04/07/2024
بچوں میں پیٹ درد کی وجوہات
پیٹ کا ہر درد اپنڈکس نہیں ہوتا
سب سے پہلے ڈاکٹرپیٹ کے درد کی سرجیکل اور میڈیکل وجوہات الگ کرتا ہے جو ہسٹری اور معاینے سے پتہ چل جاتی ہین
پیٹ کے کیڑے
پشاب کا انفیکشن
ایچ ہایلورای انفیکشن
اسہال
قبض
فنکشنل پین
صرف کچھ وجوہات ہیں
اور پیٹ کے درد کاعلاج وجہ معلوم کرنے کے بعدہی شروع ہوسکتا ہے