Corona Tiger Force Dhoke Hassu

Corona Tiger Force Dhoke Hassu 1) This is a official Page of Corona TIGER FORCE location ��� ( DHOkE HASSU)
2) We will take

وزیراعظم ٹائیگر فورسراولپنڑی سٹیسٹی سب ڑویزن وزیراعظم ٹائیگر فورس یوسی4,5,6 کےرضاکار مختلف شاپس پر ریٹ لسٹ چیک کر رہے ہی...
02/11/2020

وزیراعظم ٹائیگر فورس
راولپنڑی سٹی
سٹی سب ڑویزن وزیراعظم ٹائیگر فورس یوسی4,5,6 کےرضاکار مختلف شاپس پر ریٹ لسٹ چیک کر رہے ہیں اور مارکیٹ ایس او پیز پر بھی عمل کروا رہے ہیں۔
Force,,
City,,
,,
,,
,,.

Coming soon 🏏
28/10/2020

Coming soon 🏏

راولپنڈی سٹیوزیر اعظم ٹائیگرز فورس سٹی راولپنڈی یوسی 4,5,6 کے  رضاکاروں نے   مُختلف اسکولز کا وزٹ کیااور  ایس او پیز کے ...
16/10/2020

راولپنڈی سٹی
وزیر اعظم ٹائیگرز فورس سٹی راولپنڈی یوسی 4,5,6 کے رضاکاروں نے مُختلف اسکولز کا وزٹ کیااور ایس او پیز کے بارے میں آگاہی فراہم کی


16/10/2020



17 اکتوبر، 2020وزیراعظم عمران خان کی ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے ملاقات، بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کے لیے ملک کے باہم...
16/10/2020

17 اکتوبر، 2020
وزیراعظم عمران خان کی ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے ملاقات، بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کے لیے ملک کے باہمت نوجوانوں کی مدد لینے اور شفافیت برقرار رکھنے کے لیے خصوصی بات ہوگی۔

وزیراعظم ٹائیگرز فورس کا کنونشن 17 اکتوبر، بروز ہفتہ کنونشن سنٹر میں منعقد کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان ٹائیگرز فورس ...
13/10/2020

وزیراعظم ٹائیگرز فورس کا کنونشن 17 اکتوبر، بروز ہفتہ کنونشن سنٹر میں منعقد کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان ٹائیگرز فورس کے نوجوان رضاکاروں سے خطاب کریں گے۔

بڑی خبر ۔۔۔⁦☺️⁩⁦☺️⁩
11/10/2020

بڑی خبر ۔۔۔⁦☺️⁩⁦☺️⁩

01/10/2020
وزیراعظم ٹائیگر فورسراولپنڈی سٹی سب ڈویژن وزیراعظم ٹائیگر فورس   یو سی 4,5,6 کے رضاکار  نے شجرکاری کی اور  کلین اینڈ گری...
30/09/2020

وزیراعظم ٹائیگر فورس
راولپنڈی
سٹی سب ڈویژن وزیراعظم ٹائیگر فورس یو سی 4,5,6 کے رضاکار نے شجرکاری کی اور کلین اینڈ گرین پاکستان کے مشن کو عملی طور پر اپناتے ہوئے پودے لگائے


وزیراعظم ٹائیگر فورسراولپنڈی سٹی سب ڈویژن وزیراعظم ٹائیگر فورس آج مورخہ 26ستمبر کو   یو سی 4,5,6 کے رضاکاروں نے  مارکیٹ ...
28/09/2020

وزیراعظم ٹائیگر فورس
راولپنڈی
سٹی سب ڈویژن وزیراعظم ٹائیگر فورس آج مورخہ 26ستمبر کو یو سی 4,5,6 کے رضاکاروں نے مارکیٹ کا وزیٹ کیا اور ایس او پیز کے بارے میں آغاہی فراہم کی۔



#مع

وزیر اعظم ٹائیگرز فورس سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کروانے کے ہر دم کوشاں ہے
25/09/2020

وزیر اعظم ٹائیگرز فورس سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کروانے کے ہر دم کوشاں ہے

راولپنڈیسٹی سرکل پرائم منسٹر ٹائیگر فورس راولپنڈی یوسی 4,5,6  کے رضاکاروں نے  کلین اینڈ گرین پاکستان شجرکاری کی تقریب کا...
21/09/2020

راولپنڈی
سٹی سرکل پرائم منسٹر ٹائیگر فورس راولپنڈی یوسی 4,5,6 کے رضاکاروں نے کلین اینڈ گرین پاکستان شجرکاری کی تقریب کا انعقاد کیا۔اور علاقے کو کلین اینڈ گرین کرنے میں اپناکردار ادا کیا۔

راولپنڈی سٹیوزیر اعظم ٹائیگرز فورس سٹی راولپنڈی یوسی 4,5,6 کے  رضاکاروں نے    دی بروک فیلڈ سکول  کا وزٹ کیا اور  ایس او ...
20/09/2020

راولپنڈی سٹی
وزیر اعظم ٹائیگرز فورس سٹی راولپنڈی یوسی 4,5,6 کے رضاکاروں نے دی بروک فیلڈ سکول کا وزٹ کیا اور ایس او پیز کے بارے میں آگاہی فراہم کی


Rawalpindi A delegation of Prime Minister Tiger's Force Rawalpindi city volunteers along with Focal Person Mr Maurrif Hu...
18/09/2020

Rawalpindi

A delegation of Prime Minister Tiger's Force Rawalpindi city volunteers along with Focal Person Mr Maurrif Hussain and Media Coordinator met the newly assigned Assistant Commissioner of Rawalpindi city Mr Waqas Safdar Sikandari.

During the meeting Tiger's Force volunteers welcome the new Assistant Commissioner
and talk about the issues related to Tiger's Force while performing their duties.

Prime Minister Tiger's Force work as they were working under the supervision of previous Assistant Commissioner and he who is important to us who is performing his duties accordingly said Assistant Commissioner Mr Waqas Safdar Sikandari.

Tiger force volunteers also request to Mr Waqas Safdar Sikandari to arrange meeting every two weeks later where we could discuss and share our working. Assistant Commissioner accept their request and welcome them.

Regards

PM Tiger' Force media cell Rawalpindi City


وزیراعظم ٹائیگر فورسراولپنڈی سٹی سب ڈویژن وزیراعظم ٹائیگر فورس   یو سی 4,5,6 کے رضاکار  کلین اینڈ گرین پاکستان کے مشن کو...
09/09/2020

وزیراعظم ٹائیگر فورس
راولپنڈی
سٹی سب ڈویژن وزیراعظم ٹائیگر فورس یو سی 4,5,6 کے رضاکار کلین اینڈ گرین پاکستان کے مشن کو عملی طور پر اپناتے ہوئے


06/09/2020

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Corona Tiger Force Dhoke Hassu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Corona Tiger Force Dhoke Hassu:

Share