Sultan Dawakhana

Sultan Dawakhana Herbal heart care center Hijama cupping services

اگر کسی مخلوق کو ہر سہولت دے دی جائے — وافر خوراک، محفوظ رہائش، سکون، اور کوئی خطرہ نہ ہو — تو کیا وہ ہمیشہ خوش و خرم او...
24/08/2025

اگر کسی مخلوق کو ہر سہولت دے دی جائے — وافر خوراک، محفوظ رہائش، سکون، اور کوئی خطرہ نہ ہو — تو کیا وہ ہمیشہ خوش و خرم اور ترقی یافتہ رہے گی؟

یہ سوال حیاتیات کے ایک امریکی ماہر جان کلہون نے 1970ء میں چوہوں پر ایک چونکا دینے والا تجربہ کر کے دنیا کے سامنے رکھ دیا۔

کلہون نے ایک مثالی ماحول تخلیق کیا، کھانے پینے کی کمی نہیں، رہائش وسیع، دشمن کوئی نہیں۔ وہاں صرف چار جوڑے چوہوں کو چھوڑا۔
کچھ ہی عرصے میں ان کی آبادی تیزی سے بڑھی۔ امن، آرام اور سہولتوں سے بھرپور "جنت" میں ہر چیز مکمل تھی… مگر پھر کچھ عجیب ہونے لگا۔

315 دن بعد
افزائش کی شرح کم ہونے لگی، سماجی ڈھانچہ بگڑنے لگا، چوہوں میں تشدد، گوشہ نشینی، ذہنی بیماری، بچوں کو چھوڑ دینا، اور حتیٰ کہ ایک دوسرے کو کھانا جیسے رویے پیدا ہونے لگے۔
کچھ چوہے مکمل بے مقصد زندگی گزارنے لگے — نہ لڑائیاں، نہ تعلقات، نہ افزائش نسل… صرف کھاتے، سوتے، اور وقت گزارتے۔

اور پھر
سب کچھ ہوتے ہوئے بھی یہ مثالی دنیا تباہ ہو گئی۔
کسی نے حملہ نہیں کیا، کوئی آفت نہیں آئی، کوئی کمی نہیں ہوئی — بس جینے کا مقصد ختم ہو گیا۔
آخری چوہا 2 سال بعد پیدا ہوا… اور پھر موت کے سوا کچھ نہ بچا۔

یہ تجربہ 25 مرتبہ دہرایا گیا، اور ہر بار نتیجہ وہی تھا:
سہولت زدہ معاشرہ، بغیر مقصد کے زندگی، اور پھر مکمل تباہی۔

سوچنے کی بات ہے کہ
کیا صرف سہولتیں، آسائشیں، اور تحفظ ہی انسان یا معاشرہ کی کامیابی کی ضمانت ہیں؟
یا ہمیں جینے کے لیے ایک "مقصد"، ایک "جدوجہد"، اور کچھ چیلنجز درکار ہوتے ہیں؟

اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے

اور اگر الله اپنے بندوں کے لیے رزق کشادہ کر دیتا، تو وہ ضرور زمین میں سرکشی کرنے لگتے، لیکن وہ ایک اندازے کے ساتھ (یعنی جتنا مناسب ہو) نازل فرماتا ہے، جیسا وہ چاہتا ہے۔"
[سورۃ الشورى: 27]

15/08/2025
15/08/2025

> 💚 Say Goodbye to Baldness – Naturally!
100% Herbal Hair Growth Elixir 🌿 – regrows hair, stops hair fall & strengthens roots.
Special Offer: Buy 2 & get 10% OFF | Buy 3 & get 15% OFF.
Limited stock – Order now & get FREE Rose Water!

09/08/2025

Ultimate organic hair growth solution 🌿🪮

Herbal Hair growth elixir

01/07/2025

لاہور کریسنٹ سکول میں ٹیچر لیکچر کے دوران ہارٹ فیل ہونے سے انتقال کرگئے، موجودہ دور میں سٹریس اینگزائٹی خوراک کی بے اعتدالی اور ورزش وغیرہ کی روٹین نہ ہونے کی وجہ سے امراض قلب اور ہارٹ فیل ہونے کی وجہ سے اموات میں بہت اضافہ ہوتا جا رہا ہے
امراض قلب کے علاج اور ان سے بچنے کے لیے گائیڈنس حاصل کرنے کے لیے اپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
03435900070

پھولوں میں بسنے والی شہد کی مکھی، کاکروچ کو کبھی قائل نہیں کرسکتی کہ گٹر ایک گندی جگہ ہے۔ہر جاندار ، چاہے انسان ہوں یا ج...
26/05/2025

پھولوں میں بسنے والی شہد کی مکھی، کاکروچ کو کبھی قائل نہیں کرسکتی کہ گٹر ایک گندی جگہ ہے۔
ہر جاندار ، چاہے انسان ہوں یا جانور سب کی اپنی اپنی فطرت فطرت ہوتی ہے ۔
آپ سے صرف آپ کے ہم خیال ، آپ کی دل و جان سے عزت و قدر کرنے والے ہی متاثر ہوتے ہیں۔
بے قدرے ، بیمار ذہنیت کے حامل لوگ ، حاسدین ، بخیل اور آپ کی کامیابی اور ترقی سے جلنے والے کبھی بھی آپ سے اتفاق نہیں کریں گے۔

Ingredients for a healthy breakfast
15/05/2025

Ingredients for a healthy breakfast


15/05/2025

اچھا ناشتہ = اچھی صحت 😊

01/05/2025

دل کے مریض متوجہ ہوں ⚠️🫀
Attention heart patients ⚠️🫀

آپکا کیا خیال ہے ؟
12/04/2025

آپکا کیا خیال ہے ؟

آپ کس قسم کے fats زیادہ تر استعمال کر رہے ہیں؟؟اس پر ہی آپکی شریانوں اور دل کی صحت منحصر ہے 👍
16/03/2025

آپ کس قسم کے fats زیادہ تر استعمال کر رہے ہیں؟؟
اس پر ہی آپکی شریانوں اور دل کی صحت منحصر ہے 👍

17/12/2024

دل کے مریض متوجہ ہوں!
ATTENTION HEART PATIENTS!

Address

Kalma Chowk
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Saturday 14:00 - 20:00
Sunday 14:00 - 20:00

Telephone

+923435900070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sultan Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category