4 گھر کا ایڈریس
(نوٹ) خالی این ٹی این (NTN) بنانے سے فائلر نہیں بنتا۔ این ٹی این بنانے کے بعد آپ کو ٹیکس ریٹرنز جمع کروانی ہوتی ہیں ۔ ٹیکس ریٹرنز ی ہوتی ہیں ۔ ٹیکس جمع کروانے کے لیے درج ذیل معلومات درکار ہیں۔
ٹیکس ریٹرن کیا ہے؟
یہ ایک گوشوارہ ہے جس میں آپ جس سال کا گوشوارہ داخل کرتے ہیں اس سال کے تمام حساب کتاب ایف بی آر کو دینا ہوتا ہے۔ آپ کی آمدن اور اس پر ٹیکس کتنا کٹا، آپ کے ذاتی اخراجاتو بزنس کے اخراجات، آپ کے قرضہ جات اور آپ کے آثاثہ جات میں کمی بیشی اس سب کا حساب دینے کے بعد آپ کی ریٹرن جمع ہوتی ہی۔
یہ ڈبل انٹری سسٹم ہے جس کی ڈیبٹ اور کریڈٹ برابر ہونی چاہئے۔ آپ کی انکم سٹیٹمنٹ اور بیلنس شیٹ کے حساب کو ریٹرن میں درج کیا جاتا ہے۔
سیلری پرسن (salary person) جس سال کی ریٹرن فائل کرنی بو
1 سیلری سلیس 1 جولائی تا 30 جون .
2 اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی زیور ، و غیره
3 بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون
بزنس پرسن
1 بزنس انكم 1 جولائی تا 30 جون
2 اثاثہ جات کی تفصیل مثلاً گھر، گاڑی زیور وغیره
3 بینک اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ 1 جولائی تا 30 جون
ریٹرنز فائل کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو کروانے کے لیے 1000 کا ATL چالان بنتا ہے اسے ادا کرنے کے بعد سٹیٹس ایکٹو ہوتا ہے۔
نوٹ: اس کے علاوہ اگر آپکا کوئی سورس آف انکم ہیں مثلا زراعت فارن انکم قارن ریمیئنس انشورنس پالیسی وغیرہ بھی بتانا ضروری ہیں۔
نوٹ: اپنی ٹیکس ریٹرنز جمع کرواتے وقت اس چیز کا خاص خیال رکھیں کہ آپکا تمام ڈیٹا صحیح درج کیا گیا ہیں یا نہیں اور پروفیشنلز کو بائیر کریں تاکہ مستقبل میں FBR کے نوٹسز سے بچیں۔
03455922660
03333377118
https://professionaltax999.wixsite.com/professionaltax

Are you in need of expert legal and tax guidance? Look no further than Professional Law & Tax Consultants, where we provide a comprehensive range of specialized services designed to meet your unique needs. With our dedicated team of professionals, we are committed to delivering effective solutions f...

14/07/2024

Hi

02/12/2023

رجسٹرڈ معالجین کے علاوہ کوئی بھی حکیم یا نیم حکیم، کمپاؤنڈر، نرس یا میل نرس ڈاکٹر کا لفظ استعمال نہیں کرسکتے اور اینٹی بائیوٹکس سمیت خطرناک ادویات کا نسخہ نہیں دے سکتے ہیں۔
عطائی ڈاکٹر نہ صرف غلط علاج کے ذریعے لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں مبتلا کر رہے ہیں بلکہ ہیپاٹائٹس اور ایڈز سمیت دیگر موذی امراض پھیلانے میں بھی مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔
بچوں میں تو کئی مرتبہ اس قسم کے علاج سے ان کی موت بھی واقعے ہو جاتی ہے، کیونکہ ایک تو اس غلط علاج کی وجہ سے بچہ صحیح علاج سے محروم رہ جاتا ہے اور دوسرا یہ کہ ان عطائیوں کو علم نہیں ہوتا کہ بچوں کو مختلف دواؤں کی کتنی مقدار دی جانی چاہئے اور وہ بچوں کو بڑوں کے ڈوز دے دیتے ہیں۔ عطائیوں کے زیر استعمال ان کی اپنی بنائی ہوئی دواؤں کا معیار اور اس میں اجزا کی مقدار چونکہ ایک باقائدہ طریقے سے برقرار نہیں رکھی جاتی تو بچے جو کہ بڑوں کے مقابلے میں نازک ہوتے ہیں وہ ان ادویات کی زیادتی یا ان کے زہریلے اجزاء کا شکار ہوجاتے ہیں۔

11/11/2023
09/11/2023
Doctors Required For running Clinic Near Khanna pull Rawalpind  on  General Physician (Male/Female) Morning and Evening ...
15/10/2023

Doctors Required For running Clinic Near Khanna pull Rawalpind on

General Physician (Male/Female) Morning and Evening
Dermatologist FCPS Evening
Gynecologist MCPS, FCPS Evening
Medical Specialist FCPS Evening
: rajaanwar2001@gmail.com
0333 33 77118
............0345 59 22660

Doctors Required For running Clinic Near Khanna pul Rawalpind  on  General Physician (M/F)DermatologistGynecologist Medi...
03/10/2023

Doctors Required For running Clinic Near Khanna pul Rawalpind on
General Physician (M/F)
Dermatologist
Gynecologist
Medical Specialist
Morning Timing 11 am to 5pm
Evening Time 6pm to 11 pm
Send your CV rajaanwar2001@gmail.com
Only Whatsaap 0333 33 77118
Cell 0345 5922660

Address

Rawalpindi
12500

Telephone

+923125511136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Online Pharmacy & Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share