*آپ ﷺ نے فرمایا :جو شخص چاند کی 17،19 اور 21 تاریخ کو حجامہ کروائے اِسے ہر بیماری سے شفا ہوگئی.(حدیث)*
*HIJAMA سُنت دن START 🩺🩸*
حجامہ کی سنت تاریخ
21اکتوبر پیر
23اکتوبر بدھ
25 اکتوبر جمعہ
مدنی حجامہ سنٹر
بلماقابل جامع مسجد مدنی کوہالہ روڈ دانوئی (دھلہ)uc پگھواڑی مری
_________________
محمد بلال
+923145649036📞
وقت لے کر تشریف لائیں
https://g.co/kgs/zKcyUt
حجامہ کیا ہے?
کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے اور گھاڑے مادوں کو جلد کی اوپر والی سطح پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں
*********
*********
حجامہ کے چند فوائد
1=حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ھے
3=شیاٹیکا کا درد ،پنڈلیوں کا درد ،ٹانگوں کے درد میں فوری آرام ،
4=چہرے اور جسم کے دانے ،خارش،الرجی ،میں بہت مفید ہے
5= ڈپریشن ،سر کا بوجھل ہونا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ھے۔
6=ہائی بلڈ پریشر ،کندھوں کے درد تمام جسمانی دردوں میں فوری آرام دیتا ہے
7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ھے۔
8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔
9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ھے۔
10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔
11=یورک ایسڈ اور کولسٹرول ۔
کے مریضوں کے لئے بہت موثر ہے
بانجھ پن زنانہ و مردانہ
مردانہ کمزوری گردہ و مثانہ کی کمزوری
۔پورے جسم میں موجود درد سستی کاہلی کا بہترین علاج حجامہ ہے
یہ وہ فوائد ھیں جو ھمارے تجربے میں آئے اس کے علاوہ حجامہ کے بے شمار جسمانی و روحانی فوائد ھیں ۔
آج ھی اپنا سیشن ب